محترم دوستو! آپ کے پاس ایک کینو ہے آپ اس کو صبح دبائیں تو کینو کا جوس نکلے گا دوپہر، شام اور رات کو دبائیں پھر بھی کینو کا جوس ہی نکلے گا اسی طرح سنگترے کو دبایا جائے تو← مزید پڑھیے
تعارف: کیتھارسس ایک یونانی لفظ “کیتھاروس” سے اخذ ہوا ہے جس کے معنی ہیں:”صاف کرنا، پاک کرنا، کسی مضر شے کو اپنے وجود سے نکال دینا۔” یا “جذبات و احساسات کو کسی اور شکل میں بدل کر ذہن سے خارج← مزید پڑھیے
بچپن میں افریقہ سے شناسائی صرف ایتھوپیا کے افلاس اور فاقہ زدہ خطے سے زیادہ کی نہ تھی ـ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ملکی اور غیر ملکی سیاست کی باریکیاں کچھ سمجھ آنے لگیں تب نیلسن منڈیلا والے افریقہ← مزید پڑھیے
ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ امریکہ میں جاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ہی مرحلے سے باہر ہو چکنے کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہے، کہیں کوئی محسن نقوی کے درپے ہے، تو کہیں کپتانی کا معاملہ زیرِ بحث← مزید پڑھیے
کچھ لوگوں کا مخلصانہ خیال ہے کہ سوات میں جو ہُوا، اُس کی وجہ بس مذہبی شدت پسندی ہے۔ یہ مسئلے کو دیکھنے کا انتہائی سطحی زاویہ ہے۔ ایک اچھی تھیوری وہ ہوتی ہے، جس سے کسی معاملے کو بہترین← مزید پڑھیے
1996ء کی بات ہے کہ میں دوستوں کے ساتھ ناران کاغان گیا تو شیو بڑھی ہوئی تھی کیونکہ مہینے میں دو بار ہی کیا کرتا تھا۔ ناران میں جا کر نائی کی دکان پر گیا اور اُسے کہا کہ شیو← مزید پڑھیے
ادب و فن اسی فانی زندگی کو لکھتے ہیں، اسے سمجھنے، بدلنے یا پھر جیسی یہ زندگی اس لمحے ہے اور انسانی تجربے میں آتی ہے، اسی طرح پیش کرنے کے لیے، لیکن کوئی ادیب لافانی ہونے کی آرزو سے← مزید پڑھیے
وزیر خرانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کو آگے لے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا۔ یہ ایک ایسا بیان (یا حکمت عملی) ہے جس کی مخالفت میں بہت کچھ← مزید پڑھیے
یہ سردی کی ایک ٹھٹھرتی شام تھی۔ایک طرف آوارگی تو دوسری طرف نیند کا بوجھ انتہا پر تھا۔ آوارگی اس لیے کیوں کہ میں سوچ کے حصار میں گم نہ جانے گلیوں کے پیچ و خم سے ہوتا ہوا کدھر← مزید پڑھیے
آئین سے متعلق مغالطے اور ان کے ازالے: آمریت پرست یہ چاہتے ہیں کہ آمر کو بے لگام رہنے دیا جائے اور وہ من مانی کرتا رہے اور اس مقصد کے لئے انہوں نے کئی طرح کے مغالطے ایجاد کر← مزید پڑھیے
14جون2024 قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ اسلام آباد محترم چیف جسٹس صاحب اسلام و علیکم جناب، آج کل اقلیتوں و خواتین کی مخصوص نشستوں کے بحران نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔← مزید پڑھیے
سعودی عرب میں یہ میرا پندرہواں سال ہے، ان 15 برسوں میں مَیں نے عید الاضحی کے کئی مواقع پر سعودی عرب میں ہی قربانی کی ہے، پہلی بات تو میں نے جو یہاں پر سمجھی کہ قربانی کا تصور← مزید پڑھیے
ہندی مسلمان، جن میں ہندوستان بنگال اور پاکستان شامل ہیں، مذہب کے معاملے میں عقیدت میں اتنے آگے جا چکے ہیں کہ یہ عقید ت اب اندھی دیوانگی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ اس خطہ کے مسلمان مذہب کے معاملے← مزید پڑھیے
امسال کی گلوبل جینڈر رپورٹ 2024 کے مطابق خواتین کے لئے چند مثبت اقدامات سے قطع نظر صنفی مساوات کے حصول کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ عالمی طور پر مردوں اور عوروں کے مرتبے اور مقام میں← مزید پڑھیے
مالی سال دو ہزار چوبیس و پچیس کے وفاقی بجٹ کی تفصیلات پڑھتے وقت احتیاط واجب ہے کیونکہ گرمی بہت شدید ہے عین اس وقت جب میں یہ سطور لکھ رہا ہوں تو گھر کی دوسری منزل پر واقع میری← مزید پڑھیے
جنریٹو مصنوعی ذہانت کے پاس تخلیق، تفہیم اور ابلاغ کی غیر معمولی صلاحیت ہے۔ وہ موسیقی ترتیب دے سکتی ہے، شاعری لکھ سکتی ہے، فکشن لکھ سکتی ہے، مصوری کرسکتی ہے۔ علمی مقالات لکھ سکتی ہے۔ علمی مقالات کے خلاصے← مزید پڑھیے
ولایت آئے ہوئے کچھ دن ہو چکے ہیں۔ نیا شہر ہے، نئے لوگ۔ میں اکثر شام کو چہل قدمی کرنے نکل جاتا ہوں۔ ان لوگوں کے رویے، انداز دیکھتا ہوں اور لاشعوری طور اپنے وطن، اپنے لوگوں سے موازنہ کرتا← مزید پڑھیے
عید کا دن زندگی کے خاص دنوں میں سے ایک دن، میرے دوستو! یہ ضروری ہے کہ ہم اس دن کو ایک خاص طریقے سے گزاریں۔ عید کا یہ دن ہمارے زندگی کو 90 ڈگری پر تبدیل کرنے کی طاقت← مزید پڑھیے
نوجوانی کی خوبصورتی ہے کہ یہ بہادر ہوتی ہے، نتائج سے بے پروا، بس جیسے من مانی پہ اترا ہوا ایک بپھرا ہوا سانڈ یا اتھری سرپٹ بھاگتی گھوڑی۔ آپ اسے ہارمونز کا کرشمہ کہیے یا دنیا میں اپنا مقام← مزید پڑھیے
منصور بھائی نے سارہ جو شمعون المعروف میا خلیفہ پر ایک تحریر لکھی ( میا خلیفہ)۔ یہ ایک سنجیدہ تحریر تھی مگر حسبِ معمول ہمارے چند محترم برادران و ہمشیرگان کو اس میں مخصوص کیڑے جبکہ دیگر برادران کو بھی← مزید پڑھیے