اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 294 )

تیل کی قیمت منفی ہونے سے کیا مراد ہے؟۔۔دانش بیگ

موجودہ وقت میں تیل کی ڈیمانڈ بہت کم ہے جب کہ اس کی سپلائی زیادہ ہے۔ بہت سے ممالک میں تیل کی سٹوریج کپیسٹی بہت کم رہ گئی ہے۔ تیل کی تمام سٹوریجز تقریبا ً بھر چکی ہیں اور اب←  مزید پڑھیے

موبائل فون اور آج کی نئی نسل۔محمد طیب

گزشتہ دنوں ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی جو ایک ایسے عارضے میں مبتلا تھا،جو اُس کی  عمر کے لوگوں میں شاذ ہی دکھائی دیتا ہے،یہ سارا ماجرا دیکھ اور سن کر تجسس ہوا کہ جانا جائے ،اس کی کیا وجوہات←  مزید پڑھیے

چار شادیاں اور پاکستانی مرد۔۔مرزا یاسین بیگ

اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دےکر مسلمان مردوں کو بڑی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ ایک طرف چار بیویوں کا لالچ جس کے آسرے میں کئی  عورتوں کی محبت بھری نظریں ہر وقت دل پر تیر چلاتی رہتی ہیں←  مزید پڑھیے

امکانات کے شمار کی صلاحیت یا صاحبِ تکوینیات۔۔ادریس آزاد

لفظ “کُن” ، کائنتات، تکوین ، تکوینیات، کون (و مکاں) ۔۔وغیرہ ایک ہی مادے سے برآمد ہوتے ہیں۔ روایتی تصوف میں ایک اصطلاح ہے، “صاحبِ تکوینیات”۔۔یعنی ایسا سالک جس کو اشیأ کی حالت میں تبدیلی لانے پر قدرت حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں تجہیز و تکفین کا مسئلہ۔۔انیس ندیم

میت کا احترام بنی آدم کو سکھلائے گئے ابتدائی اسباق میں سے ایک ہے ۔جب آدم و حوا کے ایک بیٹے نے دوسرے کو قتل کردیا تو قاتل نادم ہوکر فکر مند ہوا کہ وہ اپنے مقتول بھائی کی نعش←  مزید پڑھیے

التجا برائے تحفظ فقط انسانی جان۔۔محمد سعید

ایک فیملی سرگودھا سے کراچی کے لئے بذریعہ ملت ایکسپریس براستہ فیصل آباد جا رہی تھی۔فیصل آباد ریلوے  سٹیشن پہ لالہ موسیٰ جنکشن سے آنے والی ٹرین کو پہلے سے موجود ٹرین کے ساتھ اٹیچ کر دیا جاتا ہے۔اس فیملی←  مزید پڑھیے

تیسرا سیارہ ۔ زندگی (5) ۔۔وہاراامباکر

پچھلی نصف صدی میں خلائی مشن انسان کو چاند پر لے جا چکے ہیں، مریخ کی وادیوں میں مہم جوئی کر چکے ہیں، زہرہ کے جھلسے صحراوٗں میں جھانک چکے ہیں، مشتری میں گرنے والے دمدار ستارے کا مشاہدہ کر←  مزید پڑھیے

ندا مسجد کی دیواروں سے آئی۔۔حافظ علی حسن شامی

کہا اقبال نے شیخِ حرم سے تہ محرابِ مسجد سو گیا کون اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں” میں مسجد گیا، میں نے دیکھا مولوی محراب کے نیچے لیٹا سو رہا ہے، میں نے مولوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔۔۔←  مزید پڑھیے

شاعرِ مشرق کی شاعری اور صاحبِ مشرق کے رویے۔۔منیر فراز

(21 اپریل ، علامہ اقبال کے یومِ وفات کے موقع پر) اقبال سے اظہار ِ عقیدت کا آسان اور سیدھا راستہ وہی ہے جو ہم نے پہلے سے ہی اختیار کر رکھا ہے، یعنی 21اپریل اور9 نومبر کے روز مزارِ←  مزید پڑھیے

کیا برصغیر میں یورپیئن نو آبادیات مُسلم نو آبادیات کا تسلسل تھا؟۔۔دانیال حسین گھلو

سماج ایک متغیر حقیقت ہے، کسی معاشرے کی زندگی کی علامت یہی ہے کہ وہاں کی سماجیات تغیر سے نشو و نما پاتی ہے اور ایک جگہ ساکت و جامد رہنے کے بجائے, مختلف مراحل طے کرتے ہوئے نئی نئی←  مزید پڑھیے

قرآن سے جُڑنے کا مہینہ۔۔نیاز فاطمہ

کتاب انسان کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ایک مشہور کہاوت بھی ہے کہ”ایک کتاب آپ کی زندگی کو تبدیل کرسکتی ہے” اور اکثر اس طرح کے مشاہدات ہم کرتے ہیں کسی نے کوئی دینی کتا ب←  مزید پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن۔۔شہباز الرحمن خان

ٹیڈروس کہتے ہیں do not touch cash use plastic money when you touch note it spread virus اس بیان نے ہلچل مچادی اور پوری دنیا کے عقل و شعور رکھنے والے لوگوں نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ،ابھی←  مزید پڑھیے

واران بس سروس، جی ٹی ایس اڈہ ، حقائق نامہ۔۔مسعود چوہدری

عظیم باپ کی اولاد اکثر عظیم نہیں ہوتی۔ تاریخ اکثر ہمیں اس حقیقت سے روشناس کرواتی ہے کہ اولاد کی تربیت میں کچھ کمی رہ گئی ہو یا اولاد کو استعمال کرنے والے پیٹھ پیچھے سے وار کرنے کے ماہر←  مزید پڑھیے

اسلام کو مسجد سے گھر لے آئیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مذہب اور سائنس کا تعلق کیا ہے؟ اس حوالے سے بہت زیادہ نظریات پائے جاتے ہیں۔ روشن فکر لوگ مذہب کو زیادہ سے زیادہ اتنی اہمیت دینے کو تیار ہیں کہ یہ اخلاقی خیالات کا مجموعہ ہے، جن کی انسان←  مزید پڑھیے

بنام گالم گلوچ بریگیڈ۔ ۔ غیور شاہ ترمذی

گالم گلوچ بریگیڈ سے گزارش ہے کہ راقم سمیت دوسرے لکھاریوں کی اپنے مؤقف کے خلاف شائع ہونے والی تحریروں پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرنا یقیناً آپ کا حق ہے مگر لکھاری کو گالی دینا ایک غیر اخلاقی طرز←  مزید پڑھیے

کوانٹم بائیولوجی میں خاص کیا ہے؟ ۔ زندگی (4) ۔۔وہارا امباکر

کوانٹم خاصیتیں سورج کا دل، خوردبین یا ایم آر آئی سکینر جیسے آلات کے لئے تو استعمال ہوتی ہیں لیکن اگر یہ بائیولوجی میں نظر آئیں تو اس پر حیرت کیوں؟ بائیولوجی آخر کار اپلائیڈ کیمسٹری ہے اور کیمسٹری اپلائیڈ←  مزید پڑھیے

کالج کے دوستوں کی باتیں اور یادیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

کہتے ہیں کہ انسان کو اپنی فیملی تو بنی بنائی ملتی ہے، جبکہ دوست وہ خود بناتا ہے۔ یہ دوست ہی تو ہوتے ہیں جو مشکل میں ہمارا ساتھ نبھاتے ہیں۔خوشی میں ہمارے ساتھ ہنستے ہیں تو غمی میں ہمارا←  مزید پڑھیے

ڈیفنس کے رہائشی کا کھتارس، کس سے شکایت کریں۔۔۔ اعظم معراج

پچھلے کافی عرصے   سے ہر سال جب میں30 ستمبر سے پہلے باقاعدہ لائیوں میں لگ کرصرف نیشنل بینک کی ایک دو مخصوص برانچوں میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سالانہ ٹیکس بھر کر آتا ہوں( یہ میں آج تک نہیں←  مزید پڑھیے

حماقتیں نہیں دانائیاں۔۔طارق اقبال ملک

نام اور چہرے یاد رکھنے میں ہم بہت ہونق واقع ہوئے ہیں۔ کسی سے جان پہچان رہی ہو اور دوبارہ ملاقات کچھ وقفے کے بعد ہو تو نام کبھی یاد نہ آیا،کبھی پہچاننے میں مکمل ناکام رہے۔اب کوئی کیفیت بھانپ←  مزید پڑھیے

خوشحال ریلوے اک خواب یا سراب۔۔محمد سعید

ملک میں جاری معاشی عدم استحکام کے بد اثرات اپنی جگہ لیکن مجھے لگتا ہے کچھ حادثات و واقعات جب تک نہ  ہوں،ہم بحیثیت مجموعی تمام تر ممکنہ وسائل اور اختیارات ہونے کے باوجود مسائل کے حل کرنے میں پہلو←  مزید پڑھیے