اِس کتاب کے مصنف رؤف کلاسرا صاحب ہیں۔ میں ان سے دو بار ملا ہوں اور دوسری بار جب انہوں نے مجھے میرے نام سے مخاطب کیا تو میں دنگ رہ گیا اور سوچنے لگا کہ یہ کس قدر تیز← مزید پڑھیے
ایک لکھاری چاہے وہ شاعر ہو یا ادیب بہت حساس ہوتا ہے، ارد گرد کے ماحول پر اس کی گہری نظر ہوتی ہے وہ اپنے قلم کے نشتر سے معاشرے کی برائيوں کو اُکھاڑنے کی طاقت رکھتا ہے، اگربرائيوں کو← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاست کے پیچیدہ منظر نامے میں مولانا فضل الرحمان کی طرح چند شخصیات ہی تنازعات کو جنم دیتی ہیں۔ برتن ہلا کر سکوت کو توڑنے میں مہارت رکھنے والے ایک تجربہ کار سیاست دان کی حیثیت سے انہیں سیاسی← مزید پڑھیے
فضل الرحمان نے حیرت سے کہا،”جو کچھ ہو رہا ہے، آپ لوگ بھی وہ سب جانتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے منہ سے یہ سب کہلوا لیں” انہوں نے پھر مزید کہا، ” میں تو کہہ← مزید پڑھیے
سلطان راہی کی طرح کھڑاک وجاتے ہوئے، فضل الرحمان آئے، کلمہ ء شہادت ( دھاندلی پر گواہی) پڑھا اور پل بھر میں ڈیزل سے مولانا فضل الرحمٰن دامتہ برکاتہ مد ظلہ علیہ بن گئے۔ مینجمنٹ کے تمام مضامین میں کامیاب← مزید پڑھیے
یونانی فلاسفہ زمین کو ساکن سمجھتے تھے۔ یہ بدیہی بھی ہے، لیکن ہر بدیہی بات درست نہیں ہوتی۔ انسان ہمیشہ سے رات کو ستاروں کو مقام بدلتے دیکھتا آیا ہے اور یہ سمجھتا رہا ہے کہ آسمان زمین کا چکر← مزید پڑھیے
یوں تو انتخابات کو انعقاد سے پہلے ہی متنازع بنانے کی کوششوں کا آغاز ہو گیا تھا جس کے بارے میں اپنی تحریروں میں اظہار بھی کرتا رہا ہوں اور جس سیاسی منظرنامے کے خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا← مزید پڑھیے
زمانے کی دھول سے اَٹی ہوئی کسی قدیم حویلی کی طرح، میری روح میں بھی کہانیوں اور تجربات کا ایک خزانہ موجود ہے، جیسے مٹی کی خوشبو ماضی کو سمیٹے رکھتی ہے، ویسے ہی میرے ماتھے کی جھریاں بیتے وقت← مزید پڑھیے
کسی نے کہا، الوداع نوازشریف، میں نے کہا، یہ الفاظ میرے ہزار بار کے سنے ہوئے ہیں۔ نوے کی دہائی کے وسط میں اس وقت بھی کہے گئے جب غلام اسحاق خان کا طُوطی بولتا تھا مگر پھر غلام اسحاق← مزید پڑھیے
مسلم جدت پسندی مسلمان معاشروں پر جب مغربی اقوام نے اپنا تسلط قائم کیا تو اس کو سمجھنے کی کوشش میں بعض افراد نے مغرب کا سفر کیا اور مغربی مفکرین کی کتب کا سرسری مطالعہ کیا۔ اس سے وہ← مزید پڑھیے
انتخابات کے جو نتائج نکلے ہیں، اُن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان بالعموم اور پنجاب خصوصاً شدید ترین ابتر سیاسی صورتحال کا شکار ہے جو مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت میں ہے۔ صوبہ سندھ سے شروع← مزید پڑھیے
کچھ لوگوں کی خواہشات کے برعکس بالآخر الیکشن 2024 کا انعقاد ہو ہی گیا لیکن اس الیکشن کے نتائج ملک کی تاریخ کے سب سے متنازع نتائج کہے جاسکتے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ آزاد امیدوار سیاسی جماعتوں← مزید پڑھیے
تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم -جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا← مزید پڑھیے
“محبت” انسان کو پیدائشی طور پر ودیعت نہیں ہوتی ،شاید اسی لیے یہ اب تک جینیات میں دریافت نہیں ہو سکی ہے۔ اس کا سبق ہمیں بچپن سے پڑھایا جاتا ہے، خدا سے محبت سے لے کر انسان سے محبت← مزید پڑھیے
فروری انتخابات میں قبل از الیکشن انجینئرنگ اور مینجمنٹ کی منصوبہ بندی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اسٹبلشمنٹ کی کھلی یا پس پردہ مداخلت کو عوام نے بھرپور انداز میں مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا← مزید پڑھیے
دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں،اڈیالہ جیل کی دیوار مجھے کہیں ملی، 8 فروری کی رات کو، جب آپ سب ٹی وی پر الیکشن کا رزلٹ دیکھ رہے تھے۔۔ یوار نے بتایا کہ،نقاب پہنے ہوئے دو چار خاموش لیکن بے← مزید پڑھیے
کیا زندگی واقعی “ایبسرڈ” ہے؟ امیدیں ٹوٹتی ہیں، خواہشیں بکھرتی ہیں، آرزوئیں دم توڑتی ہیں اور انسان جب عقل کے آگے بے بس ہو جاتا ہے؛ عقل اور منطق سے ہر شئے پرکھنے کی عادت جب اسے کشمکش کے بھنور← مزید پڑھیے
جدیدیت کے تصور سے مراد وہ دور ہے جو یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے بعد شروع ہوا, اور بیسویں صدی میں ختم ہوا۔ یہ تصوّر اس دور میں مغربی لوگوں کے فکری سفر کی طرف اشارہ کرتا ہے، اور سماجی،← مزید پڑھیے
اس الیکشن سے چند روز پہلے مجھے میسجز ملے کہ سعد رفیق ملنا چاہتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے سے میں یہ میل ملاقات ترک کر چکا تھا جس کی جو وجوہات ہیں وہ میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا۔ میں← مزید پڑھیے
جب روایتی اور سوشل میڈیا پر کوئی بھی بیانیہ چل رہا ہوتا ہے، تو میں اس کا موازنہ اپنی تحصیل نوشہرہ ورکاں، اس کے دیہات کی سیاست اور گلی محلے کے عام لوگوں کی سوچ سے کرتا ہوں۔ اس سے← مزید پڑھیے