تقسیم ہند کے وقت آنے والے نو زائیدہ، ماؤں کی چھاتیوں سے لپٹے،گھٹنیوں چلتے، باپوں کے کاندھوں پر سوار،انگلی پکڑ کے اور بِنا انگلی پکڑے سہج سہج قدم بڑھانے والوں کی فصل اب نا صرف پک چکی ہے بلکہ جھڑنا← مزید پڑھیے
یا رسول اللہ ص ! خود کو دیکھوں تو جراتِ تخاطب ہی کا یارا نہیں مگر رحمت للعالمین کا خطاب جھکے ہوئے کاندھوں پر ایک تھپکی دیتا ہے۔ قلم کی روشنائی بنتا ہے۔ “کُن ” کی اس فکری منزلت کو← مزید پڑھیے
پاکستان میں ہیٹ ویوز (Heat Waves) ایک سنگین مسئلہ بنتی جارہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ،جو نا صرف جسمانی صحت کے لئے مضر ہے بلکہ اس کے نفسیاتی اثرات بھی← مزید پڑھیے
جنگ اخبار میں طویل مدت تک اپنے کارٹونوں کے ذریعے پاکستان کی سیاست، معیشت اور معاشرت کا جو نقشہ جاوید اقبال پیش کرتے رہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ان کا ہر کارٹون ایک کہانی ، ایک تاریخ، ایک المیے کا← مزید پڑھیے
چارلس ڈکنز کا کہنا ہے کہ خوشی اور طمانیت آپ کی خوبصورتی کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ یہ آپ کی نوجوانی برقرار رکھنے میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ 80سالہ جوان شخص پاکستان کے مشہور صحافی گروپ ایڈیٹر محمود← مزید پڑھیے
لبرلازم لاطینی زبان کے لفظ لائبر سے نکلا ہے۔ جس کا معنی آزادی ہے۔ لبرلازم کا نظریہ شخصی آزادی، برابری اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتا ہے۔ چند تاریخ دان “میگنا کارٹا” کو لبرلازم کی ابتدا قرار دیتے ہیں۔← مزید پڑھیے
فرسٹ ایڈ سیکھناکیوں ضروری ہے؟ میرا چھوٹا بھائی فارماسسٹ ہے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اس نے فارم -ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ڈگری کی تکمیل کے بعد اس کے کچھ کلاس فیلوز جاب کی تلاش میں لاہور آگئے۔گرمیوں← مزید پڑھیے
وزیر اعظم نریندر مودی کی جاری بھارتی انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ مسلمانوں کے بارے میں بار بار جھوٹے اور نفرت انگیز دعوے کرکے مودی جان بوجھ کر← مزید پڑھیے
بہتی ندی مذہب کی اصطلاح میں پاک بھی ہوتی ہے اور صاف بھی۔۔ چاہے اس میں گند کی آمیزش ہی کیوں نہ ہو جائے۔ کچھ دور جا کر صاف ہو جاتی ہے۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی اسپائیرل← مزید پڑھیے
محمد خالد اختر کا معروف ناول “چاکی واڑہ میں وصال” 1964 ءمیں منظر عام پر آیا ۔یہ ناول نچلے طبقے کے کرداروں کی زندگی مسائل اور ماحول کو بیان کرتا ہے۔ چاکی واڑہ دراصل کراچی کے ایک محلے کا نام← مزید پڑھیے
فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ آج یہ آیت نظر سے گزری تو میں سوچ میں پڑگیا کہ اسلام جو سیکس و رومانس کے معاملے میں انسانی نفسیات و ضروریات کا اس قدر پاسدار ہے اور جس نے← مزید پڑھیے
موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر ایک اسی کا دلدادہ ہے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے پاس ٹچ موبائل ہے۔ موبائل ہاتھ میں کیا آیا ،جو بات پہلے کئی دن بعد دوسروں تک پہنچتی← مزید پڑھیے
میرا ایک قریبی جاننے والا نیو بیاہتا جوڑا آج بہت پریشان ہے۔ تین سال کی اَن تھک محنت ،کوشش اور قربانیوں کے بعد دونوں خاندانوں کو منا کر دسمبر میں اللہ اللہ کرکے شادی ہوئی۔ دو ماہ بعد حمل کی← مزید پڑھیے
اکبر بادشاہ اپنے مشہور وزیر بیر بل کو حکم دیتا ہے کہ سلطنت میں سےدس بے وقوف ترین لوگوں کو پکڑ کر دربار میں حاضر کرو۔ ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی جاتی ہے۔ بیر بل بے وقوف لوگوں← مزید پڑھیے
بھارت میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل ہوا، بھارتی نوجوان ووٹر اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جاب مودی کی ہندو توا کی سیاست نے انہیں اپنے بنیادی حقوق کے بارے میں سوچنے کا موقع بھی← مزید پڑھیے
اپنی زندگی میں ہر انسان مشکلات، ناکامیوں، اضطراب اور مایوسیوں سے گزرتا ہے، بعض اوقات یہ دورانیہ اس قدر طویل ہو سکتا ہے کہ فرد اسے ہی زندگی کی حقیقت سمجھتے ہوئے سمجھوتہ کر لیتا ہے یا پھر آخری وار← مزید پڑھیے
ہم کردار کم اختیار کرتے ہیں، زیادہ تر کردار ہمیں اختیار کرتے ہیں۔ کردار بنے بنائے ہیں، آٹھ نمبر، نو نمبر، دس نمبر کے جوتوں کی طرح۔ جیسا کہ کچھ کردار ہیں بیوہ یا شادی شدہ ادھیڑ عمر عورتوں کے← مزید پڑھیے
پیپلزپارٹی ضلع خانیوال کے صدر ہوا کرتے تھے جاوید اقبال ہاشمی ایڈوکیٹ جو 1972ء میں پی ایس ایف کے پلیٹ فارم سے ہوتے ہوئے ، پی ایل ایف سے گزرتے ہوئے مدر پارٹی کے ضلع کے سب سے بڑے عہدے← مزید پڑھیے
ایک دن گرو جی پرماتما کے ذکر میں مصروف تھے اس دوران آپ کی آنکھ لگ گئی اور آپ لیٹ گئے۔ سایہ بدلنے پر آپ کے چہرے مبارک پر دھوپ آگئی۔ قریب ہی جھاڑیوں میں سے ایک ناگ نکلا اس نے← مزید پڑھیے
سوموار کے روز، چوتھے مرحلے کے انتخابات اختتام پذیرہوئے۔اب صرف تین مراحل کے الیکشن باقی رہ گئے ہیں۔مگر جس قدر بر سر اقتدار بی جے پی مسلم مخالف پروپیگنڈے کا سہارا لے کر انتخابات جیتنے کی مذموم کوشش کر رہی← مزید پڑھیے