ڈاکٹر ندیم عباس، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

میرے وطن کی سیاست کا نہ پوچھ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت،←  مزید پڑھیے

امریکی صدر اور مشرق وسطیٰ کی تبدیل ہوتی صورتحال۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکی صدر جیو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ یہ ان کا بطور صدر مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے، مگر وہ خطے میں امریکی پالیسی بنانے والے لوگوں میں سے ہیں، جو چالیس سال سے اسرائیلی مفادات کے←  مزید پڑھیے

دعا زہراء کیس اور تباہ ہوتا خاندانی نظام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارے معاشرے میں اخلاقی نظام تباہی کا شکار ہو چکا ہے اور اب اس کے اثرات خاندانی نظام پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ہم نے بہت سے خطرناک ہتھیار بچوں کے حوالے کر دیے ہیں اور ان کی تربیت سے←  مزید پڑھیے

اسرائیل سے تعلقات جرم ہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہمارے ہاں کچھ حلقے یہ آواز اٹھاتے رہتے ہیں کہ اسرائیل سے تعلقات ہونے چاہیئں یا اس پر کم از کم بحث ہونی چاہیئے۔ ہر کچھ عرصے بعد یہ سوال اٹھا کر قومی رائے عامہ کو بدلنے کی کوشش ہوتی←  مزید پڑھیے

اردگان بھی سعودیہ پہنچے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پچھلے ہفتے ہمارے نئے وزیراعظم اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب پہنچے اور نون لیگ کے مطابق انتہائی کامیاب دورہ فرمایا اور پی ٹی آئی کے دوستوں کے مطابق یہ پاکستانی تاریخ ناکام ترین دورہ تھا۔ ہمارے ہاں بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

کیا یوکرین یورپ کا افغانستان بننے جا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا کے تمام تنازعات جیسے تھرڈ کلاس انسانوں کے مسائل تھے، اس لیے کبھی مغربی میڈیا اور مغربی عوام کی یہ توجہ حاصل نہیں کر پائے، جو یوکرین کے تنازع کو دی جا رہی ہے۔ ایک بات بہت واضح ہے←  مزید پڑھیے

یوکرائن روس تنازعہ اور مغربی مداخلت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یوکرائن سابقہ سوویت یونین میں شامل اہم علاقہ تھا، دیگر علاقوں کی طرح یہ بھی سوویت یونین ٹوٹنے سےآزاد ہوگیا۔ پچھلے کچھ عرصے سے یوکرائن داخلی طور پر روس نواز اور روس مخالف گروہوں میں تقسیم رہا ہے۔ روسی اثرات←  مزید پڑھیے

یمن کی آگ ابوظہبی تک پہنچ گئی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دو ڈرونز یمن سے اڑتے ہیں اور کافی لمبا راستہ طے کرکے ابوظہبی پہنچ کر خودکش حملہ کر دیتے ہیں۔ اس سے تیل کے ذخائر میں آگ لگ جاتی ہے اور کچھ اطلاعات کے مطابق ابوظہبی ائیرپورٹ پر بھی نقصان←  مزید پڑھیے

طالبان حکومت کو در پیش چیلنجز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان انقلابات زمانہ کا شکار وہ بدقسمت خطہ ارضی ہے، جہاں کی عوام پچھلے چالیس سال سے جنگ، جنگ اور صرف جنگ کے بارے میں ہی جانتی ہے۔ اب تو ایسی صورتحال درپیش ہے کہ جب جنگ نہیں ہو رہی←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت پر پابندی اور مذہبی طبقے کی پریشانیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مفتی طارق مسعود صاحب کراچی میں مقیم عالم دین ہیں۔ بڑے معروف یوٹیوبر ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ ان کے بیانات سنتے ہیں۔ ویسے تو ان کی اکثر ویڈیوز مناظرانہ رنگ میں رنگی ہوتی ہیں اور کچھ دن پہلے←  مزید پڑھیے

جمہوریت امریکی مفادات کے سائے میں۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

امریکی انتظامیہ کے واضح طور پر بھارت کی طرفداری کرنے، بائیڈن کے وزیراعظم کو کال نہ کرنے اور افغانستان میں ہماری مدد پر شکریہ کی بجائے شکوہ کرنے پر پاکستان نے امریکہ کو سفارتی لحاظ سے بڑا اچھا جواب دیا←  مزید پڑھیے

سعودی قرض اور ہمارا وطن۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ویسے تو دنیا میں مقروض انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی، مقروض ہمیشہ دست بستہ اطاعت گزار مخلوق کو کہا جاتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام اس طرح سے تشکیل دیا گیا ہے کہ نکیل اصل مالکوں کے ہاتھ میں رہتی←  مزید پڑھیے

ایران سعودیہ تعلقات، ہو کیا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب اور ایران مسلم دنیا کے دو اہم ترین اور طاقتور ممالک ہیں۔ دنیا نے انہیں سنی اور شیعہ اسلام کے نام پر تقسیم کرکے عالم اسلام کی طاقت کو تقسیم کر رکھا ہے۔ سعودی عرب اور خطے کے←  مزید پڑھیے

جاتے ٹرمپ کا مواخذہ اور امریکی نظام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ممکن ہے چند سال قبل آپ آسانی سے شرط لگا لیتے کہ ٹویٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ حاضر سروس امریکی صدر کو وارننگ دیں، ان کی پوسٹ ڈیلیٹ کریں یا←  مزید پڑھیے

عمران خان کنٹینر سے کریک ڈاون تک۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سیاست عجیب کھیل ہے، اس میں ہر روز نیا موقف اپنا پڑتا ہے۔ یہاں کوئی چیز طے شدہ نہیں سمجھی جاتی، نام کے ضابطے ہوتے ہیں بس۔ جیسے ہی تھوڑا سا پریشر آیا، ہر چیز پر کمپرومائز کر لیا جاتا←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کیلئے کٹہرا تیار ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

بادشاہت کا نشہ بھی عجیب ہے، جب کسی کے منہ کو لگ جاتا ہے تو وہ خود کو برتر مخلوق خیال کرنے لگتا ہے۔ ویسے کچھ اختیارات بھی ایسے ہوتے ہیں کہ ایک فیصلے سے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں اسرائیلی اتحاد کا اجلاس۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مشرق وسطیٰ میں پچھلے چالیس سال سے جاری کھیل پر نظر رکھنے والا عام انسان بھی جانتا ہے کہ خطے میں کون کس کا اتحادی ہے؟ اور کون کس کے خلاف جنگ کر رہا ہے؟ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور حرمت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نبی اکرمﷺ کی عزت اسلام اور اہل اسلام کی عزت ہے۔ ہر مسلمان وہ مشرق میں ہو یا مغرب میں ہو، وہ نبی اکرمﷺ سے عشق و عقیدت کا رشتہ رکھتا ہے۔ ہم گناہ گار ہیں، اعمال میں کوتاہی ہو←  مزید پڑھیے

مثالی خاندان اور سیرت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مقدمہ خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اسی سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ خاندان کے تمام افراد وہ ستون ہوتے ہیں جو  اس بنیادی معاشرتی اکائی کو تشکیل دیتے ہیں۔ یہ اکائی جس قدر مضبوط و مستحکم ہو گی معاشرہ←  مزید پڑھیے

کارکردگی کا بحران اور لرزتی عمرانی حکومت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نوے کی دہائی میں ہوش سنبھالنے والی نسل جانتی ہے کہ کیسا سیاسی افرا تفری کا ماحول تھا؟ ایک عام آدمی بھی جانتا تھا کہ اب حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ حکومت چلی جائے گی یا←  مزید پڑھیے