پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

الیکشن اور ہرڈ سائیکالوجی(Herd Psychology)/محمد سعید ارشد

تُرکی کے مشرقی صوبے وان(Van) کے دلکش اور پُرسکون پہاڑوں میں واقع جیواس(Gevas) قصبے میں جولائی 2005ء کو ایک عجیب واقع پیش آیا، جب ایک بھیڑ (Sheep) نے پہاڑ پر گھاس چَرتے ہوئے پہاڑ سے نیچے چھلانگ لگادی اور اس←  مزید پڑھیے

عوام مخلص اور جوابدہ قیادت کو منتخب کر کے تبدیلی لا سکتے ہیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

ویسے تو سرچشمہ طاقت، جمہوریت کا مغز، سیاست کا محور، ریاست کی ملکہ اور ہر سیاسی جماعت کے منشور کا مرکز عوام ہی ہوتے ہیں مگر پاکستان جیسی ریاست کے اندرمحض انتخابات کے دنوں میں اور وہ بھی دکھلاوے کے←  مزید پڑھیے

انقلاب کی تلاش/یوحنا جان

انقلاب کا لفظ ہر سماعت اور چشم کی ضرورت و تمنّا ہے۔ ہر بدلتے دن کی ضرورت ، ہر بدلتی رُت کی آس ، تبدیل ہوتے چہرے کی حسرت اور کئی بدلتے ہوئے نظریات کی ساکھ ہے۔ سوچ ، افکار←  مزید پڑھیے

کھٹّی بٹّی “سے” بسواس “تک-ڈاکٹر صغیر کے فُٹ پرنٹس/ قمر رحیم خان

آسمان اتنا نیلا کہ ایسا پہلے کبھی نہ تھا اوردھوپ اتنی تیز کہ آنکھیں کھل نہیں پا رہیں۔ زمین سفیدچادر تانے سوئی پڑی ہے ۔ درختوں کی ٹہنیاں برف کے بوجھ سے جھکی ہوئی ہیں۔ٹین کی چھتوں سے ہولے ہولے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کیلئے لیول پلینگ میں اصل رکاوٹ ان کا طرزِ سیاست ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

سیاستدانوں کا مکافات ِعمل سے گزرنا تو پاکستانی سیاست کی رِیت رہی ہے مگر آج تک کسی نے اس قدر اپنا اعتماد نہیں کھویا جس قدر عمران خان اور ان کی جماعت نے اتنے تھوڑے عرصے میں کھو دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

مسائل کا حل/رضوان ظفر گورمانی

اک بار سابق سینٹر میاں امجد قریشی کے پاس گپ شپ ہو رہی تھی۔ شہر کے اہل علم حضرات موجود تھے کہ میاں صاحب نے سوال پوچھا کہ سب فرداً فرداً بتائیں کہ اس ملک کے تمام مسائل کا حل←  مزید پڑھیے

ڈگری اور تجربہ/گل نوخیز اختر

میں شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔ میرے ایک دوست نے اپنے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے بزنس کرنے کے لیے دیے تھے۔ بزنس ناکام ہوگیا تواس نے مزید پانچ لاکھ بچے کو پکڑا دیے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

مولانا مودودی اور ان کے مخالفین/نعیم اختر ربانی

نعیم صدیقی مرحوم مولانا مودودی کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں۔ ایک بہترین مفکر کو زبردست ادیب کا ساتھ ملا۔ مولانا کے ماہنامہ ترجمان القرآن کے مدیر رہے۔ کئی کتابیں تحریر کیں اور ان میں سے ایک کتاب “المودودی” بھی←  مزید پڑھیے

کھیل ختم نہیں ہوا/ ارشاد محمود

اسٹبلشمنٹ کی ایما پرعام الیکشن سے محض 5 دن قبل صرف ایک ہفتے کے اندر عمران خان کو 31 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ان مقدمات میں سے اگر ایک کیس بھی ڈھنگ کا ہوتا تو کم ازکم کم←  مزید پڑھیے

’’دیوانِ آشکار‘‘ سچل سرمستؒ/حیدر جاوید سید

شاعر ہفت زباں سچل سرمستؒ سے پہلا تعارف کلاس نہم کے دوران اس دن ہوا جب ہمارے ایک معلم (استاد) مگسی صاحب نے سندھ کے تین صوفی شعراء سچلؒ، سامی اور شاہؒ کاایک ایک شعر سناکر ان اشعار کا سلیس←  مزید پڑھیے

اورینٹل کالج ایلومنائی میٹ اپ/آغر ندیم سحرؔ

اورینٹل کالج لاہور کو قائم ہوئے تقریباً ڈیڑھ صدی کا زمانہ بیت گیا،اس طویل مدت میں مشرق کی اس عظیم دانش گا ہ نے تحقیق و تنقیداورتصنیف و تالیف کے میدان میں جو عظیم الشان روایت قائم کی اس کی←  مزید پڑھیے

تشیع میں رسومات کی تدریج/انعام رانا

اسلام وہ خوش نصیب مذہب ہے جسے اپنے آغاز میں ہی پھیلاؤ کے حوالے سے وہ “بینڈ ویگن” نصیب ہو گئی جو اس بڑے پیمانے پہ پھیلنے والے واحد دوسرے مذہب عیسائیت کو کہیں تین سو سال بعد رومن بادشاہ←  مزید پڑھیے

خیال/ علی عبداللہ

میں اپنے کام سے تھکا ہارا واپس اپنے کمرے کی جانب لوٹ رہا تھا کہ اچانک میں نے سیاہ ناگ جیسی سڑک پر ایک سواری دیکھی جس پر “الایادی” لکھا ہوا تھا۔ میں نے ذرا غور سے دیکھا تو یوں←  مزید پڑھیے

اجازت ہو تو آہ کرلیں ؟-آصف انظار عبدالرزاق صدیقی

ترجیحات کا بدل جانا ہی اصل پریشانی ہے۔ آپ کویاد ہوگا ابھی کل کی بات ہے مسلم پرسنل لا بورڈ میں عہدے تفویض ہوئے تھے۔ پھر ان عہدوں سے سے لدے پھندے ہمارے” عہدہ واہن” جب اپنے شہر پہنچے یا←  مزید پڑھیے

زنجیر زَن پیرو، افیون اور صدر ایوب خان/محمد حمید شاہد

حمید شاہد کی خود نوشت ’خوشبو کی دیوار کے پیچھے‘سے مقتبس؛ کربلا والوں کے دُکھ میں شامل ہونا ہماری تہذیب کا لازمی جزو تھا۔سوگ کی اس تہذیب کے اپنے تقاضے تھے۔ میں نے تو اپنے شہر کے غیر مسلموں کو بھی←  مزید پڑھیے

کشمیر: پروفیسر حفصہ کنجوال کی فکر انگیز اور چشم کشا کتاب(1)-افتخار گیلانی

یوں تو جنوبی ایشیاء کے انتہائی بدقسمت خطہ کشمیر پر لاتعداد کتابیں تحریر کی جاچکی ہیں، تاہم امریکی ریاست پنسلوینیہ کی یونیورسٹی میں پروفیسر، حفصہ کنجوال کی حال ہی میں شائع کتاب Colonizing Kashmirتحقیق کے حوالے سے ایک اہم اضافہ←  مزید پڑھیے

وعدوں، دعوؤں اور ہمدردی کا موسم/مظہر اقبال کھوکھر

ویسے تو چار موسم ہوتے ہیں۔ سردی گرمی خزاں اور بہار، مگر ہمارے ملک میں ایک پانچواں موسم بھی ہے۔ جسے الیکشن کا موسم کہا جاتا ہے۔ الیکشن کا موسم ہر پانچ سال بعد آتا ہے۔ ہاں اگر “محکمہ موسمیات”←  مزید پڑھیے

عمران خان بھی اگر بے گناہ ہیں تو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس وقت پاکستانی سیاست عجب تذبذب کا شکار ہے۔ انتخابات کیا نتائج لائیں گے وہ 8 فروری کو واضح ہو جائے گا مگر جو تاثرات بنائے جارہے ہیں ان سے اچھی توقعات کو وابستہ کرنا آسان نہیں لگ رہا اور←  مزید پڑھیے

روشنی کے بارے علامہ طباطبائی کی غلط فہمیاں/حمزہ ابراہیم

فلسفے کو علم کا پیرو ہونا چاہیے جزئی و حسی معلومات تو انسان شکمِ مادر میں ہی حاصل کرنے لگتا ہے۔ وہ پیدائش سے پہلے بہت سی چیزیں سیکھ چکا ہوتا ہے۔ بعد میں بچپن میں ناگزیر تجربات سے بنیادی←  مزید پڑھیے

مریخ والوں نے زندگی دریافت کر لی ہے/ٹیپو بغلانی

میرے جنگلی دیہات سے ملتان دو دریا پار پڑتا تھا، یہی کوئی 150 کلومیٹر، عام آدمی کی سواری منی بس کا کرایہ 150 کے آس پاس تھا، وقت تین ساڑھے تین گھنٹے لگ جاتا تھا۔ مگر مجھے ملتان کو دیکھنے←  مزید پڑھیے