پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 114 )

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتیونیو میں ایک ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر جنوب مغربی علاقے میں ریل کی پٹڑی←  مزید پڑھیے

روس کا یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، 16 افراد ہلاک 59 زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے میں 16 افراد مارے گئے مزید ہلاکتوں کا خدشہ←  مزید پڑھیے

بھارت:پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی گرفتار

بھارت میں پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی محمد زبیر کو مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ محمد زبیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی←  مزید پڑھیے

کراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراؤ

کراچی میں ماڑی پورروڈ میدان جنگ بن گیا۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر←  مزید پڑھیے

ملک دیوالیہ ہونےکے خطرے سے نکل چکا، آئی ایم ایف سے دوقسطیں ایک ساتھ ملیں گی، مفتاح

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے ملک دیوالیہ ہونے کے خطرے سےنکل چکا، آئی ایم ایف سے ساتویں اور آٹھویں قسط ایک ساتھ ملے گی۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے

پنجاب میں بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کر دی۔ پنجاب حکومت کی جنب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق مزدور←  مزید پڑھیے

سیلاب ہی تو ہمارے خواب ہیں ۔۔ظفر اقبال وٹو

موسم کے سارے اشاریے اس سال کے نصف اوّل میں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے باوجود اب ایک غضب ناک مون سون کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ اور ہماری کانپیں ابھی سے ٹانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر←  مزید پڑھیے

انصاف او ر توجہ کے منتظرکشمیر ی بچے۔۔افتخار گیلانی

یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی←  مزید پڑھیے

ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے؟۔۔نصرت جاوید

چند ماہ قبل اخبار یا کتاب پڑھنے میں مجھے بہت دِقت محسوس ہونا شروع ہوگئی تھی۔ سوچا کہ عینک کا نمبر بدلناہوگا۔ اس ضمن میں روایتی ٹیسٹ کے لئے گیا تو طارق بھائی پریشان ہوگئے۔ وہ برسوں سے میری نظر←  مزید پڑھیے

گنجائش بھی باقی نہیں ۔۔جاوید چوہدری

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا آپ سیمیناروں میں جاتے ہیں؟۔۔آصف محمود

نوے کی دہائی میں گاؤں سے اسلام آباد آیا تو سیمینار وں اور کانفرنسوں میں شرکت میں لطف آتا تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آتی گئی اور اب یہ عالم ہے کہ کوئی کانفرنس یا سیمینار کا نام لے تو←  مزید پڑھیے

خود انحصاری اور سپر ٹیکس۔۔نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

ملکی معیشت میں بے یقینی اور بے چینی میں کمی کے بجائے مزید بے اعتباری بڑھنے کے اشارے مل رہے ہیں۔ حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے عوام پر قیمتوں کی مد میں اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

​مرزا غالب اور ستیہ پال آنند ،بہم گفتگو

لکھا کرے کوئی احکام ِ طالع ِ مولود کسے خبر ہے کہ واں جُنبش ِ قلم کیا ہے (غالب) —————— ستیہ پال آنند “لکھا کرے کوئی احکام ِ طالع ِ مولود” حضور، “کوئی” سے آخر مراد کیا ہے یہاں؟ مر←  مزید پڑھیے

بدن (53) ۔ انگلیاں اور پیر/وہاراامباکر

آپ سے کوئی پوچھے کہ ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہوتی ہیں؟ تو شاید آپ “دس” کہیں گے۔ اگر کہا جائے کہ پہلی انگلی کونسی ہے تو شاید ہر کوئی اپنی شہادت والی انگلی بتائے۔ اپنے ہمسائے میں رہنے والا انگوٹھا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کو درپیش چیلنجز۔۔طیبہ ضیاء

غالباً 2002ء کی بات ہے امریکہ سے عمرہ کے لئے گئی ہوئی تھی۔ مرحوم مجید نظامی صاحب سے مکہ معظمہ سے فون پر بات ہوئی تو انہوں نے میاں صاحبان کا انٹرویو کرنے کو کہا۔ یاد رہے کہ وہ جنرل←  مزید پڑھیے

سُپر ٹیکس کا واویلا اور مہناز دانیال کا کرب۔۔نصرت جاوید

گزرے جمعہ کے دن قومی اسمبلی کا جو اجلاس ہوا اس کے بعد ہم سب کی توجہ اس “سپرٹیکس” کی جانب مرکوز ہوچکی ہے جو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سب سے منافع بخش دھندوں کے اجارہ داروں پر محض←  مزید پڑھیے

اقبال اکادمی پاکستان۔۔آغر ؔندیم سحر

اقبال اکادمی کا قیام عمل میں آیا’آغاز سے 1960ء تک اس کا صدر دفتر کراچی میں وفاقی وزارتِ تعلیم کی زیر نگرانی رہا’11اگست 1960ء کو اس کا مرکزی دفتر دار الحکومت کراچی سے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا←  مزید پڑھیے

بدن (52) ۔ پٹھے وغیرہ/وہاراامباکر

جسم کے ڈھانچے میں صرف ہڈیاں ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ ہے۔ ایک نظر باقی چیزوں پر۔ ٹینڈن (tendon) اور لیگامنٹ (ligament) جوڑنے والے ٹشو ہیں۔ ٹینڈن ہڈی کو پٹھوں سے جبکہ لیگامنٹ ہڈی کو ہڈی سے جوڑتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت سَعادَت سے شَہادَت۔۔ڈاکٹر نتاشہ انور

عامر لیاقت سَعادَت سے شَہادَت۔۔ڈاکٹر نتاشہ انور/ لاکھوں سلام اور بے حساب درود کائنات کی اس ہستی پر جو وجہ تخلیق کائنات ہیں اور جن کی کملی کے روشن دھاگے اولیاء اللہ ہیں جو رحمۃ العالمين ﷺ کے انسانیت کے درس کو تاقیامت سمجھانے اور سکھانے میں اپنی اپنی باری پر معمور ہیں←  مزید پڑھیے