نواز شریف - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

خواتین اول اور بیگم کلثوم نواز ۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

پرانے اد وار میں خاتون اول کا لقب کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا تھا۔بعد میں مشرف دور کی شروعات سے ہی بعد خاتون اول کا درجہ پانا گویا ایک خواب بن گیا۔ صبہا مشرف اکثر جنرل (ر) مشرف کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ایک اور جھوٹ ۔۔اظہر سید

جھوٹ کا جو سبق نواز شریف کو ٹھکانے لگانے کیلئے پڑھایا جاتا تھا وہ جاری ہے نو منتخب وزیراعظم نے قوم کے نام اپنے پہلے خطاب میں قرضوں کے متعلق جو جھوٹ بولا ہے اس سے عام لوگوں کو تو←  مزید پڑھیے

اروندھتی رائے اور لبرلز کی سیاست ۔۔۔۔قربِ عباس

اروندھتی رائے بھارتی سیاست پر اکثر تنقید کرتی رہتی ہیں، انہوں نے ہمیشہ ہی سرکار کی غلط پالیسیوں پر اپنے سوالات کے نیزے برسائے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ جتنی عزت The God of Small Things جیسے بہترین ناول سے←  مزید پڑھیے

خان صاحب کتنے وعدے پورے کر پائیں گے؟ ۔۔۔ عبد الرؤف خٹک

جس طریقے سے عوام نے خان صاحب سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں، کیا خان صاحب عوام کی ان امیدوں پر پورا اتر پائیں گے؟ کیا خان صاحب وہ سب وعدے پورے کر پائیں گے جو انھوں نے اپنے جلسوں←  مزید پڑھیے

نواز شریف، آصف زرداری اورعمران خان۔ ایک نفسیاتی تجزیہ

گزشتہ برس پاکستانی سیاست کے تین بڑے ناموں کی شخصیت کا تجزیہ کیا تھا۔ اب جبکہ عمران خان کا وزیراعظم بننا یقینی ہو چکا ہے انہیں اپنی ذات کے ان کمزور پہلوؤں کی طرف توجہ دینی پڑے گی۔ انسان جب←  مزید پڑھیے

گیلی قمیض۔۔۔۔فخر وسیم

میں بہت عرصے سے جاوید چوہدری کا فین تھا،ان کا تقریبا ہر کالم میں نے پڑھ رکھا ہےاور ان کا پروگرام “کل تک” بھی باقائدگی سے دیکھا کرتا تھا،حتی کہ کہیں اخبار گرا ہوا ہوتا اور اس پر ان کا←  مزید پڑھیے

دھاندلی، دھاندلی ،دھاندلی ۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اس الیکشن کے نتیجے میں اہم ترین سوال جو ابھرا ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے سیاستدان کب بڑے ہونگے کیونکہ ان الیکشنز میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانے کے باوجود انکی جانب سے دھاندلی کا سیاپا←  مزید پڑھیے

جیل میں گرم ہوا نہ لگ جائے۔۔۔۔نذر حافی

انسان اداس ہے دوستو! انسانوں کو مختلف زاویوں سے تقسیم کیا جا سکتا ہے بلکہ کیا جاتا ہے۔ رنگ، مذہب، نسل، فرقے، زبان اور علاقے کے علاوہ سہولیات کے اعتبار سے بھی انسان تقسیم ہیں۔ یہ خبر آپ تک پہنچ←  مزید پڑھیے

آگے بڑھئیے ۔۔۔ معاذ بن محمود

بالآخر ایک اور اہم دن مکمل ہوا۔ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سوائے ایک بڑے واقعے کے مجموعی طور پر پر امن طریقے سے مکمل ہوئے۔ بیشک پاکستانی فوج، پولیس اور تمام سیکیورٹی ادارے اس حقیقت پر خراج تحسین کے حقدار←  مزید پڑھیے

واحد قومی لیڈر۔۔۔ انعام رانا

  محترمہ بے نظیر کی زندگی میں ان کی سیاست، ان پہ لگے الزامات کی وجہ سے کبھی بھی پیپلز پارٹی نے مجھے اٹریکٹ نہیں کیا۔ مگر ان کی شہادت کے ساتھ ہی مجھے احساس ہوا کہ ہماری واحد قومی←  مزید پڑھیے

نیوٹران ۔۔۔ معاذ بن محمود

پچیس جولائی تک فیس بک کی غیر مرئی دنیا کا درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے۔ اچھے خاصے پیارے دوست جو کبھی خالص ادب لکھا کرتے تھے آج کل بغض اور تعصب نگاری کے شاہکار دیے جارہے ہیں۔ لبرل کی جس←  مزید پڑھیے

اب بھی وقت ہے ۔۔۔ محمد اشتیاق

یہ کھیل نیا نہیں ہے، ایوب خان کےپہلے دور سے کھیلا جا رہا ہے۔ طاقت حاصل کرنے کے لئے اور بعض حالتوں میں اقتدار کے لئے، سیاستدانوں کو بلیک میل کرنا، عوام کے ذہنوں سے کھیلنا۔ اس کھیل میں ان←  مزید پڑھیے

پچیس جولائی کو ایک سیاسی لیڈر کی فاتحانہ تقریر ۔۔۔ معاذ بن محمود

(بیک گراؤنڈ میں گانا “میں نی بولدی او لوگوں میں نی بولدی میرے وچ میرا یار بول دا”)۔  میرے عزیز ہم وطنوں! او میرے عزیز ہم وطنوں! او بیٹھ جاؤ۔ میں کہتا ہوں بیٹھ جاؤ۔ آپ۔۔ جی جی آپ۔۔ محترمہ←  مزید پڑھیے

یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو ۔۔۔ محمد منیب خان

میں کوئی کاہن، نجومی یا جوتشی نہیں جو بتا سکوں کہ چند دن بعد عوام الیکشن میں کیا فیصلہ کریں گے نہ ہی میں اس وقت ارض وطن میں موجود ہوں جس سے عوام کی سیاسی نبض پہ ہاتھ کا←  مزید پڑھیے

الیکشن2018۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

دنیا کے ٹاپ ٹین کرپٹ لیڈرز میں نواز شریف کا نام بھی آتا ہے۔ کنگ سلمان بن عبد العزیز، مودوی، پیوٹن کے بعد نواز شریف پیسوں کی کمائی کے دھنی ہیں۔ نواز شریف  کے اثاثے کھربوں ڈالرزہیں۔ اگر دنیا کے←  مزید پڑھیے

جیل ، غسل خانہ اور بنیادی حقوق۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہباز شریف صاحب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے نگران حکومت کی خدمت میں خط لکھا ہے کہ عزت مآب جناب نواز شریف صاحب کو جیل میں ائیر کنڈیشنڈ روم نہیں دیاگیا اور باتھ روم بھی بہت گندہ ہے ۔ اس←  مزید پڑھیے

ریحام نامہ – حصہ اوّل

ایڈیٹر نوٹ: ریحام خان کی کتاب سے لیے گئے اقتباسات کا یہ ترجمہ قارئین کی دلچسپی کیلئیے شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ کا لگائے گئے الزامات یا بتائے واقعات کی سچائی سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی جواب دینا←  مزید پڑھیے

نوازشریف الیکشن جیل میں گزاریں گے۔۔۔۔اعظم خان

آج کی سماعت کی خاص بات یہ ہے کہ جس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ نوازشریف کی اپیلوں پرسماعت کررہی تھی ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر احتساب عدالت میں عام مقدمات نبٹارہے تھے۔ وہ آج العزیزیہ ریفرنس کی سماعت←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بارے میڈیا کا تکلیف دہ رویہ۔۔۔محمد لقمان

بلوچستان کے سابق وزیر اعلی سردار اختر مینگل نے ایک بار کہا تھا کہ پاکستان کا میڈیا بلوچستان کے مسائل اجاگر کرنے کے لئے اتنا وقت دے دے جتنا کہ وہ بکرا منڈیوں کی کوریج کے لئے دیتا ہے تو←  مزید پڑھیے

ایک نااہل کی واپسی پہ پریشانی کیسی؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اس ملک کا بہادر ترین طبقہ ایک ایسے “نااہل” شخص کی وجہ سے پریشان ہے جس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اس بدترین اور کانے قانون کا سامنا کیا جس کو صرف ایک آنکھ سے نظر آتا ہے۔ اس نے وزارت←  مزید پڑھیے