منصور ندیم - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

پاکستان ، جبری لا پتہ افراد کا گوانتا ناموبے۔منصور ندیم

لاپتہ افراد کے سلسلے میں قلم اٹھاتے یہ ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں لا پتہ افراد کے لئے لکھتے لکھتے خود بھی لاپتہ نہ ہوجائیں ,لیکن جب  ۴ دسمبر کو صوبہ خیبر پختونخوا  کے شہر سوات میں خواتین نے←  مزید پڑھیے

سیکیولرازم کی تعریف۔منصور ندیم

سیکولرازم: سکولرازم قدیم لاطینی لفظ سیکولارس سے ماخوذہے جس کا مطلب وقت کے اندر محدود لیاجاتاہے۔سیکولرازم لفظ کوباقاعدہ اصطلاح کی شکل میں1846ء میں متعارف کروانے والاپہلا شخص برطانوی مصنف جارج جیکب ہولی اوک تھا۔اس شخص نے ایک بارایک لیکچر کے←  مزید پڑھیے

ربیع الاول ،ماہ مقدس یا ۔۔؟ منصور ندیم

ربیع الاول کا مہینہ  ، یہ مہینہ مسلمانوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے لیکن   گزشتہ دو ماہ میں ہونے والے ختم نبوت دھرنے  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  سے محبت کے نام پر جو اودھم مچایا←  مزید پڑھیے

گل وچ ہور اے۔منصور ندیم

22 دن کے دھرنے کے بعد قوم کو کیا ملا، 6 لوگوں کی ہلاکت، سیکنڑوں کے زخمی ہونے ، اربوں روپے کے نقصان اور ملک کا تشدد آمیز چہرہ بیرون ملک دکھانے کے بعد اگر اب وزراء مستعفی ہونے جارہے←  مزید پڑھیے

اسلام، سیکولرازم اور نئے چیلنجز۔منصور ندیم

مذہب ، سیاست، معیشت، معاشرت , اخلاقی اقدار ، ثقافت ایک انسانی زندگی کے بنیادی پہلو ہیں۔ کسی بھی معاشرے میں انفرادی اور اجتماعی زندگی کا جو بھی مقصد ہے یا ہو گا، وہ کسی نہ کسی بیان کی صورت←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت اور بڑے بول۔منصور ندیم

سیاست ہو یا مذہب یا سماجی مسائل، کسی بھی حوالے سے اگر کسی بھی معاملے کی حمایت و مخالفت پر بیک وقت رائے دینے پر اگر پاکستان میں نگاہ ڈالی جائے  تو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا خاکہ ہی ذہن←  مزید پڑھیے

تصور انسان کیا ہے-منصور ندیم

فطرت کا مطلب وہ جوہر ہے، جو انسان کو اس لئے ودیعت کیا گیا کہ انسان کائنات میں اللہ کی فعال نشانیاں اور حرکی مظہر بن کر اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ انسان کے وجود کی تعریف میں فطرت ہی←  مزید پڑھیے

مولانا ریپبلک آف پاکستان۔منصور ندیم

 پاکستان  کے  تمام حلقوں خواہ وہ سیاسی ، مذہبی یا ریاستی عسکری ادارے ہوں ، ایسا لگتا ہے ان سب کی باگیں احتجاج پسندوں اور شدت پسندوں کے حوالے ہیں، اور  یہی  کلچر بتدریج پروان چڑھ کر عوامی مجمعوں میں←  مزید پڑھیے

عرضی بنام مائی باپ آرمی چیف۔منصور ندیم

عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! مرشد، آپ کو پچھلے ہفتے بہت ہمت کرکے ایک خط تو لکھ دیا تھا، اس کے بعد دل کی دھڑکنیں ہر فون کال پر اتھل پتھل ہو جاتی تھیں، کچھ کرم فرماؤں کا کہنا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا سیاسی بھونچال۔منصور ندیم

سعودی عرب میں سیاسی بھونچال پر پوری دنیا ایک بار پھر ایک نئی بحث اور خدشات کی طرف جاتی نظر آرہی ہے۔دنیا بھر کے اخبارات کے لیے یہ سنسنی خیز خبر دلچسپی اور مزے کی بات ہوگی کہ سعودی عرب←  مزید پڑھیے

کامیاب معاشیات اپنانے میں مسلم ممالک پیچھےکیوں؟منصور ندیم

ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ  کے مطابق مسلمان ممالک اقتصادی معاملات میں قرآنی تعلیمات یعنی اصولی قواعد، انصاف، کفایت شعاری وغیرہ کو اختیار کرنے میں ناکام ہیں یا پھر انتہائی پست درجے پر ہیں ۔ ان کے مقابلے میں مغربی ممالک←  مزید پڑھیے

لاپتہ فریادیں۔منصور ندیم

عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! سر ، ابھی کچھ دن پہلے ہی میں اک دوست سے ریاستی عسکری اداروں  کی تعریف کر رہا تھا، جبکہ وہ مجھے انتہائی گھٹیا نظروں سے گھور رہا تھا – خیر تو میں اسے←  مزید پڑھیے

ایدھی سنٹر اور لینڈ مافیا۔منصور ندیم

پاکستان میں روز بروز  بڑھتے مسائل نے پاکستان کو ایک مسائلستان بنا دیا ہے،انہیں بے شمار مسائل میں سے ایک  مسئلہ قبضہ مافیا  کا ہے ، اور پاکستان میں یہ کام باقاعدہ حکومتی مقتدر اداروں اور سیاستدانوں کی سرپرستی میں←  مزید پڑھیے

شکریہ ڈرون شریف

تحریک طالبان پاکستان (TTP) نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ      APS      School    کے ماسٹر مائنڈ امیر عمر خالد خراسانی ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے پکتیا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ریاستی و معاشی جائزہ، ویژن 2030 پر تبصرہ۔منصور ندیم/آخری حصہ

سعودی ویژن 2030ء شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی اقتصادیات میں انقلابی تبدیلیوں کا منصوبہ پیش کرنے کا دعوی کیا تھا جس کے مطابق ان کا ملک “تیل کی آمدن کی عادت” سے چھٹکارا حاصل کرے گا اور گلوبل انویسٹمنٹ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ریاستی و معاشی جائزہ، ویژن 2030 پر ایک تبصرہ۔منصور ندیم/قسط 1

سنہء 2017 سعودی عرب کی 83 سالہ تاریخ کا اہم سال۔ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت, خواتین کا مخلوط پروگراموں میں شمولیت، اور معاشی بحران ۔ سعودی عرب پوری دنیا میں مسلمانوں کے لئے ہمیشہ سے ہی مرکز و محور←  مزید پڑھیے

سیکیولر تصور ریاست اور اسلامی تصور ریاست۔ منصور ندیم

سیکولرازم کا بنیادی ماخذ یا ایک تعریف یہ ہے کہ ایک کثیر القومی یا کثیر الاعتقادی معاشرے میں برابری اور توازن          Maintain         کی جائے۔علاوہ ازیں حقیقی اسلامی ریاست کاتصور بھی اس وقت←  مزید پڑھیے