عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 8 )

عمران خان کی فوری انتخابات کی ضد۔۔نصرت جاوید

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کالم کے لئے موضوع طے کرنا ممکن ہوتا ہے۔ بدھ کی صبح اس عادت کے ہاتھوں گھر میں آئے اخبارات میں نمایاں ہوئیں سرخیاں دیکھیں←  مزید پڑھیے

پروجیکٹ”عمران”جاری ہے۔۔محمد اسد شاہ

جمہوریت اور آئین کے بعض پاس داروں کو چند ماہ سے یہ وہم ہے کہ نادیدہ ہاتھ نیوٹرل ہو چکے ، یا “پروجیکٹ عمران” بند ہو چکا ہے – لیکن انھیں اب تسلیم کر لینا چاہیے کہ انھیں بے وقوف←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا جواب سوشل میڈیا پردے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا سوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔ زیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت←  مزید پڑھیے

عمران خان کی طاقتور عناصر سے بڑھتی قربتیں /تحریر-نصرت جاوید

اپنی ضد منوانے کا ہنر کوئی عمران خان صاحب سے سیکھے۔ کم از کم تین بڑی سیاسی جماعتوں میں شامل ان کے مخالف سیاستدان خود کو بہت کائیاں اور تجربہ کار تصور کرتے ہیں۔ صدارت اور وزارت عظمیٰ کے عہدوں←  مزید پڑھیے

توہین عدالت اور مریم نواز کا پاسپورٹ/تحریر- سیّد محمد زاہد

پاکستان کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ عوام الناس کی نظر میں اپنا وقار، عزت اور حیثیت کھو رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک  75  سال کی ‘عرق ریزی و جاں فشانی’ سے پہنچی ہیں۔ دائیں بازو کے مذہبی سیاسی لیڈر ہوں←  مزید پڑھیے

کل کے چور،آج کے فرشتے/تحریر-گُل بخشالوی

عمران خان اپنی ذات کے لئے کیا چاہتے ہیں، وہ صرف اور صرف پاکستان کو قائدِ اعظم کا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا صرف ایک مطالبہ ہے “عام انتخابات”۔ آزاد اور خود مختار پاکستان لیکن  70  سال سے پاکستان←  مزید پڑھیے

مقبولیت اور اہلیت کے پیمانے۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

چند ماہ پہلے عمران خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کی وجہ سے ان کی اپنی جماعت کے ممبران ان کو چھوڑکر دوسری جماعتوں میں شمولیت کے لئے بے چین تھے اور تمام سیاسی←  مزید پڑھیے

دہشتگردی کا مقدمہ:عمران خان کو جے آئی ٹی نے ایک بار پھر طلب کر لیا

خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلب کر لیا۔ خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کی←  مزید پڑھیے

بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔۔نصرت جاوید

کئی نسلوں سے میری جبلت کا کلیدی عنصر ہوئی “خوئے غلامی” کی وجہ سے میں اکثر کئی اہم معاملات پر تبصرہ آرائی سے گریز کرتا ہوں۔ قانون اور ضوابط کے تحت نکالے اور اور چلائے اخبار کیلئے لکھتے ہوئے چند←  مزید پڑھیے

عمران خان کا فاشسٹ رویہ۔۔سیّد محمد زاہد

مقبولیت کا مزیدارمیٹھا زہر انسان کو مغرور بنا دیتا ہے۔ موافق ہواؤں میں ابھرنے والے عوامی سیلاب کے تند و تیز دھارے کس کس کوملیا میٹ کر دیتے ہیں, مغرور انسان کو ان کی پروا بھی نہیں ہوتی۔ اس سیلابِ←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کا شوکت بے نقاب۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

آجکل پاکستان ایک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ایک تو پاکستان کی معاشی صورتحال بہت خراب تھی اور اوپر سے سیلاب کی صورت میں آزمائش قوم کے کاندھوں پر آن پڑی جس سے بہت زیادہ جانی اور مالی←  مزید پڑھیے

کچھ عرصے کے لئے سیاسی کھیل روک دیں۔۔محمد عامر خاکوانی

سیلاب زدگان کے حوالے سے سامنے آنے والے فوٹیج، ویڈیوز اس قدر دل دہلادینے والی ہیں کہ دیکھنا محال ہوگیا۔انہیں دیکھ کر نارمل رہنا ممکن ہی نہیں۔ اگلے روز کوہستان، کے پی میں پانچ دوستوں کی ایک پتھر پر کھڑے←  مزید پڑھیے

ڈنڈے بندر سہتا ہے جبکہ اس کی ساری آ مدن مداری کھا جاتا ہے ۔۔عبدالستار

گزشتہ دنوں “بیٹھک” پروگرام جسے سید عمران شفقت ہوسٹ کرتے ہیں میں امداد سومرو نے ایک کہاوت کا حوالہ دیا جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے بنتا ہے کہ “مداری کا سدھایا ہوا بندر جس کے مقدر میں ہی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنج

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لائیو کوریج پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی←  مزید پڑھیے

عمران خان سیلاب زدگان سے بے نیاز کیوں؟۔۔محمد عامر خاکوانی

بیشتر پاکستانی فیملیز کی طرح ہمارے ہاں بھی ملا جلا سیاسی رجحان پایا جاتا ہے۔ میرے بڑے بھائی زبردست قسم کی ن لیگی ہیں اور خود کو فخریہ پٹواری کہتے ہیں کہ یہ تو اچھی خاصی اہمیت والی ملازمت ہے۔←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو اس لیے نکالا گیا کہ کرپشن میں ملوث تھا، کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟ عمران خان

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرا ایک ہی مقصد ہے کہ قوم حقیقی طور پر آزاد ہوجائے، قوم کو حقیقی آزادی دلانے تک سڑکوں پر رہوں گا۔ پی ٹی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف کو اس لیے نکالا گیا کہ کرپشن میں ملوث تھا، کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری←  مزید پڑھیے

چور مچائے شور۔۔پروفیسر رفعت مظہر

رَبّ ِ لَم یَزل کا فرمان ہے ”بیشک جو جھوٹا، ناشکرا ہے، اللہ اُس کو ہدایت نہیں دیتا“(سورۃ الزمر 3)۔ ایسے لوگ اپنی گمراہی میں بھٹکتے چلے جاتے ہیں اور اللہ اُن کی رَسی دراز کیے جاتا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی۔ پیمرا اعلامیہ کے مطابق پیمرا آرڈی نینس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت تقاریر دکھانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ٹی وی چینل عمران خان کی←  مزید پڑھیے

عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، جنرل سیکریٹری اسد عمر اور ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ←  مزید پڑھیے