عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 7 )

عمران خان اور نواز شریف کے کیسز یکساں نہیں ہیں/ڈاکٹر محمدمشتاق

جی ہاں، اچھی طرح نوٹ کرلیں کہ یہ یکساں کیسز نہیں ہیں۔ جو پٹواری یا نوخیز مولوی بغلیں بجا رہے ہیں اور کچھ نیوٹرلز دکھائی دینے کے شوقین تجزیہ نگار بھی ان کی ہاں   میں ہاں ملا رہے ہیں، ان←  مزید پڑھیے

پاکستان پاپولسٹ اور آمرانہ بننے جا رہا ہے/ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اونٹ اور بدو کی کہانی تو سنی ہوگی۔ ایک شب، بدو اپنے خیمہ کے اندر سو رہا تھا کہ باہر سے کسی اونٹ نے اندر جھانکا اور نہایت لجاجت سے کہا کہ باہر سردی بڑی بلا کی ہے،←  مزید پڑھیے

قصور کس کا ؟/محمد جنید اسماعیل

مورخہ 21اکتوبر 2022 کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ۔بلاشبہ یہ فیصلہ قابلِ←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان صاحب تضادات کی آماجگاہ ہیں ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

عمران خان صاحب ویسے تو کئی  مواقع پر معترضہ شخصیت بنتے رہے ہیں لیکن اُن کے ایک حالیہ بیان نے اُنہیں پھر سے سخت تبصروں کی زد میں لا کھڑا کیا ہے ۔عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے←  مزید پڑھیے

کوئی اُتر پہاڑوں آیا/پروفیسر رفعت مظہر

کپتان جب بھی کوئی دِل خوش کُن اعلان کرتا ہے تو میں تحریکِ انصاف میں شمولیت کا ارادہ باندھ لیتی ہوں۔ یہ بات الگ کہ ضمیر بہت لعن طعن کرتا ہے لیکن اُس ضمیر کو گٹر میں بہا دینا چاہیے←  مزید پڑھیے

وہی دیرینہ بیماری، وہی نامحکمی دل کی / قادر خان یوسف زئی

ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے،  جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو /نصرت جاوید

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کو کتنا جانتے ہیں؟/آصف محمود

اسحاق ڈار صاحب نے عمران خان جیسے لہجے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ایک تو آپ نے گھبرانا بالکل نہیں ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ سوال مگر یہ ہے وہ آئی ایم←  مزید پڑھیے

عمران خان اور لانگ مارچ/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک مرتبہ پھر لانگ مارچ کی دھمکی دے رہے ہیں، کہا جا رہا تھا کہ یہ لانگ مارچ سات اکتوبر تک ہونا تھا مگر یوں ہوا کہ سات دن کی دھمکی دینے والوں نے←  مزید پڑھیے

عمران آڈیو- ن لیگ کہنا کیا چاہتی ہے؟/آصف محمود

عمران خان کی تیسری آڈیو لیک سامنے آ چکی ہے ۔سوال یہ ہے کہ اس میں نیا کیا ہے اور اس میںحیرت کی کیا بات ہے اور اس پر اتنی اچھل کود کس لیے ہو رہی ہے؟اگر مقدمہ یہ ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سیاست/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس کا انتخاب کسی اور نے نہیں بلکہ عمران خان نے خود کیا ہے جس کا آغاز دو ہزار چودہ میں ہوا تھا اور جو کسی نہ کسی صورت جاری ہے۔ یہاں تک کہ حکومت میں ہوتے ہوئے بھی وہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج

خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی←  مزید پڑھیے

قحط سالی،عالمی جنگ اور عمران کی گرفتاری کے خدشات/نصرت جاوید

میری فریاد کوئی سنجیدگی سے لینے کو تیار نہیں ہوگا۔ نہایت دیانت داری سے مگر یہ تجویز پیش کرنے کو مجبورمحسوس کررہا ہوں کہ وزیر اعظم ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کریں۔ اس کایک نکاتی ایجنڈہ قوم←  مزید پڑھیے

چور کون؟۔۔نجم ولی خان

سوال: عمران خان جس بھی شہر میں جا رہے ہیں، کہہ رہے ہیں کہ چوروں، کو آرمی چیف کی تقرری کا کوئی اختیار نہیں؟ جواب: یہ ایک دلچسپ صورتحال ہے، میں جس شہر میں بھی پروگرا م کے لئے جاتا←  مزید پڑھیے

سیشن کورٹ میں دفعہ 144 کا کیس، عمران خان کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے۔ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت←  مزید پڑھیے

ذرا غور کیجیے/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ویسے تو وطن عزیز میں ویڈیوز لیکس کا سلسلہ گزشتہ دو تین سال سے جاری تھا مگر کچھ دنوں سے نامعلوم ہیکروں نے مختلف سیاسی شخصیات کی ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی ریکارڈنگز آڈیوز کی صورت جاری کی←  مزید پڑھیے

شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی، عمران خان

مظفر آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

راہ بہرحال نکال لی گئی ہے/نصرت جاوید

عمران خان صاحب جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سوال تو بہت واجب اٹھارہے ہیں۔ ہمارے ہاں حالات”معمول کے مطابق” ہوتے تو اسحاق ڈار صاحب کو تقریباََ چار برس تک لندن میں ٹکے رہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنی عدم موجودگی میں←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار نے 5 سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عمران خان نے جھوٹا کیس بنایا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آمدن سے زائد اثاث جات ریفرنس میں خود کو پانچ سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج اسلام آباد میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے ، ان←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان حدود عبور کر رہے ہیں؟۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

ویسے تو یہ عمران خان کا نیا اندازو بیان نہیں مگر شائد وقت تبدیل ہوگیا ہے یا پھر قانون کا حرکت میں آنا مجبوری بنتا جارہا ہے جو ان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس لے←  مزید پڑھیے