عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 9 )

کراچی:این اے246لیاری کاضمنی انتخاب، عمران خان کےکاغذ ات نامزدگی جمع

کراچی:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار بننے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔ سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے چیئرمین پی←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، ریکارڈ طلب

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو خط ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کو لکھے گئے←  مزید پڑھیے

نوجوان 13 اگست کے جلسے میں ضرور آئیں،عمران خان،آج دورہ لاہور کا امکان

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آج دورہ لاہور متوقع ہے، عمران خان شہباز گل کی گرفتاری، سیاسی امور پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان دورہ لاہور میں پارٹی رہنماوں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی جدوجہد میں سب کو شریک ہونا چاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جدوجہد میں سب کو شریک ہونا چاہیے،اس جماعت کا مقصد عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے۔ اسلام آباد میں اقلیتی برادری کے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد:پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی عمران خان کی رہائش گاہ آمد

پنجاب پولیس کے اہلکار اسلام آباد بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ راولپنڈی ویسٹریج پولیس کی نفری بنی گالہ پہنچی۔ پنجاب پولیس کی جانب سے بنی گالہ آنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ کچھ دیر←  مزید پڑھیے

عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 1930 میں ہونے والی گول میز کانفرنس کی ایک یاد گاری تصویر شئیر کی دی۔ اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ساتھ عمران خان←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس- تفصیلی فیصلے کے چیدہ نکات/معاذ بن محمود

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تفصیلی فیصلہ پڑھنے کے بعد نوٹ کردہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں۔ ۱۔ اکبر ایس بابر کی جانب سے شماریات پر مبنی شواہد فراہم کیے گئے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سکیورٹی سخت

الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں نثار احمد راجہ اور شاہ←  مزید پڑھیے

پنجاب میں صحت کارڈ، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی ہدایات

سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو احساس پروگرام بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب میں صحت کارڈ، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی بھی ہدایات کی ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

قومی اثاثے کسی بھی صورت فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اثاثے کسی بھی صورت فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جیت۔۔حسان عالمگیر عباسی

فی الحقیقت پی ٹی آئی بیانیہ کامیابی سے ہم کنار ہوا، ہوتا آرہا ہے اور ہوتے رہنا ہے۔ پی ٹی آئی میں ایک اکیلا عمران خان ہی سب کچھ ہے اور سب پہ بھاری ہے۔ اسے مائینس کر دیا جائے←  مزید پڑھیے

الیکٹڈ یا سلیکٹڈ؟۔۔آصف محمود

تو کیا فرماتے ہیں جناب بلاول بھٹو بیچ اس مسئلے کے، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے الیکٹڈ ہیں یا سلیکٹڈ؟ جان کی امان پاؤں تو 73کے آئین کے تناظرمیں یہی سوال مولانا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کا فوری انتخابات ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں چیف←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد۔۔آغر ؔندیم سحر

الیکشن سے قبل میرے صحافی دوستوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف مشکل سے دس سیٹیں جیتے گی’لاہور کی چاروں سیٹیں نون لیگ کی ہوں گی’ملتان والی سیٹ جہانگیر ترین کے چہیتے سلمان نعیم لے جائیں گے اور علیم خان والی سیٹ بھی تحریک انصاف کے لیے جیتنا مشکل ہوگا←  مزید پڑھیے

مختلف سیاسی زاویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

چیزوں کو زاویہ بدل کر دیکھنے کی ضرورت کون کون محسوس کر رہا ہے؟ سیاسی تناظر میں بات ہو رہی ہے۔ خان صاحب کی ایک ویڈیو نظر سے گزری۔ وہ تقریر پھینکنے کے بعد اپنے رستے نکل رہے تھے۔ ایک←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ فیصلہ: آرٹیکل 6 پر کارروائی شروع، کابینہ اجازت دے تو عمران خان کو گرفتار کر لوں گا، وزیر داخلہ

حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کیلئے کام شروع←  مزید پڑھیے

یہ کیسی سیاست ہے؟۔۔آصف محمود

عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے←  مزید پڑھیے

گنجائش بھی باقی نہیں ۔۔جاوید چوہدری

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

خیر و شر کی جدلیاتی کشمکش موجودہ سیاسی تناظر میں۔۔زاہد سرفراز

خیر و شر کے اسی جدل کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستانی عوام دو واضح قوتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک طرف خیر کی نمائندگی ہے، تو دوسری طرف شر کے پیروکار۔ خیر کی نمائندہ قوتیں لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے میں لگی ہیں←  مزید پڑھیے