روس، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

روسی صارفین کی ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے روس سے اپ لوڈ ہونے والی تمام نئی ویڈیوز پر پابندی لگا دی۔ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہےکہ روس کے فیک نیوز کے قانون←  مزید پڑھیے

امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات

امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی۔  بدھ کے روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور ہفتے کی صبح وزیر اعظم نے کریملن میں روسی صدر سے ملاقات کی، قدامت پسند اسرائیلی وزیراعظم نے یہ ملاقات شابت کے روز کی۔←  مزید پڑھیے

سوت کی انٹی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

سوت کی انٹی ۔۔ قادر خان یوسف زئی/پہلی جنگ عظیم کے بعد اقوام مغرب نے لیگ آف نیشنز کی بنیاد رکھی لیکن علامہ اقبال کے الفاظ میں ”کفن چوروں‘‘ کی یہ جماعت جس بُری طرح ناکام ہوئی، واقعات اس پر شاہد ہیں۔←  مزید پڑھیے

روسی حملہ بحرانوں کا آغاز ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

مغرب نے جنگ و جدال اور لڑائی جھگڑے کا رخ مشرقی دنیا کی طرف موڑ دیا تھا اور بڑی واردات کرتے ہوئے اسلحہ کی تجارت اپنے ہاتھوں رکھی تھی۔ دنیا میں اسلحہ کی تجارت پر قابض دس بڑے ممالک کا←  مزید پڑھیے

روس کے صدر پیوٹن نے نیوکلیئر ڈیٹرنٹ فورسز کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا

روس کے  صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو اپنے دفاعی سربراہوں کو ملک کی جوہری "ڈیٹرنس فورسز" کو ہائی الرٹ پر رکھنے کا حکم دیا اور مغرب پر ان کے ملک کے خلاف "غیر دوستانہ" اقدامات کرنے کا الزام لگایا۔←  مزید پڑھیے

روس، یوکرین جنگ کے پاکستانی معیشت پر براہ راست اثرات۔۔معاویہ یاسین نفیس

  روس اور یوکرین کے درمیان سرد جنگ گرم جنگ میں تبدیل ہوچکی ہے روس نے یوکرین پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی شروع کر دی ہے بدقسمتی یہ کہ جس وقت روس نے یوکرین پر حملہ کیاہمارے وزیراعظم عمران خان روس میں موجود تھے۔←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان روس کے کیمپ یا بلاک کا حصہ ہے ؟۔۔شہسوار

اس سوال کا جواب 24 فروری 2022 تک نفی میں تھا ۔ کیونکہ پاکستان روس کے ساتھ کبھی بھی باضابطہ یا خفیہ ، کسی طرح بھی کسی بلاک کا حصہ نہیں رہا۔ پاکستان اور روس کے درمیان آج جو کچھ←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن۔۔نشاط افضا

یوکرائن پر حملے کی صورت میں،روس کے گرد یو ایس جال بن چکا ہے،اگر روس حملہ کرتا ہے تو اس کو اوپر بیان کی گئی تمام پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا جس سے اسکی معیشت برباد نہ سہی لولی لنگڑی ضرور ہوسکتی ہے۔←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن: کیا تاریخ دہرائی جا رہی ہے (2)۔۔افتخار گیلانی

روس نے اپنی طاقت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مولدوا اور کریمیا میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کی ہیں ، اس کے علاوہ بحیرہ عرب میں چین کے اشتراک کے ساتھ بحری مشقیں کیں۔ روس اپنے اسکندر میزائلوں کو←  مزید پڑھیے

یوکرائن روس تنازعہ اور مغربی مداخلت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یوکرائن سابقہ سوویت یونین میں شامل اہم علاقہ تھا، دیگر علاقوں کی طرح یہ بھی سوویت یونین ٹوٹنے سےآزاد ہوگیا۔ پچھلے کچھ عرصے سے یوکرائن داخلی طور پر روس نواز اور روس مخالف گروہوں میں تقسیم رہا ہے۔ روسی اثرات←  مزید پڑھیے

ایرانی صدر کا دورہ روس یونی پولر دور کے خاتمے کی طرف ایک اور اشارہ۔۔ثاقب اکبر

ویسے تو مجموعی طور پر دنیا کا نظام تبدیلی کی طرف گامزن ہے لیکن یہ تبدیلی کہیں سست ہے، کہیں امریکی پابندیوں اور مغربی شور شرابے میں دبی ہوئی معلوم ہوتی ہے، تاہم تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ چین←  مزید پڑھیے

سویت یونین: روس اور پرانے اتحادیوں میں گزرے ہوئے دنوں کا ’ناسٹیلجیا‘ آج بھی برقرار۔۔ثقلین امام

آج سے 30 برس قبل دسمبر کی آٹھ تاریخ کو یونین آف دی سوویت سوشلسٹ ری پبلکس کی 15 جمہوریاؤں میں سے تین کے رہنماؤں: روس کے صدر بورس یلسن، یوکرین کے صدر لیونِڈ کراوچُک اور بیلاروس کے سپریم سوویت←  مزید پڑھیے

ہم کورونا سے بے تکلف ہو گئے ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

روس میں کورونا بہت زیادہ پھیلا ہوا ہے مگر سکول کھلے ہیں۔ کون کیریئر ہے یہ معلوم نہیں ہو سکتا۔ جمعرات ۱۹ نومبر کی صبح جب میری دس سال کو پہنچنے والی بیٹی رسمین سکول جانے لگی تو بولی مجھے←  مزید پڑھیے

اب پاکستان میں مزاحمت نگار کیوں پیدا نہیں ہوتے؟۔۔ادریس آزاد

کَل، زندہ لوگ کے اجلاس میں یہ موضوع زیربحث تھا کہ ’’آج کل مزاحمتی ادب کیوں نہیں لکھا جارہا؟‘‘مجھےایک خیال آیا کہ ’’مزاحمتی ادب دورِ مزاحمت میں ہی لکھاجائےگانا؟‘‘ ہم لوگ نہ تنگ ہیں اور نہ ہی ابھی آمادۂ جنگ←  مزید پڑھیے