خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، جنرل سیکریٹری اسد عمر اور ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری شیڈول کے←  مزید پڑھیے

کابل:مسجد میں دھماکے سے 20افرادجاں بحق، متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے اندر دھماکے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سر کوتل خیر خانہ کے علاقے میں ایک مسجد میں دھماکا ہوا۔ مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب نماز←  مزید پڑھیے

کراچی سے حیدر آباد جانے والی کار ملیر ندی میں ڈوب گئی،7 افراد لا پتہ

کراچی میں نیشنل ہائی وے لنک رو ڈ پر ندی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی گاڑی کو نکال لیا گیا۔ کار میں سوار7 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ سیلابی ریلہ کراچی سے حیدر آباد جانے والے کار کو بہا کر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کا سی ٹی اسکین مکمل، میڈیکل بورڈ میں مزید 2 ڈاکٹر شامل

شہباز گل کو مزید ٹیسٹوں کے لیے امراض قلب کے شعبے سے دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ میڈیکل بورڈ میں بھی دو ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کو پمز میں امراض←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے وکلا نے ان کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وکلا کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کا بیان کسی صورت قابل قبول نہیں، جو قانونی چارہ جوئی ہے وہ ضرور کریں، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ کسی صورت قابل قبول نہیں، ان کیخلاف ضرور قانونی کارروائی کریں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ:پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں جاری ہوتے ہی فروخت ہو گئیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹ شائقین کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا بے تابی سے انتظار ہے۔ پاک بھارت میچ←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے’آرڈر آف دی یونین’ اعزاز

متحدہ عرب امارات کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے  نواز گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یو←  مزید پڑھیے

وادی نیلم : رتی گلی جھیل پر پھنسے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفرآباد: وادی نیلم میں واقع رتی گلی جھیل پر پھنسے ہوئے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کے ترجمان کے  مطابق  تمام ریسکیو کیے جانے والے سیاحوں کے رہنے اور کھانے پینے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے، پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات علاقائی امور و استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر روسی صدر نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کو←  مزید پڑھیے

شہباز گِل جسمانی ریمانڈ کیس: ملزم نے ادارے کے اندر بغاوت کرانے کی کوشش کی، پراسیکیوٹر

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر اپیل پر سماعت جاری، اسلام آباد کی مقامی عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری سماعت کر رہی ہیں۔ عدالت میں دلائل پیش کرتے ہوئے پراسیکیوٹر رضوان عباسی کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

شہباز گل مبینہ تشدد پرجیل اسپتال منتقل، جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی تبدیل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو مبینہ تشدد کی اطلاعات پر جیل اسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے راولپنڈی جیل کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی کا تبادلہ کر دیا۔ ڈان اخبار کی←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ملاقات کی۔ پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی ترقی←  مزید پڑھیے

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیاگیا

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیا گیا۔ فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق دریا راوی←  مزید پڑھیے

16 اگست سے مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ پنجاب میں آئندہ دنوں میں مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری←  مزید پڑھیے

عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے شاندانہ گلزار، روحیلہ حامد اور مہوش علی میدان←  مزید پڑھیے

کراچی:این اے246لیاری کاضمنی انتخاب، عمران خان کےکاغذ ات نامزدگی جمع

کراچی:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار بننے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔ سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے چیئرمین پی←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، ریکارڈ طلب

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو خط ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کو لکھے گئے←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے یومِ آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ پاکستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ نے ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔ پاک فضائیہ کی←  مزید پڑھیے