خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

ہم پاک برطانیہ تعلقات کے75 سال مکمل ہونے پر جشن منارہے ہیں،قائمقام برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد: قائمقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگکیش نے کہا ہے کہ ہم پاکستان برطانیہ تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر جشن منا رہے ہیں۔ قائمقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگکیش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے←  مزید پڑھیے

بلوچستان:موسلادھار بارشوں سے تباہی،قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے

بلوچستان میں موسلا دھار بارش نے پھر تباہی مچادی۔ قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے۔ لسبیلہ میں سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ حب میں موسلادھار بارش سے جھل تھل ایک ہو گیا۔ طوفانی بارش سے شہری←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے گھر پولیس کا چھاپہ

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ اپنی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن میں موجود نہیں تھے تاہم پولیس ان نے ان سے تفتیش کے←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف قرض کی قسط رواں ماہ کے آخر میں ملنے کا امکان

پاکستان کو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان کو قرض پروگرام کی قسط جاری کرنےکیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اگست کوطلب کر لیا گیا۔ اکتیس اگست کودفتری←  مزید پڑھیے

اورنج ٹرین کی سولر انرجی پر منتقلی، بزرگوں کو مفت سفری سہولت دینے کا فیصلہ

اورنج ٹرین کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کا جائزہ لینے کے لیے ایڈوائزی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ اجلاس میں اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے←  مزید پڑھیے

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: اختیارات کے غلط استعمال پر کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سربراہان اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا←  مزید پڑھیے

وکیل نے 22 سال بعد 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا

نئی دہلی: بھارتی وکیل نے 22 سال بعد ریلوے کے خلاف 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہری نے ریلوے کے خلاف 22 سال قبل ایک مقدمہ کیا تھا جو انہوں نے جیت لیا۔ وکیل تنگناتھ←  مزید پڑھیے

لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجاد غنی چیئرمین واپڈا تعینات

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کو نیا چیئرمین واپڈا تعینات کر دیا گیا۔ نئے چیئرمین واپڈا کے لیے ناموں کی سمری ارسال کی گئی تھے اور وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لی گئی۔ چیئرمین←  مزید پڑھیے

اگست میں ہونے والی مردم شماری مؤخر، ادارہ شماریات نے مشترکہ مفادات کونسل کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: ماہ رواں (اگست) میں ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری مؤخر ہو گئی ہے، اب ڈیجیٹل مردم شماری سال رواں کے ماہ نومبر میں متوقع ہے۔ مردم شماری برائے 2022: سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی. ذرائع کے←  مزید پڑھیے

تمام اقسام کے ویزوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت

سعودی حکومت نے تمام اقسام کے ویزوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت دے دی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک سعودی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سیاحتی ویزے سمیت ہر قسم کے ویزوں کے حاملین کو←  مزید پڑھیے

ساری رات جگاتے اور تشدد کرتے ہیں،شہباز گل کا بیان، عدالت نے جیل بھیج دیا

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پولیس نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،شہباز گل نے عدالت میں بیان دیا کہ انہیں پوری رات جگایا جاتا ہے اور تشدد بھی کیا←  مزید پڑھیے

نوجوان 13 اگست کے جلسے میں ضرور آئیں،عمران خان،آج دورہ لاہور کا امکان

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آج دورہ لاہور متوقع ہے، عمران خان شہباز گل کی گرفتاری، سیاسی امور پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان دورہ لاہور میں پارٹی رہنماوں←  مزید پڑھیے

عطا تارڑ نے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

معاون خصوصی عطا تارڑ کا پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی، درخواست میں چیف سیکریٹری ،←  مزید پڑھیے

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کرایا گیا ہے، جس کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا ہے، تین رکنی میڈیکل بورڈ نے←  مزید پڑھیے

25مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی کارروائی

پنجاب حکومت نے 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کی کارروائی شروع کر دی۔ وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مزید 3 روپے کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ روپیہ مزید مستحکم ہو گیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 3 روپے 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر←  مزید پڑھیے

اسلام آباد:پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی عمران خان کی رہائش گاہ آمد

پنجاب پولیس کے اہلکار اسلام آباد بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ راولپنڈی ویسٹریج پولیس کی نفری بنی گالہ پہنچی۔ پنجاب پولیس کی جانب سے بنی گالہ آنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ کچھ دیر←  مزید پڑھیے

’’ادارے ہماری جان ہیں ، بیوروکریسی کے بارے بات کی’’ شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پراکسانے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، پولیس نے شہبازگل کا فون اور لکھی ہوئی تحریر برآمد کرنے کےلیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی،شہبازگل کہتے←  مزید پڑھیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش،اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں آج سے تیرہ اگست تک بارشیں ہوں گی۔ کراچی میں بھی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ کل سے بادل جم کر برسیں گے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر←  مزید پڑھیے

سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغاز

پنجاب کے سیاحتی مقامات سے متعلق راہنمائی اور شکایات کیلئے ہیلپ لائن 1421 کا آغاز کر دیا گیا، اب کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیاح ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد لے سکیں گے. سیاحتی مقامات ہوں مزارات←  مزید پڑھیے