پنجاب حکومت نے 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کی کارروائی شروع کر دی۔
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔
ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ن لیگ کے جن رہنماوں کیخلاف درخواستیں آئی ہیں ان کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا۔
Advertisements

انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور خواجہ آصف کے اداروں کیخلاف بیانات سب کے سامنے ہیں، اداروں کی جانب سے کہا گیا تو نوازشریف و دیگر کیخلاف کارروائی کریں گے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں