خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

اسلام آباد جلوس، 2200 سکیورٹی اہلکار تعینات، نگرا نی کیلئے سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز کا استعمال

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں9 محرم الحرام کی سکیورٹی کے سلسلہ میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ،، اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے2200 اہلکارسکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئی جی اسلام آباد←  مزید پڑھیے

ارشد آپ کو آپ کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی ہے. شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ صبح سویرے  اٹھتے ہی  بہت ہی حیران کن خبر سنی ، ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں  گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ ان کی  انتھک کوشش، ولولہ اور سخت  محنت نوجوانوں کے لیے سبق آموز ہے، ارشد  آپ کو آپ کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔   کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے سبز ہلالی پرچم سب سے اونچا کر دیا، جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ انہوں نے نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو پھینک کرچوبیس سال کا ریکارڈ  بھی توڑ دیا ۔ ارشد ندیم  سب سے بڑی تھرو کرنے والے دوسرے ایشین کھلاڑی بھی بن گئے ۔ یہ ارشد ندیم کے کیریئر کی بھی سب سے لمبی تھرو تھی۔ تائیوان کے چاوسن چینگ 2017میں 91 اعشاریہ میٹر کی تھرو کی تھی←  مزید پڑھیے

وفاق اور صوبوں کے درمیان اشتراک کی کوشش، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا ء اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے

قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا اعلی کو خط لکھ دئیے گئے، وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں۔ احسن اقبال کے دستخطوں سے←  مزید پڑھیے

امریکہ: فائر فائٹر کےاپنے ہی گھر میں آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوینیا میں فائر فائٹر کےگھر میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچنے والے فائٹر فائٹر کو جائے وقوعہ پر پہنچ کر پتہ چلا کہ آگ ان←  مزید پڑھیے

برطانیہ کو شدید مالی بحران کا خطرہ

برطانیہ کے مرکزی بینک نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ملک شدید مالی بحران کا سامنا کرسکتا ہے جس کی شدت 1990 کی دہائی میں آنے والی مہنگائی جتنی ہوگی۔ بینک آف انگلینڈ کی جانب سے←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات پاکستان میں گیس، توانائی سمیت مختلف اقتصادی شعبہ←  مزید پڑھیے

روس اور ترکی کے صدور کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ

ماسکو: روس اور ترکی کے صدور نے شام میں دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی،2.91فیصد ریکارڈ

اسلام آباد:گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ مثبت کیسز کی شرح 2.91فیصد رہی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سےجلوس اور مجالس

اسلام آباد: ملک بھر میں آج 8 محرم الحرام کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد کیے جا رہے ہیں۔ کراچی، لاہور، سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں کے موقع پر انتہائی سخت سیکیورٹی کے←  مزید پڑھیے

کراچی:گرین لائن بس سروس تین روز کے لیے بند

کراچی میں یوم عاشور کے موقع پرگرین لائن بس سروس آج سے تین دن کے لیے بند رہے گی۔ گرین لائن بی آر ٹی ایس کے ترجمان کے مطابق یوم عاشور کے سلسلے میں 7، 8 اور 9 اگست کو←  مزید پڑھیے

جمہوریت نہیں آمریت ہے، مودی مخالف احتجاج پر راہول گاندھی گرفتار

بھارت میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج، نئی دہلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی تھرور←  مزید پڑھیے

چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے امریکہ کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان←  مزید پڑھیے

آٹا، پیاز، ٹماٹر، دالیں، آلو، بیف، بچوں کا دودھ اور انڈے سمیت 33 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: پیاز، ٹماٹر، دالیں، گرم مصالحہ جات، بچوں کا خشک دودھ، دہی، انڈے، آٹا بیف، اور آلو سمیت 33 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہو گئی ہیں۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا کمپین افسوسناک ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہو گیا، پاکستانی سفیر

افغانستان میں کوریج کے لئے گئے پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہوگیا۔ پاکستانی سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ انس ملک سے فون پربات ہوئی ہے، وہ کابل میں موجود ہیں۔ انس ملک کے بارے میں اطلاعات←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کے فوراً←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات پر نظر رکھنا ہوگی، میری بیٹی نے کاغذات جمع کرائے ہیں، شاہ محمود

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ساکھ متاثر ہوچکی، باشعور شہریوں کو ضمنی انتخابات پر نظر رکھنا ہوگی۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، صوبائی حکومت کی تعریف

وزیراعظم شہبازشریف ٹانک پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ مولانافضل الرحمان بھی تھے، وزیراعظم کوخیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کاموں سے آگاہ کیا←  مزید پڑھیے

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مرنیوالوں کی تعداد 166 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اموات کی تعداد 166 ہوگئی بلوچستان میں گزشتہ دوماہ سے مون سون کی جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ بارشوں سے اب تک 166 افراد جاں بحق جبکہ 75←  مزید پڑھیے

جامشورو: کوٹری سائٹ کے قریب دھماکا،بم نصب کرنے والا ہلاک

جامشورو کے علاقے کوٹری میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں بم نصب کرنے والا مارا گیا۔ پولیس کے مطا بق کوٹری سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا۔ بم کو سڑک کنارے نصب کرنے کی کوشش کی←  مزید پڑھیے