کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی،2.91فیصد ریکارڈ

اسلام آباد:گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ مثبت کیسز کی شرح 2.91فیصد رہی۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 644 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے  گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

 

;

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 22 ہزار 126 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا  کےمثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد رہی۔

عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 170 مریضوں کی حالت تشویش ناک رہی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply