خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 8 )

قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی انتقال کرگئے

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ سید حامد علی شاہ موسوی کے فرزندان آغا سید محمد مرتضیٰ موسوی اور آغا سید علی روح العباس موسوی کے←  مزید پڑھیے

سندھ میں مون سون کے طاقتور اسپیل نے نظام زندگی مفلوج کر دی

سندھ میں مون سون کے طاقتور اسپیل نے نظام زندگی مفلوج کر دی، کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے، آئی آئی چندریگر، قائد آباد ،ایئرپورٹ، ملیر لانڈھی، کورنگی ، شاہ فیصل←  مزید پڑھیے

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قراردے دیا

عالمی ادارہ صحت نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی منکی پاکس کی وبا کو’’غیر معمولی‘‘ صورت حال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے طبی ماہرین نے منکی پاکس کی وبا سے پیداہونے والی←  مزید پڑھیے

مون سون کا طاقت ور سسٹم کراچی میں داخل، طوفانی بارش کا امکان

مون سون کے طاقت ور سسٹم نے کراچی کا رخ کر لیا۔ شہر میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا ہوا کے کم دباو کا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا۔ کراچی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا سے مزید 3 اموات

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 532←  مزید پڑھیے

پاکستانی نژاد پروفیشنل فوٹو گرافر اور ٹک ٹاکر ثانیہ خان امریکہ میں قتل

شکاگو پولیس کے مطابق ثانیہ خان پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ اپنے اپارٹمنٹ میں موجود تھیں۔ انہوں نے فائرنگ سے قبل سوشل میڈیا پر اپنی طلاق کی تفصیلات بھی شیئر کی تھیں۔ شکاگو ٹریبیون کے مطابق علاقہ←  مزید پڑھیے

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کے دورے کے بعد روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ

امریکی صدر کے دورے کے بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز یا پرویز الہی ؟ کون ہو گا تخت لاہور کا حکمران

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا فیصلہ آج ہو گا، حمزہ شہباز یا پرویز الہی میں سے کوئی ایک آج تخت لاہور کا حکمران بنے گا۔ ضمنی الیکشن کے بعد اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی ہے، مسلم لیگ ن←  مزید پڑھیے

این سی او سی کی محرم الحرام کے حوالے سے ہدایات جاری

این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے مجالس کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سےعمل کیا جائے اور کھلی اور ہوادار جگہوں پر مجالس کی جائیں اور ڈسپوزیبل برتنوں میں←  مزید پڑھیے

ناسا کی چاند پر واپسی، نیا مشن 29 اگست کو لانچ ہو گا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا ایک بار پھر چاند کے مشن پر روانہ کیلیے تیار ہے، اس نئے مشن کی پہلی آزامائشی پرواز 29 اگست کو لانچ ہو گی۔ آرٹیمس-1 چاند کی تسخیر کےاس نئے خلائی مشن کی پہلی پرواز ہو←  مزید پڑھیے

سری لنکا نے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی

سری لنکا نے ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے باعث ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی۔ سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روزایشین کرکٹ کونسل کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں معاشی اور←  مزید پڑھیے

چار لاکھ بھارتی شہریوں نے شہریت چھوڑ دی

بھارتی شہری، بھارت سے ناخوش، دوسرے ملکوں کی شہریت حاصل کرنے کے لیے بھارتی شہریت کو خیر آباد کہنے لگے، اڑتالیس بھارتی باشندوں نے پاکستانی شہریت کے لیے اپنی شہریت ترک کر دی۔ بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے  مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 599 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

ڈالرمزید تگڑا،230روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر مزید 5 روپے8 پیسے مہنگا ہو کر230 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا۔انٹربینک ڈالر 5 روپے 8←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کے لیےبجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹر ک نے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون←  مزید پڑھیے

لاہور میں موسلا دھار بارش، سڑکیں ڈوب گئیں،بجلی غائب

لاہور میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔گلی محلے اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ مکان کی چھت گرنے سےایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاہور میں موسلادھار بارش سے شاہراہیں ندی نالوں کا←  مزید پڑھیے

پی اے سی اجلاس: ڈیم فنڈ کی تحقیقات کا حکم، سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا عندیہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آڈیٹر جنرل کو سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی تحقیقات کرنے کا حکم اور اس میں بےضابطگیاں سامنے آنے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چئیرمین پی←  مزید پڑھیے

زرداری شجاعت ملاقات،پی ٹی آئی شک میں پڑ گئی، پرویز الہیٰ پر رابطے روکنے پر زور،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی کو تحفظات بارے آگاہ کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی

کراچی: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد بین الاقوامی روٹس پر←  مزید پڑھیے