خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 7 )

بھارت میں منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت

بھارت نے کیرالہ میں منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ریاست کیرالہ میں منکی پاکس وائرس میں مبتلا شخص کا ہفتے کو انتقال ہوا۔ منکی پاکس سے←  مزید پڑھیے

کچرے کے ڈھیر میں ہزاروں ڈالرز کہاں سے آئے؟

ارجنٹائن کے ایک علاقے سے کچرے کے ڈھیر سے لوگوں کو ہزاروں ڈالرز ملنے لگے، انتظامیہ کو خبر ملنے پر کچرے کے مقام کو سیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن کے شہر←  مزید پڑھیے

سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے آخری سربراہ ودیم بکاٹن کا انتقال ہو گیا

ماسکو: سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے آخری سربراہ ودیم بکاٹن کا انتقال ہو گیا ہے۔ آنجہانی کی عمر 84 برس تھی۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے  مطابق  ودیم بکاٹن کے انتقال کی تصدیق روس کے سرکاری←  مزید پڑھیے

افغانستان: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا،القاعدہ مکمل ختم کر دی،جوبائیڈن

القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں مبینہ طور پر مارا گیا ہے، امریکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری سی آئی اے کے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا، جس کی تصدیق امریکی صدر جوبائیڈن نے خود کی۔←  مزید پڑھیے

منکی پوکس کے بڑھتے کیسز، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسسز، گورنر کیلیفورنیا نے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں منکی پاکس کیسوں کی تعداد 5 ہزار 800 تک پہنچ گئی ہے، منکی پاکس کے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سکیورٹی سخت

الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں نثار احمد راجہ اور شاہ←  مزید پڑھیے

بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر ثابت ہوئے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہو گی، لاہور ہائی کورٹ

اسپیکر پنجاب اسمبلی الیکشن کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری، لاہور ہائی کورٹ کےدو رکنی بینچ نے چار صفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے درخواست پر فریقین کو نوٹسزجاری←  مزید پڑھیے

قوم آگے بڑھ کر تکلیف میں مبتلا بہن، بھائیوں کی مدد کرے، وزیراعظم کی اپیل

 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی نا قابل بیان ہے، حکومت کے تمام اداروں نے ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ریسکیو اور ریلیف کا کام اور تیز←  مزید پڑھیے

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو بھارتی حکومت ذمہ دار ہو گی، مشعال ملک کا خط

اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہو گی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری سمیت پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی شق (1)←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، اب تک 356 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نےتباہی مچا دی۔ بارشوں سے 356 افراد جاں بحق ہوئے، سب سے زیادہ اموات بلوچستان میں ہوئیں، جہاں پر 106 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے، سندھ میں 90، خیبرپختونخوا 69، پنجاب 76، گلگت←  مزید پڑھیے

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید کمی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر کی وجہ سے پاکستان←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرارداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔ جس←  مزید پڑھیے

سونے کا سکہ کرنسی کے طور پر متعارف

زمبابوے نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے سونے کا سکہ کرنسی کے طور پر متعارف کروادیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، زمبابوے کے مرکزی بنک نے منگل کے روز سونے کا سکہ کو مارکیٹ میں←  مزید پڑھیے

لڑیں گے شکست تسلیم نہیں کریں گے،لاڈلے کو 15 سال تک دن رات دودھ پلایا گیا، تفصیلات بتاؤں تو رونگٹے کھڑے ہو جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ایوان پاکستان کے آئین کی ماں ہے، 1973 کا آئین ایک متفقہ آئین تھا، پاکستان کے آئین کی تخلیق اسی ایوان سے ہوئی، اسی آئین نے پوری دنیا میں←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے واثق قیوم کا نام فائنل

پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے واثق قیوم کانام فائنل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائی گی۔ واثق قیوم پی پی 12 راولپنڈی سے تحریک انصاف←  مزید پڑھیے

حکومت مخالف احتجاج، مودی سرکار نے راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا

دہلی:بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کی ایما پر دھرنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ دہلی پولیس نے گزشتہ روز وجے چوک میں راہول گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان کو حراست←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی

اسلام آباد:  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور←  مزید پڑھیے

بھارت: پہلی قبائلی خاتون نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نئی دہلی: بھارت کی نو منتخب صدر دروپدی مرمو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ ملکی تاریخ میں پہلی قبائلی خاتون ہیں جو اس اعلیٰ ترین منصب تک پہنچی ہیں۔ راولپنڈی: بھارتی خاتون کی 75 سال بعد←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا: ضم قبائلی اضلاع میں 141 اسکول بند ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں 141 اسکول بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان میں سے زیادہ تر گرلز سکول غیر فعال ہیں، جس سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے دستاویزات خیبرپختونخوا اسمبلی میں←  مزید پڑھیے