• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی

اسلام آباد:  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے مزید4افراد انتقال کر گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 16 ہزار 704 کورونا ٹیسٹ کیے گئے.کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.71 فیصد رہی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 191 مریضوں کی حالت تشویش ناک رہی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply