• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا کمپین افسوسناک ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے کہا  گیا کہ منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا کے لواحقین اور پاک فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پوری قوم مشکل حالات میں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ او ر توہین آمیز مہم چلائی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مہم نا قابل قبول اور قابل مذمت ہے۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply