• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جامشورو: کوٹری سائٹ کے قریب دھماکا،بم نصب کرنے والا ہلاک

جامشورو: کوٹری سائٹ کے قریب دھماکا،بم نصب کرنے والا ہلاک

جامشورو کے علاقے کوٹری میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں بم نصب کرنے والا مارا گیا۔

پولیس کے مطا بق کوٹری سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا۔ بم کو سڑک کنارے نصب کرنے کی کوشش کی جارہی تھی کہ بم پھٹ گیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ ،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول الیکٹرک ڈیوائس سے منسلک تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص بم نصب کرتے ہوئے دھماکے سے ہلاک ہوا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply