• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مرنیوالوں کی تعداد 166 ہوگئی

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مرنیوالوں کی تعداد 166 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اموات کی تعداد 166 ہوگئی

بلوچستان میں گزشتہ دوماہ سے مون سون کی جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ بارشوں سے اب تک 166 افراد جاں بحق جبکہ 75 افراد زخمی ہوگئے۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق بارشوں سے اب تک مجموعی طور پر صوبے بھر میں 15ہزار 337مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

بارشوں سے 23 ہزار 13 مال مویشی مارے گئے ہیں۔ دو لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف کی سرگرمیاں جاری ہیں ریلیف کی سرگرمیوں میں انتظامیہ پاک فوج بحریہ اور ایف سی کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors london

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply