• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عطا تارڑ نے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

عطا تارڑ نے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

معاون خصوصی عطا تارڑ کا پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی، درخواست میں چیف سیکریٹری ، ڈپٹی کمشنر اور پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

عطاتارڑ نے درخواست میں موقف دیا ہے کہ کھیلوں کے گراؤنڈز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، آسٹرو ٹرف کو سمیٹنے اور بچھانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، عدالت فوری طور پر ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ روکنے کا حکم جاری کرے۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply