• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایشیا کپ:پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کپ:پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں جاری ہوتے ہی فروخت ہو گئیں۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹ شائقین کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا بے تابی سے انتظار ہے۔ پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔

آرگنائزرز کے مطابق پاکستان بھارت کے میچ کی ٹکٹس کا پہلا بیچ جاری ہوتے ہی فروخت ہو گیا۔ دوسرے بیج کی ٹکٹیں جلد جاری کر دی جائیں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو دبئی میں ہو گا۔ ایشیا کپ 27 اگست سے 11 ستمبر تک یو اے ای میں شیڈول ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply