اللہ تعالی ٰ نے انسان کو احساسات اور جذبات دے کر پیدا کیا ہے ۔یہ جذبات ہی ہیں جن کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے کہ جہاں انسان اپنی خوشی پر خوش ہوتا ہے وہیں اگر ناپسندیدہ اور اپنی← مزید پڑھیے
استاذ پر جب الحاد کے فروغ کا الزام لگتا ہے تو میرا دل کرتا ہے کہ ان حضرات کی عقل کا ماتم کروں جن کے نزدیک استاذ کی فکر الحاد کو فروغ دے رہی ہے۔ مفتی منیب الرحمنٰ ایک نہایت← مزید پڑھیے
کسی طبقے کو معاشرے میں کیا حیثیت حاصل ہے اور اس کے شہری وسیاسی حقوق کیا ہیں، اس کے تعین میں مجموعی معاشرتی رویوں کے ساتھ ساتھ آئینی وقانونی تصورات کو بھی بہت اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ مسلم اکثریتی معاشروں← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر بعض دوستوں نے یونی ورسٹیوں بالخصوص ان کے شعبہ ہائے علوم اسلامیہ و عربیہ میں فرقہ وارانہ رجحانات کی موجودگی کا تذکرہ کیا ہے۔ یہ ایک المیہ اورتلخ حقیقت ہے ، میں اس سے پہلے بھی مختلف← مزید پڑھیے
ایک کتا قریب المرگ تھا اور اس کا مالک اس کے قریب بیٹھا رو رہا تھا۔ وہ اس قدر رویا کہ اس کی ہچکی بندھ گئی۔ وہ روتا بھی جا رہا تھا اور ساتھ ہی آہ و فغاں بھی کر← مزید پڑھیے
انگریزی میں الوّوں کے گروہ کو “پارلیمنٹ” کہا جاتا ہے جس میں جوان “پٹھے” کثیر تعداد میں ہوں۔ یورپ میں اُلوّ کو ایک دانشور پرندہ سمجھا جاتا ہے اور ان کے غول کو پارلیمنٹ کہا جاتا ہے، جب یورپ میں← مزید پڑھیے
اللہ پاک نے اپنی آخری کتاب میں سادہ و احسن طریقہ سے ابن آدم کو انسانی جبلت کا احساس دلایا ہے کہ اسکی تاویل ملنی موجودہ وقت میں انتہائی مشکل ہے۔ کیونکہ انسان جب تک طاقتور اور بے لگام ہوتا← مزید پڑھیے
“ادھر کچھ ماہ قبل ایک شوخ چنچل لڑکی ہمیں ملی۔ آدھ پون گھنٹے کی گفتگُو کے بعد کہنے لگی کہ یُوسفی صاحب ! بات چیت میں تو آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں مگر تحریر میں بالکل لُچّے لگتے ہیں”۔(مُشتاق احمد← مزید پڑھیے
اس ملک کے قوانین اور دستور بہت عجیب ہیں ۔ہاں ہاں یہ ملک کوئی اور نہیں میرا پاکستان ہے ۔ جہاں غریب اور مزدور سے ٹیکس لیا جاتا ہے جبکہ مافیا کے قرضے بھی معاف کردیے جاتے ہیں ۔ غریب← مزید پڑھیے
ہم معاشرتی تنزلی کی وجہ تعلیم کی کمی کو گردانتے ہیں مگر جب معاشرتی اداروں کی باگ دوڑ جن ہاتھوں میں ہے، ان کو دیکھتے ہیں تو انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں، کہ وہ تمام لوگ اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم← مزید پڑھیے
حال ہی میں سائنس، انجینئرنگ اور معاشیات جیسے مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے مسلمان طلبہ کا دہشتگرد تنظیموں کا شکار ہو جانا بہت سے افراد کے لئے ایک جھٹکا ہے۔ داعش، جسے کچھ عرصہ پہلے تک ایک کالم← مزید پڑھیے
آزادی کی مجبوریوں پر کچھ باتیں شاداب مرتضی آزادی ایسی سماجی حالت کا نام ہے جس میں معاشرے کے تمام افراد عملی اور ذہنی سرگرمیوں کو اپنے زوق اور شوق کے مطابق انجام دے سکیں۔ سماج جس حد تک آزاد← مزید پڑھیے
انعام رانا سے میرا تعلق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، اس لحاظ سے مجھے سب سے پہلے مکالمہ کو جوائن کرنا چاہئے تھا جیسا کہ انعام رانا کی خواہش بھی تھی ، مگر میرا معاملہ بہت عجیب ہے ،← مزید پڑھیے
ڈان لیکس شہزاد سلیم عباسی ڈان لیکس میں اڑھائی ،بڑی غلطیاں ہوئیں۔پہلی سنگین غلطی۔ خبر کو فیڈ کس نے کیا ، سورس کیا تھا ،خبر سے اکھاڑا کیسے بنا ؟فورم کس نے مہیا کیا؟ خبر کا مقصد توخبریت ہے تماشا← مزید پڑھیے
کراچی کی سیاست ایک بار پھر خود کو ماضی کے سانچے میں ڈھالنے جارہی ہے. ماضی کی دو بڑی حریف جماعتیں ایم کیوایم پاکستان اور ایم کیوایم حقیقی میں اچانک قربتیں بڑھنے لگی ہیں اور امکان ظاہر کیا جا رہا← مزید پڑھیے
مارکس،جدید ترین افکار کا بانی شاداب مرتضی یوں تو انسانی فکر کی تاریخ میں کئی نامور مفکر ہو گزرے ہیں لیکن اگر تاریخ کے عظیم ترین مفکروں کا نام لیا جائے تو افلاطون، ارسطو اور ہیگل کے بعد جو نام← مزید پڑھیے
بیانیہ جات دو طرح کے ہوتے ہیں عارضی یا دیرپا۔ دیرپا یا مستقل بیانیہ بھی اکثر عارضی بیانیہ کو جنم دے دیا کرتاہے۔ بعض اوقات مستقل بیانیہ کی کوکھ سے ایسا عارضی بیانیہ جنم لیتا ہے جو بظاہر یا اصولی← مزید پڑھیے
اسلام اسلام ہے اور صرف اسلام ہے۔ حافظ صٖوان محمد جتنے بھی ازم پچھلے دو سو سال میں ابھرے ہیں جیسے کیپیٹل ازم، سوشل ازم، کمیونزم، حتیٰ کہ آف شور ازم اور مفتیاتی مضاربہ ازم، ان سب کی بنیاد میں← مزید پڑھیے
شہر خموشاں سے دو آوازیں بڑی نمایاں طور پر سنائی دے رہی ہیں ایک چیئرمین بھٹو کی درد بھری صدا اور دوسری نواب مظفر کی خاموش سسکیاں ۔ مقصد نواب مظفر کی توصیف بیان کرنا نہیں ،ہاں بھٹو کی اس← مزید پڑھیے
ملک میں ہر طرف آپریشن ردالفساد جاری ہے ،گاہے بگاہے دیگر ادارے اور حکومتی مشینری بھی اکا دُکا کام کرتی نظر آتی ہے جس کو آٹے میں نمک کے برابر کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، عوام الناس اپنی یہ← مزید پڑھیے