نگارشات    ( صفحہ نمبر 853 )

بابے رحمتے کی بھی سن لیجیے۔۔معاذ بن محمود

ریاست پاکستان میں انصاف کی حالت زار دیکھ کر دل خون کے آنسو رو پڑتا ہے۔ میں نے سوچا ان حالات کا حل کیا ہے لیکن سمجھ نہیں آئی۔ فلم سازوں سے بات کی انہوں نے بتایا ہر کامیاب آدمی←  مزید پڑھیے

یونیورسٹی میں جمعیت کا دائرہ توڑنا ہوگا۔۔ابو بکر

پنجاب یونیورسٹی لاہور ان دنوں دوبارہ سے لڑائی جھگڑوں کی زد میں ہے۔ گذشتہ چندسالوں کی طرح اس دفعہ بھی یہ لڑائی جمیعت اور بلوچ و پشتون کونسلز کے درمیان ہے۔ڈیڑھ دو سال قبل جب میں بھی پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل←  مزید پڑھیے

چوبیس قیراط منافقت۔۔محمد سلیمان

پاکستان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کچھ بھی خالص نہیں ملتا۔بچوں کے دودھ سے لے کر جان بچانے والی ادویات تک سب چیزوں میں ملاوٹ کی جاتی ہے۔تاہم میں اس بات سے متفق نہیں۔پاکستان میں ایک چیز←  مزید پڑھیے

ہمیں راؤانوار کو بچانا ہے۔۔ندیم منصور

ہِٹلر کے قریبی ساتھی اور نازی پارٹی کے اہم عہدیدار ہنرچ ہملر نے کہا تھا، ’بہترین سیاسی ہتھیار خوف کا ہتھیار ہے، ظُلم سے ہی احترام ملتا ہے، ہوسکتا ہے لوگ ہم سے نفرت کریں، ہمیں اُن کی محبت کی←  مزید پڑھیے

فلیٹ ارتھ حقیقت یا افسانہ؟۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط 1

(فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پر مبنی سیریز) اب اسے انسانی فطرت کہیں یا قدرت کے قوانینِ فطرت، کہ تاریخ کے ہر میدان میں انسان 2 حصوں میں تقسیم نظر آیا ، جہاں اس کے کئی ثمرات ملے←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ،بے حیائی یا وقت کی ضرورت؟۔۔راشد احمد

زینب قتل کیس میں جہاں اور مختلف موضوعات زیر بحث آئے وہاں اس بات پر بھی لے دے ہوئی کہ ہمیں اب اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کی ضرورت ہے۔اس پر مختلف آراء سامنے آئیں۔اختلاف کرنے والوں میں اکثریت←  مزید پڑھیے

مظلوم جمعیت کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔حسام درانی

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والا جھگڑا کوئی نئی بات نہیں اور ہمیشہ کی طرح اس مسئلے میں بھی پاکستان کی سب سے شریف اور مسکین جماعت ” جمعیت ” ایک مدعی کے طور پر سامنے←  مزید پڑھیے

گروہی تعصبات..سانول عباسی

ایک خبر پڑھی کہ پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت، پائنیر فیسٹیول کے عنوان سے کوئی سیمینار منعقد کروا رہی تھی کافی دنوں کی تھکا دینے والی محنت کے بعد پروگرام کی تمام تیاریاں مکمل تھیں جس دن پروگرام ہونا تھا اسی←  مزید پڑھیے

کِس کِس پر لعنت ڈالیں؟۔۔عمار کاظمی

پندرہ بیس سال پہلے ایک سفید رنگ کی1994 ماڈل سوزوکی مہران ایک لاکھ پینسٹھ ہزار میں خریدی۔ گاڑی سیکنڈ ہینڈ تھی اور بری طرح استعمال ہوئی تھی چنانچہ خریدتے ہی مسائل شروع ہوگئے۔ صبح اٹھتے ہی گاڑی سٹارٹ نہیں ہوتی←  مزید پڑھیے

صدق خواب کی شاعری۔۔اختر علی سید

ڈاکٹر محمود ناصر ملک مشاعرہ پڑھنے والا، ادبی بیٹھکوں میں شاعری سنانے والا، شاعری میں استادی شاگردی کے مناقشے چھیڑنے والا اور شاعری کے شخصی دبستانوں کا سہارا لے کر مشہور ہونے کی کوشش کرنے والا شاعر نہیں ہے۔ گستاخی←  مزید پڑھیے

پنجاب یونیورسٹی اور تشدد کی روایت۔۔۔ انعام رانا

لکھنا تو تھا اقبال لالہ پر جنھیں جانے کیوں ہر بار ایوب لالہ کہنے کو جی کرتا ہے، لکھنا تو تھا ایک سکرٹ پر جو منصف اعلی کو پریشان کرتا ہے، مگر لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا←  مزید پڑھیے

جنونِ رخِ وفا ۔۔افتخار مجاز

قیام پاکستان کا مقصد محض ایک الگ تھلگ خطہ ارض کا حصول نہیں تھا بلکہ ایسی نظریاتی مملکت کو وجود میں لانا تھا جہاں کے رہنے والے نہ صرف اپنے عقائد و نظریات اور مذہب کے مطابق اپنی ترقی و←  مزید پڑھیے

نہ مولانا نہ باغی، جنرل صوفی محمد۔۔منصور ندیم

1989 میں ایک ایسی تحریک  جو بنیادی طور پر فاٹا ریگولیشن کے خاتمے اور اسلامی قوانین کے نفاذ کے نام سے شروع کی جاتی  ہے ،   کا آغاز ہوتا ہے ، یہ تحریک   مختلف مذہبی جماعتیں شروع کرتی ہیں ،←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کی کچھ نمائندہ فکری تحریکیں۔۔عظیم الرحمن عثمانی

صحابہ اکرام رضی اللہ اجمعین کی جماعت جہاں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تربیت یافتہ تھی وہاں نہایت سادہ طبیعت بھی تھی. ان پر جب ایک بار کفر اور ایمان واضح ہوگیا تو انہوں نے منطقی مباحث یا←  مزید پڑھیے

گلی ڈنڈا از دی رورل فارم آف کرکٹ۔۔شہزاد اعظم

مشرق و مغرب اس کرہ ارض کی 2انتہائیں ہیں۔یہ انتہائیں نہ صرف فاصلے ظاہر کرتی ہیں بلکہ ان میں کھانے پینے ، سونے جاگنے ، رونے دھونے ، ہنسنے ہنسانے ، دیکھنے دکھانے ، چھپنے چھپانے ،  روٹھنےمنانے  اور پڑھنے←  مزید پڑھیے

بنام چیف جسٹس آف پاکستان۔۔افشاں بنگش

حضور والا، خاکم بدہن آپ کی نیت پر کوئی شک ہے اور نہ ہی ہم اس قدرجاہل ہیں کہ یہ نہ سمجھ سکیں کہ آپ نےاپنی حالیہ ترین تقریرمیں ‘عورت کے سکرٹ’ سے متعلق سترسال پرانا انگریزی قول کس مخصوص←  مزید پڑھیے

انصاف کا نقیب ۔۔رعایت اللہ فاروقی

ترقی یافتہ ممالک میں منظم جرائم اور دہشت گردی کی سرکوبی قانون کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق ہوتی ہے اور کامیاب ثابت ہوتی ہے. اس کامیابی میں بنیادی کردار اس چیز کا ہے کہ وہاں سسٹم مضبوط ہے، مجرموں←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام ِ تعلیم اور “چھوٹوں” کی بڑھتی تعداد۔۔رانا اورنگزیب

آج بالوں کی سیٹنگ کروانے کے لئے باربر شاپ پر گیا اتوار کی وجہ سے کافی رش تھا بیٹھے بیٹھے   دکان کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کردیا۔دکان پر دو کاریگر ایک استاد جی یعنی مالک خود ،دوچودہ پندرہ سال←  مزید پڑھیے

مرچیں لگائیے نہیں،کھائیے۔۔خطیب احمد

مرچ (Chili Pepper) دیگر نام سبز مرچ، سرخ مرچ،لال مرچ، کالی مرچ مرچی پودوں کی جنس شملہ مرچ سے تعلق رکھنے والا ایک پھل ہے۔ مرچ کی ابتدا امریکہ سے ہوئی۔مرچ کم از کم 7500 قبل مسیح سے لے کر←  مزید پڑھیے

اپنا نام پیدا کر۔۔وقار عظیم

انسانی تاریخ میں شاید ہی مائیکل اینجلو سے بڑا کوئی مجسمہ ساز گزرا ہو۔ یہ وہی شخص ہے جس نے حضرت داود علیہ السلام کا مجسمہ بنایا تھا اور اس قدر مکمل مجسمہ بنایا کہ اسے دیکھ کر یہ خود←  مزید پڑھیے