نگارشات    ( صفحہ نمبر 851 )

فلیٹ ارتھ حقیقت یا افسانہ؟ ۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط 3

(فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پر مبنی سیریز) اعتراض 26: اگر زمین سپن کررہی ہوتی تو جہاز کی رفتار پر لازمی اثر پڑتا۔ جواب:جہاز چونکہ زمین کے فریم آف ریفرنس میں موجود ہے لہٰذا زمین کی گردش کے←  مزید پڑھیے

میں اور پنجاب یونیورسٹی ۔۔محسن ابدالی

دنیا میں شاید ہی کوئی اور ملک ہو جہاں ریاستی پولیس فورس کیمپس میں داخل ہو سکتی ہو یا کارروائی کرسکتی ہو ۔ ہمارا ہمسایہ ملک بھارت، جس کی اپنی صورتحال بھی ہم سے بہتر نہیں، جب وہاں بھی پولیس دہلی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد اور چیف جسٹس۔۔ انعام رانا

محترم چیف جسٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کا نوٹس لے کر بالکل درست اقدام کیا کیونکہ الزامات شدید نوعیت کے تھے اور انتہائی ہیجان انگیزی کا باعث بنے۔ خدا جانے اگر نوٹس نا لیا جاتا تو ڈاکٹر شاہد←  مزید پڑھیے

شام کا نیا محاذ جنگ۔۔سید اسد عباس

وحدات حمایة الشعب جسے People’s Protection Units بھی کہا جاتا ہے، کرد جنگجوﺅں پر مشتمل ایک ملیشیا ہے۔ ترک سرحد سے متصل شام کے شمالی علاقوں میں ایک کثیر رقبہ اس ملیشیا کے تصرف میں ہے۔ یہ گروہ 2004ء میں←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کے ذاتی مسائل۔۔ذوالقرنین ہندل

ہر کوئی جانتا ہے کہ مسلم دنیا ہمہ وقت متعدد مسائل کا شکار  ہے۔دشمنان اسلام کی طرف سے تخلیق کردہ مسائل سے تو ہر کوئی باخوبی علم رکھتا ہے ۔مگر ہم اپنے پاؤں پر ماری جانے والی اپنی کلہاڑیوں کو←  مزید پڑھیے

نانگاپربت پر پولش کوہ پیماؤں کی بہادری عظمت اور قربانی کی داستان۔ ۔محمد عبدہ

آخری اطلاعات کے مطابق نانگاپربت پر موسم خراب ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔ الزبتھ  کو سخت محنت کے بعد بچا لیا گیا جبکہ پولش ٹام میکسوچ کو تمام تر کوشش کے باوجود نہیں بچایا جاسکا۔←  مزید پڑھیے

قرۃ العین حیدر اور پروین شاکر کے بیچ رنجش

فکشن میں قرۃ العین حیدر جتنی مقبول و ممتاز ہیں شعر و ادب میں پروین شاکر بھی اتنی ہی مقبول ہیں۔ زندگی نے وفا نہ کی ورنہ بہت ممکن تھا کہ وہ کئی اور شاہ کار اردو ادب کو دے←  مزید پڑھیے

بابا جی کا احترام۔۔محمد اشتیاق

قدیم زمانے کی بات ہے، ایک پیر پرست کا کسی وہابی کے ساتھ جوڑ پڑ گیا ۔ بہت بحث کے بعد امتحان لینے پہ معاملہ طے پا گیا ۔ اگر پیر پرست کی مانگی دعا، پیر صاحب کی طفیل قبول←  مزید پڑھیے

میرا عین الیقین ،حق الیقین ہے۔۔ادریس آذاد

فہم کی تین اقسام ہیں۔ ۱۔ فہم ِ غیر شعوری ۲۔ فہم ِ شعوری ۳۔ فہمِ حقیقی فہم ِ غیرشعوری، جیسا کہ ترکیب سے ظاہر ہے دراصل جبلت کے تحت سرزد ہونے والے اعمال و افعال کا دوسرا نام ہے۔←  مزید پڑھیے

ہم بے چارے کسان۔۔شفقت لاشاری

بچپن سے سنتے آئے ہیں زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے ذرا شعور کو پہنچے تو معلوم ہوا زراعت واقعی ہی ریڑھ کی ہڈی ہے مگر ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے اس کے مہرے ہلا دیے ہیں۔ ملکی ترقی میں←  مزید پڑھیے

ڈارک ویب کیا ہے؟۔۔عبدالوہاب شیرازی

ہم جو انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں اس میں کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کرنے کے لئے تین بار WWW لکھناپڑتا ہے۔ جس کا مطلب ہے ورلڈوائڈ ویب، اسے سرفس ویب ، اور لائٹ ویب بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

ایک ولی اللہ پیر کی یاد میں۔۔معاذ بن محمود

ان کی کرامات کا ظہور ان کے ابتدائی ایام سے شروع ہوچکا تھا۔ والدہ ولی اللہ فرماتی ہیں میں اپنے اس پوت کو بھلا کیسے بھول سکتی ہوں کہ زمانہ شیر خواری میں وہ حامل دندان ہوا کرتا تھا۔ پیٹ←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات ۔۔مہر عبدالرحمان طارق/آخری حصہ

زین جب رشیا پہنچا تو اس کو ائیرپورٹ سے شانزلی فرائڈ نے ریسو کیا۔ شانزلی فرائڈ ایم آئی سکس کی اہم رکن تھی جس کو خصوصی طور پر ڈارک نائٹ ویب کے ہیڈ نے رشیا  میں اہم عہدہ دے رکھا←  مزید پڑھیے

یقیناً دال میں کچھ کالا ہے۔۔ثوبیہ شاہد

یہ جملہ آپ نے بارہا نہ صرف پڑھا ہوگا بلکہ استعمال بھی کیا ہوگا، اردو کی ستم ظریفی  کہ یہ جملہ اس کے محاوروں کے  ذخیرے کی زینت بنا اور ہماری ستم ظریفی یہ کہ اسے ہم نے اپنا قومی←  مزید پڑھیے

ایک ادیب کا محرومیت نامہ ۔۔تصنیف حیدر

میں نے اپنے آس پاس اب تک جو ادبی و علمی سماج دیکھا ہے، اس میں بلا کی چالاکی پائی جاتی ہے۔وہ میرے لگائے گئے الزامات، اٹھائے گئے سوالات اور سوچے گئے نکات پر ہمیشہ مجھے ایک ہی طعنہ دیتا←  مزید پڑھیے

طالبان کے بعد کا پاکستان۔۔صاحبزادہ امانت رسول

شاید ہمارا خیال تھا کہ طالبان کے رخصت ہونے سے سفاکیت اور ظلم کو بھی دیس نکا لا مل جائے گا لیکن یہ کیا ہوا کہ طالبان کو رخصت ہوئے ایک عرصہ بیت گیالیکن ان کی رخصتی کے باوجود،بچے یتیم←  مزید پڑھیے

سماج میں فکری جمود۔۔نصیر اللہ خان

ہمارے سماج میں فکری جمود نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ زبان کی تالہ بندی ہنوز جاری ہے ۔ عقل، سوچ، اور فکر سب کچھ ماؤف  ہوچکا ہے۔ ان حالات میں گرانی کے عذاب نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔←  مزید پڑھیے

عمران کے خلاف مقدمات میں عدالتی طرزعمل پہ سوال اٹھ رہے ہیں۔۔سید عارف مصطفٰی

 سارا معاملہ شکست خواب کا ہے اور ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں  آنکھوں  میں چبھ  رہی ہیں ۔ نیا پاکستان بنانے کا خواب دیکھنے والے نظریاتی کارکن اب سکڑتے اور سمٹتے جارہے ہیں اورپی ٹی آئی میں اب ان کی جگہ←  مزید پڑھیے

پیر صاحب، محکمہ اوقاف غیر شرعی ہے، منجانب میرے مرشد۔۔سید وصی شاہ

اسکر ایوارڈ میں فنکاروں  کے  ساتھ پیروں کی نامینیشن ہوتی تو ہر بار بیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ کسی پیر کو ہی جاتا میرا خیال نہیں ان سے اچھی اداکاری شاید جیمی فوکس, الپاچینو بھی کر پائیں، ہر گدی اپنے آپ←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی اور چار گواہ۔۔۔مظہر حسین

نہ جانے کیوں آج مجھے لودھراں کی وہ مظلوم خاتون یاد آرہی ہے جو اپنے شوہر اور دیگر اہلخانہ کیساتھ کراچی گئی۔اسے مزار قائد کے سیکورٹی منیجر نے موقع پاکر اغواکرلیا اور اپنے دفتر لے جاکر بے حرمت کر دیا۔←  مزید پڑھیے