نگارشات    ( صفحہ نمبر 84 )

خواجہ سراء کمیونٹی کا زیر تعمیر پہلا ہسپتال/ثاقب لقمان قریشی

اگر ہم ترقی یافتہ اقوام   پر نظر ڈالیں تو ہمیں یہ ممالک اپنے وسائل کا بہترین استعمال کرتے نظر آئیں گے۔ سائنس، ٹیکنالوجی، قدرتی وسائل، مینوفیکچرنگ، ایوی ایشن، سیاحت، جنگی سامان، سروسز وغیرہ ایسی صنعتیں ہیں جن پر ایمانداری سے←  مزید پڑھیے

بائیسویں پارے کے اہم نکات

١- *وما كان لمؤمن ولا مؤمنة إذا قضى الله ورسوله أمرا أن يكون لهم الخيرة من أمرهم* (کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت کو یہ حق نہیں ہے کہ جب اللہ اور اس کا رسولؐ کسی معاملے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

21ویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ عنکبوت کی بقیہ آیات، سورہ روم، سورہ لقمان اور سورہ سجدہ مکمل، اور سورہ احزاب کا ابتدائی حصہ ہے۔ پارے کا آغاز قرآن مجید کے تلاوت اور اقامت صلاة کے حکم ہوا۔ بتایا گیا کہ نماز←  مزید پڑھیے

زندگی تغیر کے سوا کچھ نہیں/فضیلہ جبیں

زندگی ایک انتہائی متغیراتی عمل ہے۔ جہاں ہر دور اپنے اندر ایک تغیر لے کر آتا ہے۔ ہر دور کا تغیر ایک نئے زاویے کے ساتھ جڑتا چلا جاتا ہے۔ اگر زندگی تغیرات کا مجموعہ نہ ہوتی تو ہم اکتاہٹ←  مزید پڑھیے

ژاں ژاکس روسو/مبشر حسن

روسو کی پیدائش ہوئی 28 جون 1712ء اور وفات   2 جولائی 1778ء میں، فرانس سے اس کا تعلق تھا “معاہدہ عمرانی” اس کے اہم کاموں میں شمار ہوتا ہے۔ فرانسیسی فلسفی، مصنف اور سیاسی نظریہ ساز ژاں ژاکس روسو عہد←  مزید پڑھیے

کیا پنجابی ، سرائیکی ، ہندکو ، پوٹھوہاری اور ڈوگری علیحدہ علیحدہ زبانیں ہیں ؟ -تحریر/قیس انور

  ایک انتھروپولوجِکل نکتہ نظر یونیورسٹی آف شکاگو کی ڈاکٹر علینہ بشیر ، یونیورسٹی آف مَیری لینڈ کے ڈاکٹر تھامس کانرز اور یونیورسٹی آف مشی گن کے ڈاکٹر بروک ہیفرائٹ کی کتاب ‘ اے ڈسکرپٹو گرامر آف ہندکو، پنجابی اور←  مزید پڑھیے

علی ابنِ ابی طالب/عامر حسینی

جب حجاز،یمن، عراق، جزیرہ(آج کے بحرین، اردن وغیرہ کے علاقے) ان سب جگہوں پر “انارکی” پھیل گئی تھی اور اشرافیت کے خلاف جگہ جگہ عوامی تحریکیں اُٹھ کھڑی ہوئی تھیں اور حج کی آمد پر مرکز سے ناراض ایک بہت←  مزید پڑھیے

سرخ جوڑا -(کوئٹہ بم دھماکے کی متوفی گڑیا کے نام)-محمد وقاص رشید

بابا جانی ! مجھے نہیں پتا بس مجھے آج ابھی اور اسی وقت بازار جانا ہے,جو مرضی ہو جائے ۔ عید میں اتنے تھوڑے دن رہ گئے ہیں, میری سہیلیوں نے تو کپڑے جوتے مہندی چوڑیاں سب لے لیا۔ بس←  مزید پڑھیے

طبقاتی تفریق/محمد سعد مکی شاہ

اگر بالفرض آج سے آئندہ دس سال تک کے لئے دنیا بھر کی ٹیکسٹائل اور شوز انڈسٹری کو کُلی طور پر بند کر دیا جائے تو دنیا بھر کے گوداموں میں کپڑے اور جوتوں کے اس قدر سٹاک موجود ہیں←  مزید پڑھیے

علی ابن ابی طالب ؑ شہیدِ عدل/ تحریر : میثم اینگوتی

کائنات کا نظام عدل کے ستون پر کھڑا ہے ۔ کائنات میں بڑے بڑے سیاروں سے لے کر چھوٹے چھوٹے ذرات تک، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر ان میں سے کسی میں بھی عدالت کا توازن ذرا←  مزید پڑھیے

پہلی محبت کی مختصر سی روداد/حسیب یوسفزئی

“گودر” کے بغیر پشتو ادب، تاریخ اور سماج ادھورا سمجھیے۔ آپکو خال ہی پشتو کی کوئی ایسی فوک رومانوی داستان ملے گی۔ جس میں گودر کا تذکرہ نہ ہو۔ پشتو شعر و شاعری کی سب سے مقبول صنف ” ٹپیزہ”←  مزید پڑھیے

وہ ، جن کے پاؤں دھونے پر مجھے فخر ہے/رشید یوسفزئی

نماز ظہر کی تیاری تھی۔ گاؤں اور گاؤں کے اندر ، باہر سے کافی غیر مقامی لوگ مسجد آئے تھے۔ نماز کے فوراً  بعد مسجد توغلخیل کوٹ منزرے بابا کے  چھوٹے  سے  بازار میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے مسلم←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (65) ۔ ایٹم/وہاراامباکر

آج ہم سب ایٹموں کے بارے میں جانتے ہیں۔ کسی کو ان کے وجود پر شک نہیں۔ ہم بچپن سے ہی پڑھتے ہیں کہ ہر شئے مادے کے ناقابلِ تقسیم اور سادہ ذرّات سے بنی ہے۔ لیکن بیسویں صدی کے←  مزید پڑھیے

کروموسوم اور جینز کی دنیا/ثاقب الرحمٰن

اپنے آپ کو پہچاننے کا سفر جینز genes سے شروع ہوتا ہے۔ یہ وہ عبارت ہے جو ہمیں بیان کرتی ہے، ہمارا تعارف ہمارا نام، مذہب، ڈگری، تعلیم نہیں ہوتی یہ تمام چیزیں حاصل شدہ acquired ہوتی ہیں۔ہمارا تعارف وہ←  مزید پڑھیے

کوئی معجزہ ہو گا (پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے نام )-تحریر/محمد وقاص رشید

اس تصویر کو غور سے دیکھیے ۔۔کیا دِکھا ؟ غور کیجیے ۔۔میری تو نیند آنکھوں سے جاتی رہی۔ آنکھیں بند کرتا ہوں تو ہنستے ہوئے اس آدمی کی تصویر دھاڑیں مارنے لگتی ہے۔ آنکھیں کھولتا ہوں اس تصویر سے ٹپکتے←  مزید پڑھیے

کیا فلسفہ کی موت واقع ہو چکی؟ (6)-محمد یاسین

قرآن مجید پر غیر مسلم ناقدین کی طرف سے، قرآن  مجید کی سند پر تین بنیادی سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ اس تحریر میں ان سوالات کے جواب کا تجزیہ کیا جائے گا۔ پہلی تنقید یہ ہے کہ محمد ﷺ  اگر←  مزید پڑھیے

بکھرے ہوئے تارے / بنتِ مہر

جب کسی گونگے بہرے اور اندھے کے سامنے اس کے عزیزوں پر ظلم و ستم کیا جائے تو وہ اس ظلم و ستم سے انجان رہتا ہے اس لیے اسے فرق نہیں پڑتا اور وہ اپنی مستی میں رہتا ہے،←  مزید پڑھیے

دھرتی جائے کا کھتارسس/اعظم معراج

آج پاکستان کے متفقہ آئین کی منظوی کی پچاسویں سالگرہ ہے۔۔ جب قائد اعظم کے پاکستان میں 1970 کے انتحابات میں 167نشستیں اور 303حلقوں میں سے تقریبا 40فیصد ووٹ حاصل کرنے والی جماعت نے خون خرابے کے بعد مشرقی پاکستان←  مزید پڑھیے

اُمِّ فیصل (5)-مرزا مدثر نواز

ہاجرہ کی ماں اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی جب اس کی ماں کا انتقال ہوا۔ ہاجرہ کے نانا کا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن ہاجرہ کی ماں نے بھائیوں کی خواہش کی وجہ سے اپنے باپ←  مزید پڑھیے

قدرت کو ہمارا عیسائی بننا منظور نہ تھا/رشید یوسفزئی

نیم درجن پادری و پاسٹر پیچھے پڑے تھے کہ نوجوان عیسائی مبلغ پئیر مارک ایسٹر تہوار کی مناسبت سے تین روزہ سیمنار کو خطاب کرنے آرہے ہیں،با صلاحیت نوجوان اور سحر انگیز مقرر اور سکالر ہیں، سو آپ کو خصوصی←  مزید پڑھیے