نگارشات    ( صفحہ نمبر 804 )

میری ماں میری جنت۔۔۔صاحبزادہ عتیق الرحمن

اللہ تعالٰی فرماتے ہیں “تم میں سے بہترین وہ ہے جو متقی اور پرہیزگار ہے۔”یعنی بہترین ہونے کے لئے صرف مسلمان ہونا کافی نہیں ہے بلکہ بہترین وہ ہے جس میں اضافی خوبیاں ہوں،متقی بھی ہو اور پرہیزگار بھی۔ ایک←  مزید پڑھیے

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی سیرت وشہادت

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۹۲سورۃ الدھر)دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقارخلیفہ←  مزید پڑھیے

میں حال حوال ویب سائٹ ہوں ۔۔۔ شہاب عمر

سنو،سنے گا کون، جب میں دکھائی دوں نظر آجاوں تب کوئی سنے گا نہ،،،خیر اپنی حقیقی کہانی سناتا ہوں شاید،،،،،میری شاید آواز کہیں تو پہنچ جائے گی، اپنے یار دوستوں لکھاری اور قارئین سے ملے ہوئے تیس دن گزر گئے←  مزید پڑھیے

قاتل رویے۔۔۔۔مریم مجید ڈار

قارئین! گزرے دنوں میں میں نے ایک تحریر”سیاہ تتلی” کے عنوان سے لکھی تھی جو بنیادی طور پر ایک آرٹیکل یا مضمون تھا جسے تھوڑا سا ادبی رنگ اس لئیے دیا گیا کہ ادب اپنی فطرت اور گہرائی و چاشنی←  مزید پڑھیے

اجتماعی زیادتی۔۔۔عامر اشفاق

میں کیسے کہوں کہ میری قوم اپنے ساتھ خود ہی اجتماعی زیادتی کر رہی ہے۔۔کسی بھی قوم کی اجتماعی ترقی دیکھنی ہو تو انکی ترجیحات پر نظر دوڑا لیں،کوئی بھی قوم شعور کی منزل تب تک نہیں پا سکتی جب←  مزید پڑھیے

نفسیات اور فزکس کے مشترکہ مسائل ۔۔۔ادریس آزاد

سقراط کے نزدیک مطالعہ کا موضوع صرف انسان ہے۔ یہ کس قدر برعکس ہے اُس فکر کے جو قران میں بیان ہوئی۔ قران کے مطابق انسانی مطالعہ کے موضوعات میں چاند، سورج، ستاروں کی گردش، پھل ، پھول، درخت، دریا،←  مزید پڑھیے

چرن جیت سنگھ جیسے انسان کیوں مارے جاتے ہیں؟۔۔۔اظہر مشتاق

ایک ایسا معاشرہ جہاں نفرت بانٹی  نہیں ، بوئی جاتی ہواور نفرت کی فصل کو پانی دے دے کر بڑا کیا جاتا ہو،  انتہا پسندی کا عفریت انسانی  اخلاقی قدروں کو نگلتا جا رہا ہو، ایک ہی مذہب کے ماننے←  مزید پڑھیے

دکھیاروں کے درد میں کود جائیے۔۔۔وقار اسلم

اللہ سبحانہ وتعالٰی نے ہمیں یہ ماہ رمضان عطا ء کیا جس کی روح ہے ہمدردی اور رقیق القلب ہو کر انسانیت کی معراج پر آنا،مفادپرستی سے مرصع نہ ہونا  اور خلق خدا کی قدر کرنا، اللہ ہمیں کماحقہ اس←  مزید پڑھیے

امریکہ کےجارہانہ لہجے کا ادیب اور ناول نگار، نارمن میلر،مختصر تعارف/احمد سہیل

نارمن میلرکا کہنا ہے : “میں مردوں کا دشمن ہوں، میں دشمنوں کے لئے عورت ہوں، میں بلیوں کا دشمن ہوں، غریب کاکروچ ( لال بیگ) سے لے کر گھوڑوں تک سے ڈرتا ہوں” ۔۔ نارمن کینکسلے میلر (NORMAN KINGSLEY←  مزید پڑھیے

پارس جیسے لوگ۔۔۔شکور پٹھان

” یہ ریڈیو پاکستان ہے۔ اب ہم آپ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی لئے چلتے ہیں جہاں پاکستان اور دولت مشترکہ کی ٹیموں کے درمیان پہلا غیرسرکاری ٹسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔ ہمارے کمینٹیٹرز ہیں عمر قریشی اور جمشید مارکر” جمشید←  مزید پڑھیے

محبت اور سیکس۔۔ قاری حنیف ڈار

صبح صبح سحری کے وقت اپنے ایک مہربان صحافی دوست سبوخ سید کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! جس پر شوھر نے←  مزید پڑھیے

گریٹ پیپل ٹو فلائے ود۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

 اس مضمون کے ساتھ منسلک پہلی تصویر میں امریکہ کی سابقہ خاتون اول جیکولین کینیڈی پی آئی  اے کے پائلٹ جناب ایم ایم صالح جی کو والہانہ گلے لگا رہی ہیں۔ وہ ایسا کرنے پر اس وقت مجبور ہوئیں جب←  مزید پڑھیے

ڈئیوس علی اور دِیا۔۔احمد سہیل/تبصرہ

“ڈئیوس علی اور دِیا” نعیم بیگ کا پہلا اردو ناول ہے(افسوس میں ڈاکٹر احسن فاروقی کے تتّبع میں”پہلی اردو ناول”لکھنے سے معذور ہوں)،جسے میں نام کی نامانوسیت کے باعث چھ ماہ تک پڑھنے سے گریزاں رہا کہ مجھے اس پر←  مزید پڑھیے

بغیر انتخابات حکومت عمران خان کو دے دینی چاہیے۔۔

سیاسی طور پر حالات ایسے دکھائے جا رہے ہیں کہ اب بس فارمیلٹی یعنی حکومت بنانے کے لیے رسمی کارروائی ہی   رہ گئی ہو ۔ ویسے بھی کوئی شک  کی گنجائش نہیں بچتی کہ اب حکومت نہ بنے اور←  مزید پڑھیے

وجود سے وجود تک۔۔۔فوزیہ قریشی

اللہ نے اسے پانچ برس بعد اس خوشخبری سے نوازا تھا ۔ جس کے لیے وہ پل پل ترسی تھی۔۔ اب اسکے بھی اولاد کی مہک آئے گی،اس کا سونا پن بھی اب دور ہو جائے گا۔.” “وہ عاشر کو←  مزید پڑھیے

دعا کی فضیلت،قبولیت کے اوقات و مقامات اور آداب۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

الحمدللہ! رمضان المبارک ہم پر اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے وعدوں کے ساتھ ایک بار پھر سایہ فگن ہے۔ مسلمان اس مہینے کے ایک ایک لمحے کو قیمتی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس مہینے کی خاص←  مزید پڑھیے

دوزخ۔۔۔۔خالد داؤد خان

لکھنے لکھانے اور پڑھنے پڑھانے والے اُجلے صاف ستھرے ہم وطنوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ جو کسی حد تک میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا کا چہرہ ہے ، یہ وہ ٹولہ ہے جو کچے پکے علم اور←  مزید پڑھیے

خاتون جنت بطور نمونہ عمل۔۔۔نذر حافی/حصہ اول

خلاصہ: کمال کا حصول ہر انسان کا فطری حق ہے،جب انسان فطرت کے تقاضوں کے مطابق کمال کے حصول کی جستجو کرتا ہے تو پورا نظامِ فطرت یعنی نظام کائنات اس کی مدد کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر مادی←  مزید پڑھیے

فاروق بندیال؛ تصویر کا دوسرا رخ۔۔ راؤ وقاص ایڈوکیٹ

دو چار دن پہلے مشہور ٹرانسپورٹر فاروق بندیال نے تحریک انصاف جوائن کی تو شہربھر سے مبارکباد دینے والوں کا رش لگ گیا۔  فاروق بندیال کی سیاست میں کسی ملکی لیڈرکے ساتھ ملاقات اور کسی جماعت کی باقائدہ جوائننگ کو←  مزید پڑھیے

تھر سے فرنکفرٹ تک۔۔۔مبارکہ منور

لکھنے والوں نے تھر پر بہت کچھ لکھا اور لکھتے رہیں گے اور پڑھنے والے پڑھتے رہیں گے. آج کچھ میں بھی لکھنا چاہتی ہوں باوجود اس کے کہ میرا اس معاملے میں مطالعہ اور مشاہدہ بہت قلیل ہے لیکن←  مزید پڑھیے