مبارکہ منور کی تحاریر

پاکستان میں احمدی ہونا ایسا ہے ۔۔۔ مبارکہ منور

سب بچے اپنی اپنی پلیٹ ملنے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ خاتون خانہ میں سے ایک خاتون میری طرف اشارہ کرتے ہوئے دوسری کو کہنے لگی یہ تو قادیانیوں کی لڑکی ہے ناں؟ دوسری خاتون نے مجھے دیکھا اور احتیاطاً یا کسی اور وجہ سے جھکتے ہوئے دوسری خاتون سے قریب ہو کر کچھ کہنے لگیں لیکن اس سے زیادہ وہاں بیٹھنا اب میرے بس میں نہیں تھا اور میں بغیر کچھ کھائے وہاں سے آٹھ آئی۔←  مزید پڑھیے

جرمنی۔۔۔۔مبارکہ منور

یہ اتفاق ہی ہے کہ ہم ضلع عمر کوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہجرت کر کے جرمنی پہنچے تو یہاں بھی رہائش کے لئے گھر ہمارے نصیب میں ایک گاؤں میں ہی تھا. یہاں سہولتیں کتنی ہیں ان←  مزید پڑھیے

تھر سے فرنکفرٹ تک۔۔۔مبارکہ منور

لکھنے والوں نے تھر پر بہت کچھ لکھا اور لکھتے رہیں گے اور پڑھنے والے پڑھتے رہیں گے. آج کچھ میں بھی لکھنا چاہتی ہوں باوجود اس کے کہ میرا اس معاملے میں مطالعہ اور مشاہدہ بہت قلیل ہے لیکن←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں ۔مبارکہ منور

 گزشتہ دنوں پڑوس میں تعزیت کے لیے جانا ہوا، وہاں پہنچے تو ہم سے پہلے بھی کافی خواتین وہاں موجود تھیں. ان میں سے ایک عورت اپنے معزور بچے کے ساتھ آئی  ہوئی  تھی، جس نے میری توجہ اپنی طرف←  مزید پڑھیے

جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔ مبارکہ منور

روایت ہے کہ کوئل اپنے انڈے کوے کے گھونسلے میں دیتی ہے اور اس کام کے لیے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ گھونسلے میں موجود کوے کے انڈے توڑ کر اپنے انڈے دے کر چلی جاتی ہے اور←  مزید پڑھیے

خوف اور انسانی کیفیات-مبارکه منور

مبارکہ منور ہر انسان اپنے مزاج اور حالات کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے.پسند نا پسند بھی ہر کسی کی مختلف ہوتی ہے.ایک چیز جو کسی کو بہت پسند ہے وہی چیز کسی دوسرے کی ناپسندیدہ بھی ہوتی ہے.باالکل یہی←  مزید پڑھیے