نگارشات    ( صفحہ نمبر 801 )

ہم عصر مذہبی تحریکات کے تجزیاتی مطالعے میں مسائل۔۔۔خالد مسعود

یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا کے اکثر ممالک آج کل معاشرت کے ایسے غیر متوقع دور سے گذر رہے ہیں جس کے لئے وہ ذہنی، سیاسی اور معاشی طور پر تیار نہیں ہیں۔مغربی دانشور پچھلی تین صدیوں سے یقین دلا رہے←  مزید پڑھیے

مزارات توجہ کے طالب ہیں۔۔۔عبدالصبور شاکر

برصغیر پاک و ہند میں اسلام پھیلانے کا سہرا صوفیائے کرام کے سر ہے۔ سیدنا علی ہجویریؒ، خواجہ معین الدین چشتیؒ، خواجہ نظام الدین اولیا، بابا فرید الدین گنج شکرؒ ، سلطان العارفین سلطان باہوؒ، سیدنا عثمان مروندیؒ اور شاہ←  مزید پڑھیے

پنجاب کرپشن کہانی۔۔۔ایم مختار/حصہ اول

سابق  وزیراعلیٰ پنجاب اور خود ساختہ خادم اعلیٰ، جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں جناب فرما رہے تھے کہ بیوروکریسی میں کام کرنے والے بہت سے نگینے ہیں مگر افسوس میں جس←  مزید پڑھیے

پانی،زندگی، بلوچستان کا سنہری بیلٹ اور خوف ناک خواب ۔۔۔ مدثر اقبال

 لاہور شہر کے اطراف سے ایک نہر گزرتی ہے۔ دریائے چناب سے نکلی اس نہر میں سے آپ ایک پانی کا گلاس لیں اور راہ چلتے کسی مسافر کو پیش کریں تو بدلے میں کم سے کم اچھے سلوک کی←  مزید پڑھیے

انسانی نفسیات کا پیٹرن عہد در عہد۔۔۔فاروق

حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔ الیکٹرانک میڈیا چینلز اور اخبارات موجود نہیں تھے۔ فون یا موبائل فون جیسے رابطے کے تیز ترین ذرائع بھی موجود نہیں تھے۔ آسمانوں میں اُڑتے ہوائی جہاز، سڑکوں پر←  مزید پڑھیے

لائل پور سے فیصل آباد تک۔۔۔محمد حسن معراج

انیسویں صدی کے آخر میں جب انگریز نے حکومت اور ملکہ کی محبت میں سماج سدھار کا فیصلہ کیا تو نہریں کھود کر پنجاب کے کھیتوں کو پانی پہنچایا گیا۔ زمینوں کے اس دان میں وفاداریوں کا بھی ہاتھ تھا←  مزید پڑھیے

توثیق حیدر۔۔۔بچپن کا ترجمان/عبدالرحمن قدیر

جب تک ہم بچے رہتے ہیں، بہت خود مختار اور آزاد ہوتے ہیں۔ خیالوں میں ہی کئی جہاں بنا ڈالتے ہیں۔ کبھی صبح اٹھتے، سکول جاتے ہوئے، سردی میں خوشگوار حرارت سے بھرپور دھوپ سے ڈھکے رستے میں۔ اور کبھی←  مزید پڑھیے

مقابلہ۔۔۔محسن حدید

وہ جاتی بہار کے دن تھے میامی اوپن کا 20 واں سیزن چل رہا تھا جب سپین سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ نوجوان کا مقابلہ اس وقت کے ورلڈ نمبر ون سے ہوا. راجر فیڈرر کے عروج کے ابتدائی←  مزید پڑھیے

ساڑھے تین سو ڈیم اور نیشنل گرڈ سسٹم، ایک تجزیہ ۔۔۔ راشد جلیل

چند دن قبل سوشل میڈیا کے توسط سے معلوم ہوا کہ خیبرپختونخوا میں قریب 350 مائیکرو ہائیڈل پاور جنریشن یونٹس میں سے بیشتر مکمل ہو کر پیداوار دے رہے ہیں۔ بلاشبہ یہ ایک خوشی کی بات ہے۔ تاہم ساتھ میں←  مزید پڑھیے

ملک کی سب سے بڑی پنچائت اور امیدواران ۔۔۔ مدثر سلیم

اگر کسی ادارے میں کوئی ڈرائیور بھی رکھنا ہو تو پہلے اس کا تحریری امتحانلیتے ہیں، پھر طبعی امتحان لیا جاتا ہے، پھر ڈرائیونگ ٹیسٹ، انٹرویو اور آخر میں جا کر میرٹ بنایا جاتا ہے۔  لیکن ذرا ٹھہریئے، کیونکہ یہ←  مزید پڑھیے

میرے ساتھ اب جاگنا سیکھو۔۔۔عبدالرحمن وڑائچ

بے حیائی دیکھنے کے لئے اک جنسی گھٹن زدہ ذہنیت چاہیے ،ورنہ وہ بے حیائی لگے گی ہی نہیں ، اک بزرگ امریکہ چلے گئے وہاں خوب گھومے پھرے جب ملک واپس آئے تو بہت سے مہمان ان سے   ملنےآئے←  مزید پڑھیے

سفر آہستہ آہستہ ، سحر آہستہ آہستہ ۔۔۔۔سلیم فاروقی

اگر کرکٹ کی زبان میں کہا جائے تو پاکستان میں جمہوریت کی موجودہ اننگ میں چوتھے عام انتخابات اپنے وقت پر منعقد ہونے جارہے ہیں۔ خوشی کی بات یہ کہ اس تسلسل سے تین پارلیمان کی کسی بھی طرح طبعی←  مزید پڑھیے

کارکن تو صرف تالی بجانے کے لیے ہی ہیں نا۔۔سید عارف مصطفٰی

  ایسے خوش گمان لوگوں کو ایک بڑا ا دھچکا اور لگا  کہ  جن کا یہ خیال تھا کہ عمران خان کسی سے نہیں ڈرتا اور دبتا۔۔۔ اور جن کی خوش گمانیوں کو عمران کی ان اداؤں نے کئی بار←  مزید پڑھیے

ملال…سچی کہانی ۔۔ فوزیہ قریشی

میں اکثر سوچتی ہوں۔ ماں جی کسی بات پر ملال کیوں نہیں کرتی تھیں؟ “اگر کبھی زبان سے کوئی غم بیان کرتی تو اندازایسا صابر کہ مجال ہے خدا کی ذات سے کوئی شکوہ ہو۔ اتنے غم میری ماں جی نے←  مزید پڑھیے

ایک بھول ایک سبق ۔۔۔عثمان ہاشمی

 سٹٹگارٹ جرمنی کے صوبے “بادن ویوتم برگ ” کا مرکزی شہر ہے ، خوبصورت انسانوں سے بھرا یہ شہر خود بھی بہت خوبصورت، دیکھنے ،گھومنے اور رہنے لائق ہے ۔ میری رہائش سٹی سنٹر سے تقریباً  15 میل کی مسافت←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی ٹکٹیں اور کارکن ۔۔۔ سہیل خان

پاکستان تحریکِ انصاف کی ٹکٹوں کی  تقسیم کو لے کر کچھ پرانے لوگ اتنے جذباتی ہوئے ہیں کہ لگتا ہے کہ شاید فوت ہی ہو جائیں۔ چند باتیں ہیں، اگر تو آپ میں یا آپ کے پسندیدہ پرانے امیدوار میں←  مزید پڑھیے

متعہ اور قرآن۔۔۔ قاری محمد حنیف ڈار

عقدِ متعہ ( Facilitation Contract) عقدِ نکاح ( Social Contract ) میں حسبِ عادت قرآن سے ھی اس فعل شنیع کا رد کرونگا ،ان شاء اللہ ،، اس سلسلے کی روایات پر بھی ایک نظر ڈالوں گا مگر بطور طعن←  مزید پڑھیے

بوقت ضرورت عارضی نکاح کے جواز کا مسئلہ

دیار غیر میں تعلیمی یا کاروباری ضرورتوں کے تحت وقتی قیام کرنے والوں کے لیے عارضی نکاح کا مسئلہ وقتاً‌ فوقتاً‌ اہل علم وفقہ کے ہاں زیر بحث آتا رہتا ہے۔ اسلامی فقہی روایت میں  اس ضمن میں دو معروف←  مزید پڑھیے

ماضی کا گلیمر،مستقبل کی سوچ اور ہم مسلمان ۔۔۔ ضغیم قدیر

پرانے وقتوں میں لوگ یہ سمجھا کرتے تھے کہ ہمارا ماضی ہمارے حال سے ہر صورت بہتر تھا جبکہ ہمارا مستقبل کیا ہوگا اس کے بارے سوچنا یا منصوبہ بندی کرنا ایک طرح سے گناہ  تصور کیا جاتا تھا۔ ہر←  مزید پڑھیے

ہیکٹر کا خدا۔۔۔۔مجاہدافضل

شام کے ساڑھے نو بجے تھے اور موسم کی خنکی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا تھا، یہ جون کے دوسرے ہفتے کے دن تھے، کوپن ہیگن ڈنمارک میں مجھے رہتے ہوئے یہ دوسرا سال تھا،ڈنمارک ایک ناڑڈک ملک ہے،جو شمالی←  مزید پڑھیے