نگارشات    ( صفحہ نمبر 78 )

نویں صدی کا سب بڑا مجدّد و مصلح امام نوربخش رح(1)-سراجی تھلوی

کسی بھی شخصیت کو سمجھنے ،پرکھنے ، اس کے افکار و نظریات کو جانچنے کے لیے اس کے عہد سے باخبر ہونا ناگزیز ہے۔ اُس عہد میں کیا تہذیب غالب تھی؟ اس عہد کے لوگوں کا قلبی و روحانی میلان←  مزید پڑھیے

ظلم کا نظام/نصیر اللہ خان

یہ ظلم کا نظام کب تک چلتا رہے گا؟ کب حقیقی آزادی کے ثمرات عام لوگوں تک پہنچیں گے؟ انتظار حسین پنجوتا ایڈووکیٹ کے ساتھ جو ظلم ہوا، جس طرح رات کی تاریکی میں اس کو پولیس نے اٹھایا، پولیس←  مزید پڑھیے

گھوما پِھری (1)- کبیر خان

ہمارے پیروں میں بِلّی بندھی ہے نہ ہم بلّی کے پیروں سے ۔ لیکن کچّے دھاگے کا بندھن بھی ڈنڈا بیڑیوں سے کم نہیں ہوتا۔ چنانچہ جدھر نِوان اُدھر پانی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری دورے پڑنا یکلخت ختم ہوگیا ۔←  مزید پڑھیے

صحت مند پاکستان کا خواب/محمد ثاقب

مولانا رومی نے فرمایا ” زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی تم میں داخل ہوتی ہے”۔ دکھ اور تکالیف ہمارے اندر صبر کا جذبہ بیدار کرتی ہیں۔ لیکن “آ بیل مجھے مار” کی طرح غیر صحت مند طرز زندگی←  مزید پڑھیے

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار اور مہنگائی کا طوفان/ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی٭

ملک میں مہنگائی کا مسئلہ ایک طویل عرصے سے جاری ہے، مگر حالیہ حکومتی فیصلوں نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ اگرچہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مجموعی مہنگائی کی شرح میں کمی دیکھی جا رہی←  مزید پڑھیے

گھریلو تشدد/فرزانہ افضل

ماضی کی سٹیج اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر انسپیکٹر ماجد بشیر کے بہیمانہ تشدد کے واقعے کی اور ان کی ویڈیو نے ہر ذی احساس کو ہلا کر رکھ دیا ہے نرگس پر ماضی میں ایک قاتلانہ حملہ بھی←  مزید پڑھیے

قومی میڈیا پر سے کمزور طبقات کا اعتماد اٹھتا جا رہا ہے/اچھے کمار

آزاد بھارت میں اگر دہلی کی اردو صحافت کی بات کی جائے تو محفوظ الرحمٰن کا نام ضرور لیا جائے گا۔ آپ نہ صرف اردو بلکہ ہندی اور انگریزی میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے تھے۔ صحافت کے علاوہ،←  مزید پڑھیے

سراؤنڈڈ بائی ایڈیٹس/راجہ قاسم محمود

تھامس ایرکسن کا تعلق سویڈن سے ہے۔تھامس کی کتاب Surrounded By Idiots کو کافی شہرت ملی۔ یہ Behavioural Science سے متعلق ایک اہم کتاب ہے۔ انسانوں کی شخصیت ،مزاج ، فکر،طرز عمل اور ان کے سوچنے سمجھنے کے انداز میں←  مزید پڑھیے

ایران بمقابلہ اسرائیل: مشرق وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ / حمزہ ابراہیم

مشرق وسطیٰ اکتوبر 2023ء کے بعد سے ایک اور جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ بری خبروں کا سلسلہ تھمنے کو نہیں آ رہا۔ اوپر سے مصیبت یہ بھی ہے کہ اوریا مقبول جان جیسے لوگ آخری زمانے کے بارے لکھی←  مزید پڑھیے

آزادی؟-محمد ہاشم

لفظ آزادی کا لغوی معنی  ہے کہ آپ کسی بھی بیرونی دباؤ، اثرو رسوخ اور سہارے سے آزاد ہوں۔ سیاسی تشریح کے مطابق وہ آزاد وخودمختار ریاست جو بیرونی دباؤ کے بغیر اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھے، اور←  مزید پڑھیے

میرے پاس کچھ خواب ہیں /محمد ثاقب

آج آپ کی ملاقات جس شخصیت سے کروا رہے ہیں انہوں نے ہزاروں لوگوں کو انسپائر کیا ،ان کی سٹوڈنٹس کہتی ہیں میں آپ کی طرح بننا چاہتی ہوں مجھے آپ کے اندر اپنی شفیق ماں نظر آتی ہے آپ←  مزید پڑھیے

حیثیت کی تفریق سے بلند خوبیاں ،خامیاں اور اقلیتی اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر عہدے کی تاریخ/اعظم معراج

چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا  تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کہ  ایف ایس←  مزید پڑھیے

جنگِ آزادی گلگت بلتستان اور فکری مغالطے ( 1)- اشفاق احمد ایڈوکیٹ 

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ مہاراجہ ریاست جموں و کشمیر ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں وکشمیر کا الحاق انڈیا سے کیا تھا۔ اس کے بعد یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان میں تعینات مہاراجہ کے←  مزید پڑھیے

روح کی آواز۔جاوید ایاز خان

یہ ۲۵ جولائی ۱۹۵۵ء کی ایک تاریک اور گرم ترین رات تھی۔ کوٹ ادو کی تنگ گلیوں اور چھوٹے چھوٹے گھروں میں گرمی اور حبس جب اکٹھے ہو جائیں تو قیامت کا سماں ہوجاتا تھا۔ لوگ اپنی چھتوں پر بھی←  مزید پڑھیے

ٹوکیو کی گلیوں سے/عثمان سکران

جاپان میں میرا تین مہینوں پر مشتمل وِزٹ کا دورانیہ پایہ تکمیل تک پہنچنے والا ہے جن میں سات دن میں نے یہاں کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزارے۔ وسیع رقبے پر پھیلا ہوا تیزرفتار زندگی کا یہ شہر کئی لحاظ←  مزید پڑھیے

صاحب میٹنگ میں ہیں / اے وسیم خٹک

کوہستان کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹا رات پشاور میں ایک ہوٹل میں ٹھہرے تھے۔ والد صاحب نے اپنی پوری زندگی ایک سرکاری ادارے میں نوکری کی تھی اور اب ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن کے←  مزید پڑھیے

ایک پردیسی کی سچی کہانی/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

“ڈھائی سو لوگوں کا کھانا بنانا ہوتا تھا، دن میں دو بار، ڈھائی سو لوگوں کا  کھانا بنانے والا میں اکیلا تھا لیکن میں خوش تھا کہ خدا نے روزگار دیا ہے۔ بہت محنت کرنی پڑتی تھی لیکن میں نے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں خواتین کے علاقائی ملبوسات کا تعارف/منصور ندیم

اکثر ہمیں سعودی عرب میں مردوں میں سفید رنگ کا “ثوب” جبہ ہی پہنا نظر آتا ہے، سعودی مرد مغربی لباس بھی پہنتے ہیں لیکن مقامی طور پر نوکریوں یا روزمرہ زندگی میں وہ سفید ثوب ہی پہنتے ہیں، یہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ممتاز صادق- بغاوت سے خلافت تک/قمر رحیم

سرو قد و صدا بہارسراپے پر سنجیدگی، شگفتگی ،تازگی و بشاشت سے سجے پروقار چہرے والے ایک دم سیدھےآدمی پر کچھ لکھنا اتنا مشکل ہو گا۔ مجھے اس کا اندازہ نہ تھا۔اب سوچ رہا ہوں لکھوں تو کیسے لکھوں اور←  مزید پڑھیے

ڈنگ ہے ڈھنگ نہیں /یوحناجان

موضوع کے لفظوں کا احاطہ اور گہرائی دونوں ایک ایک کرکے اپنی بناوٹ و شکل میں مکتوبی لحاظ سے فرق رکھتے ہیں تو اسی اعتبار سے ملفوظی نقطہ نظر بہت خفیف ہے۔ یہ باریک سا فرق جب خیال میں آکر←  مزید پڑھیے