نگارشات    ( صفحہ نمبر 770 )

آہ!کلدیپ نئیر۔۔۔۔۔۔۔محمد شرافت علی

ممتاز صحافی جناب کلدیپ نیئرنہیں رہے۔تقریباً95برس کی عمر میں موصوف نے آخری سانس لی۔ کلدیپ نیئرمابعد آزادی اُردو صحافت کوبہ طور کالم نویس صحتمند فکری غذا فراہم کرانے کے حوالہ سے اپنی مثال آپ کہلاسکتے ہیں،جنہوں نے فرقہ پرستی کے←  مزید پڑھیے

جنسی زیادتی، اسباب محرکات اور سدَباب کے لیے ضروری اقدامات۔۔۔۔قیصر عباس فاطمی

جنسی عمل عین فطری ہے۔ اور اس کی خواہش کے ہونےکا انکار کرنا ممکن نہیں۔ حالیہ سالوں میں ہم جنس پرستوں کی تحاریک نے بھرپور مخالفت اور تنقید کے باوجود بہت سے ممالک میں اپنے مطالبات منوائے ہیں اور اسے←  مزید پڑھیے

میرا ہیرو عمران خان۔۔۔۔۔حسیب حیات

اسے کپ اٹھائے ہوئے دنیا دیکھ رہی تھی ۔ اس پل میں بالکل بھول چکا تھا کہ اپنے مضبوط ہاتھوں میں نازک سا کپ اٹھانے والا یہ شخص کون ہے۔ اس لمحے کرسٹل کا وہ کپ مجھے اپنے سحر میں←  مزید پڑھیے

انقلاب کی وضاحت ۔۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

انقلاب اور جمہوریت، گزشتہ دو صدیوں کے دوران جو ظلم اور مذاق اِن دو اصطلاحات کے ساتھ روا رکھا گیا، شاید کسی کے ساتھ روا رکھا گیا ہو- موجودہ وزیراعظم بھی تبدیلی اور انقلاب کا نعرہ لے آ کر اٹھے←  مزید پڑھیے

عید الاضحی اور تکہ پارٹیاں۔۔۔۔وسیم صدیقی

عید الاضحی کا دن عمومی طور پر گھر پر قربانی کرنے،گوشت بنانے اورقریبی رشتہ داروں اور ہمسایوں کو گوشت بانٹنے میںگزر جاتا ہے کیونکہ نوے فیصد گھرانے اس روز قربانی کا فریضہ ادا کر دیتے ہیں، جن دس فیصد گھروں←  مزید پڑھیے

دفعہ 35 اے کے دفاع میں کشمیر ملت متحد۔۔۔۔۔جے اے رضوی

آج تک مقبوضہ جموں و کشمیر کے آئینی پوزیشن کو کھوکھلا کرنے کی بد نیتی سے اس میں اتنی ترامیم کی گئی ہیں کہ آج کی تاریخ میں آئین ہند کی ’’دفعہ 370‘‘ ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

دل سے دل تک!پاکستان ۔۔۔۔۔ رابعہ احسن

کچھ لمحے، کچھ باتیں صرف محسوس کی جاسکتی ہیں ان کا رنگ دل کی آنکھ سے جاملتا ہے اور ہر بات آیت کی طرح اترتی چلی جاتی ہے۔ آجکل پاکستان کے سب عوام کا یہی حال ہے کہ ایک روشنی←  مزید پڑھیے

توہین آمیز خاکوں کا مقابلہ اور ہماری اخلاقی و دینی ذمے داری ۔۔۔۔ فارینہ الماس

معاشروں میں انسانوں کے کردار و عمل اور افکار کا تضاد ہونا کوئی انہونی بات نہیں۔ ہر انسان کے حالات اس کی دلچسپیاں و ترجیہات اور زندگی بسر کرنے کے انداز، اس جیسے ہزاروں لاکھوں انسانوں سے مختلف ہو سکتے←  مزید پڑھیے

کاش میں بکرا ہوتا ۔۔۔۔امتیاز علی شاکر

تنگیِ حالات نے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ اس سال قربانی نہ کی جائے پرمولوی صاحب کے بیان نے قربانی ابراہیم علیہ اسلام کی یاد تازہ کی تو دل سے آواز آئی کہ ساراسال تیرے معاملات چل سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

چاند پر پانی ۔۔۔۔ محمد شاہزیب صدیقی

کائنات ایک حیرت کدہ ہے، اور یہ حیرت کدہ صدیوں سے ہمیں حیرت زدہ کرتا آرہا ہے، اس کی خوبصورتی میں بڑا حصہ اس کی پراسرایت ڈالتی آئی ہے، اگر کائنات پرسرار نہ ہوتی تو پھر شاید انسان اس سے←  مزید پڑھیے

ذبح عظیم ،قربانی حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام۔۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

ارشاد باری تعالیٰ ہے۔سَتَجِدُنِیْ اِنْ شَآءَ اللّٰہُ مِنْ الصبَّرِیْنَ۔اللّٰہ نے چاہاتوقریب ہے کہ آپ مجھے صابرپائیں گے ذوالحجہ اسلامی سال کابارہواں مہینہ ہے اسی مہینہ کی دسویں تاریخ کوحضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش←  مزید پڑھیے

بکرا عید اورازدواجی ٹوٹکے ۔۔۔۔اجمل ملک

میرے دوست شیخ مرید نے پچھلے سال ہی سوچ لیا تھا کہ وہ ازدواجی مراسم کوملحوظ خاطررکھتے ہوئےاگلی عیدپرٹوڈ مارنے والا بکراخریدےگا۔ازدواجی خوشحالی کےلئے وہ سال بھرخود قربانی کابکرابنا تھا۔قربانی سے پہلے کئی بار قربانی دی تھی۔مریداورنصیبو تھےتومیاں بیوی لیکن←  مزید پڑھیے

شکوہ ۔۔۔۔۔ رضوان ظفر گورمانی

میں شیطان ہوں، میری عزت کیا کرو کیونکہ یہ میں ہی ہوں جس کی وجہ سے اچھائی برائی جہنم بہشت کا الٹ پھیر شروع ہوا- یہ میں ہی جس کی بدولت تم سے انعام و اکرام کا وعدہ کیا گیا←  مزید پڑھیے

جب پالا پڑا قصاب سے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

سنا تھا کہ قصاب بہت زیادہ نخرے والے ہوتے ہیں ـ مگر اندازہ نہیں تھا، وہ تو جب اس بلا سے پالا پڑا تو پتہ چلا کہ یہ تو پورے اسسٹنٹ کمشنر ہوتے ہیں خاص کر بڑی عید کے موقع ←  مزید پڑھیے

مظلوم دنبہ اور ظالم پانڈے جی۔۔۔۔علی اختر

نام تو انکا کچھ اور ہے لیکن سبھی جان پہچان کے لوگ انہیں پانڈے جی کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ لقب انہیں “منگل پانڈے ” یا ” چنکی پانڈے” سے نہیں بلکہ چائنا کے قومی حیوان←  مزید پڑھیے

تزکیہ نفس اور قربانی۔۔۔۔عائشہ یاسین

ارشادِ ربانی ہے ۔۔۔ ونفس وما سوّاھا فالھمھا فجورھا و تقوٰھا قدافلح من زکّاھا وقد خاب من دسّاھا (اور شاہد ہے نفس اور جیسا اس کو بنایا پس اس کو سمجھ دی نیکی اور بدی کی ،اس نے فلاح پائی←  مزید پڑھیے

عید الاضحٰی۔۔۔۔۔حافظ عمر چغتائی

دوسری عید کو قربانی کی مناسبت سے عید الاضحی (یعنی قربانی کی عید ) کہا جاتا ہے جو کہ ہر سال ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے۔اس عید کو بڑی عید اس لئے کہتے ہیں کہ یہ تین←  مزید پڑھیے

دامن نچوڑ دیں تو ۔۔ اظہر سید

کرپشن اور بدعنوانی سے پاک مدینہ کی مثالی ریاست کی طرف پیش رفت کا آغاز ہوا چاہتا ہے ۔اہل وطن کو نوید ہو وفاق کی سب سے اہم اکائی پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت میں نقب لگا کر←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم پاکستان کے نام سرزمین بے آئین سے پہلا خط۔۔۔ زیربحث علی انجم

جنا ب عمران خان صاحب آپ کو پاکستان کا بائیسواں وزیر اعظم بننا مبارک ہو۔ آپ کو یہ بھی مبارک ہو کہ آپکی زندگی جہدوجہد مسلسل اور کامیابیوں کی ایک طویل داستان کا نام ہے۔آپ کو مبارک ہو کہ آپ←  مزید پڑھیے

مافی مشکل۔۔۔۔ محمود چوہدری

حج  انسان کے ا للہ سے تعلق اور انسان سے انسان کے تعلق کا بہترین نمونہ ہے ۔ اس میں یا تو خدا سے دعاﺅں کی صورت میں باتیں ہوتی ہیں یا پھر اپنے ساتھی حجاج سے تعلق پیدا ہوتا←  مزید پڑھیے