سائبان ویلفیر سوسائٹی گوجرانوالہ اور روزنامہ بھلیکھا کے زیر انتظام مزار پیر وارث شاہ پر بیٹھک منعقد ہوئی۔ اس روح پرور تقریب میں کلام سنا گیا اور پیر وارث شاہ صاحب کی شاعری پر بات کی گئی۔ پنجابی زبان کی← مزید پڑھیے
اللہ اللہ کرکے 16 دسمبر کا دن گزر گیا، اور اسکے ساتھ ہماری قومی تذلیل کی وہ جھوٹی اور مبالغہ آمیز کہانی بھی منظر سے غائب ہوگئی جو پاک بھارت تاریخ کے نام سے پاکستان میں بڑے پیمانے پرڈمپ کی← مزید پڑھیے
حکمرانوں کے پاس جانا: حکمرانوں کے پاس آنے جانے سے متعلق دونوں طرح کی روایات ملتی ہیں. سلف صالحین کا عمل بھی دونوں طرح کا ہے. ذیل میں اس کی کچھ تفصیل ذکر ہے: حکمرانوں کے پاس جانے کا جواز← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں جہاز میں دورانِ پرواز کسی مسافر نے ایک خاتون کے سامنے خود کو کُھجانا شروع کردیا۔اس پر خاتون نے مرد کی ویڈیو بناکر وائرل کردی۔تو ساری دُنیا نے آسمان سر پر اُٹھا لیا۔کہ یہ غیر اخلاقی حرکت تھی۔اور← مزید پڑھیے
میری آنکھیں اکثر ان عجیب لوگوں کو دیکھتی ہیں جو سرد شاموں میں، تیز ہواؤں کا سینہ چاک کر کے، برفوں پر اپنی نشانیاں چھوڑتے ہوئے، وطن کے دفاع کے لیے، ملک عزیز کے تحفظ کےلیے دشمن کو نیچا دکھانے← مزید پڑھیے
بڑی بوڑھیاں جب بھی آج کل کے بچوں کو نت نئ شرارتیں کرتے دیکھتی ہیں تو یہ جملہ ان کا پسندیدہ ہوتا ہے : “” جی ہمارے زمانے میں تو ایسا نہ ہوتا تھا “آجکل”کے تو بچے گھر سر پہ← مزید پڑھیے
پاکستان میں اقتدار اور اختیار دو مختلف چیزوں کے نام ہیں جہاں اس ریاست میں ہر ناممکن کام ممکن ہو سکتا ہے تو پھر اس رائے کو بھلا کیسے غلط ٹھہرایا جا سکتا ہے کہ ریاستِ پاکستان میں صاحب اقتدار← مزید پڑھیے
گزشتہ ہفتے دو روزہ سیشن برائے نیشنل وولینٹیئر ریویو میں شرکت کا موقع ملا۔ منسٹری آف پلاننگ ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کے تحت ایس ڈی جیز(SDG’s) کے اہداف، چیلنجزاور کارناموں (achievements) پر روشنی ڈالی گئی۔ممبر منسٹری آف پلاننگ کمیشن ڈیویلپمنٹ اینڈ← مزید پڑھیے
مری کے ساتھ میری بہت خوبصورت یادیں وابستہ ہیں۔ اسی لئے جب ہر سال یہ خبر سننے کو ملتی ہے کہ مری کے مقامی لوگوں نے کسی نہ کسی سیاح کے ساتھ بد تمیزی کی ہے تو یہ سن کر← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک مختصر تبصرے میں یہ عرض کیا گیا تھا کہ بقا وارتقا اور تنازع للبقاء کی حرکیات کے بغور مطالعہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ برصغیر کی مذہبی فکر کے افق پر مستقبل← مزید پڑھیے
محبت بہت خوبصورت احساس ہوتا ہے ۔اور یہ حسین جذبہ ہر کسی کے مقدر میں بھی نہیں ہوتا ۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں محبت نصیب ہوتی ہے ۔ اور اگر پیار محبت دو طرفہ ہو تو انسان کی← مزید پڑھیے
اس جہاں میں انسان کو ایسے بہت سے واقعات درپیش ہو جاتے ہیں جن سے وہ بہت کچھ سیکھتا ہے، ان میں اچھائی بھی ہوتی ہے برائی بھی، سکون بھی ہوتا ہے مصیبت بھی، عزت بھی ہوتی ہے ذلت بھی،← مزید پڑھیے
“صادقہ کی ڈائری کا ایک ورق ” میں اک لڑکی ہوں اسی لئے تو ڈرتی ہوں ۔ ہر اجنبی کی نظر ،مسکراہٹ، التفات ۔۔۔ میرے لئے ہے بدنامی کا پیامبر ! میں امی ابا کی اچھی بیٹی ہوں ۔ اسی لئے← مزید پڑھیے
کسی بھی کوتاہی، جرم و لا پرواہی پر احتساب کا نہ ہونا یا اسے خاموشی سے درگزر کر دینا اس جرم و کوتاہی کو بار بار دہرانے کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ قوم کی حیثیت سے ہمارا ایک نارمل← مزید پڑھیے
سب اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھے گپیں ہانک رہے تھے کہ گھنٹی بجی۔ یہ میرے لیے بالکل انہونی بات تھی۔کیونکہ اس سے پہلے ایسا اتفاق نہیں ہوا تھا۔اگرچہ گزشتہ کچھ عرصہ سے یہ روایت ہمارے ہاں بھی چل پڑی تھی← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ انسان اشرف المخلوقات اور پھر مسلمانوں میں ہر قسم کے لوگ موجود ہیں۔کوئی بڑا متقی و پرہیزگار ہوتا ہے تو کوئی دین ودنیا سے غافل، کوئی بڑا عالم و عاقل تو کوئی مجھ جیسا گناہ← مزید پڑھیے
تبدیلی سرکار کے تازہ ارشاد کے مطابق اب سگریٹ نوشی کرنے والوں پر گنا ہ ٹیکس کے نام پر ایک نیا ٹیکس لاگو کرنے کی تجویز سامنے آنے پر یار لوگوں نے حسب سابق سوشل میڈ یا پر اس بات← مزید پڑھیے
السلام علیکم۔۔ پھوٹتے سورج کی کرنوں کے ساتھ کاشف علی کا سلام قبول کیجئے صبح کے آٹھ بج چکے ہیں،آج اتوار ہے دسمبر کی 16 تاریخ، آج سے 49 سال پہلے یہی دسمبر جاتے ہوئے پاکستان کا ایک حصہ ساتھ← مزید پڑھیے
قومی زندگی میں عروج و زوال، آلام و سانحات اور اعزازات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ مگر انسانی فطرت ہے کہ آسائش پر ابتلا و آزمائش اور اعزازات پر سانحات غالب آ جاتے ہیں۔ قومی نوعیت کے سانحات جہاں بڑے← مزید پڑھیے
یہ پلٹن میدان ڈھاکہ کی تصویر ہے، دشمن کی فوجی میوزیم سے جاری کردہ، کرخت، بدبودار، اور تن بدن میں آگ لگا دینے والی تصویر، جسے دشمن بہت سنبھال کر رکھتا ہے، بڑی سی اور واضح جگہ پر آراستہ کرتا← مزید پڑھیے