نگارشات    ( صفحہ نمبر 717 )

فوج کبھی نہیں چاہتی تھی کہ پاکستان دو لخت ہو۔۔۔عبدالحنان ارشد

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا مطالعہ پاکستان میں پڑھایا جاتا ہے- جنرل یحٰی کے اقتدار سے چمٹے رہنے کی ہوس نے ملک کو دولخت کر دیا تھا- جنرل یحٰی خان نے اقتدار منتخب نمائندوں کو←  مزید پڑھیے

کیا خواتین مردوں کے خاص اعضا سے نظر ہٹا سکتی ہیں؟۔۔۔مظفر عباس نقوی

خواتین و حضرات اگر جان کی امان پاؤں تو میں بھی کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں، حضرات کو چھوڑیں وہ تو کہیں نا کہیں کچھ نا کچھ کھجا رہے ہوں گے ۔میں تو بس خواتین سے مخاطب ہوں کہ یہ←  مزید پڑھیے

ٹرمپ انتظامیہ, کیبنٹ سرد جنگ اور رو بہ زوال امریکہ — بلال شوکت آزاد

امریکی ڈیفنس چیف “جِم میٹِس” Jim Mattis وقتِ سبکدوشی سے قبل مستعفی, فروری میں ان کی مدت ملازمت مکمل ہونی تھی لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ جارہانہ پالیسیوں سے انہیں اختلاف تھا جبکہ ٹرمپ کو ان سے اس بات پر←  مزید پڑھیے

اسکندر اعظم کے بارے میں قرآن میں کیا ذکر آیا۔۔انجینئر عمران مسعود

ذوالقرنین جن کا ذکر قرآن میں بادشاہ اور فاتح کے طور پر آیا ہے ان کے بارے عموماً یہ رائے دی جاتی ہے کہ اس سے مراد سکندر اعظم ہے مگر تاریخی حوالے اس سے مطابقت نہیں رکھتے.  چنانچہ مولانا←  مزید پڑھیے

غور طلب بات۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کسی بھی معاشرے میں دو جنس کا آپس میں زندگی بھر کے لئے ایک باقاعدہ ترتیب و تدبیر کے ساتھ جُڑ جانے کو شادی کہتے ہیں، پوری دنیا میں شادی کا رواج و تصور صدیوں سے چلا آرہا ہے اور←  مزید پڑھیے

رند کے رند رہے اور جنت بھی ہاتھ سے نہ گئی۔۔۔مسکین جی

عاتکہ کی آنکھیں خوشی کے آنسوؤں سے بھیگی ہوئی تھیں۔آناً فاناً وہ کچھ ہوا تھا جس کے بارے وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔وہ ان تاریک گلیوں سے نکل آئی تھی جہاں کسی تاریک گوشے میں وہ پیدا ہوئی تھی،←  مزید پڑھیے

نتائج۔۔مقابلہ مضمون نویسی/سیدنا محمد ص، عہد جدید کے پیغمبر

عزیزانِ گرامی مکالمہ پلیٹ فارم گزشتہ چندماہ سے اپنے قارئین کی دلچسپی کے لیے   لگاتار مختلف موضوعات کو لے کر مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد کر رہا ہے۔ ماہِ ربیع الاول میں نبیء رحمت اللعالمین ﷺ کے 1448 ویں جشنِ←  مزید پڑھیے

کمین۔۔۔۔۔حنا شاہد

گھر میں آج کل کچھ تعمیراتی کام ہورہا ہے۔ پہلے تو ابا کی بیٹھک پکی کروائی ،اب صحن کا اکھڑا پلستر دوبارہ سے لگوایا جارہا ہے. جگہ جگہ اینٹیں،بجری ،سیمنٹ اور ریت کے ڈھیر لگے ہوۓ ہیں۔اماں کو تو دیکھ←  مزید پڑھیے

لخت جگر کے خون سے ممتا بے حال ہے۔۔۔۔بنت نقاش

یہ ایک سردیوں کی رات تھی۔ پشاور شہر کا ہر کوچہ، ہر مکاں دھند کی زد میں تھا۔ پہاڑوں سے گھرا ہوا یہ علاقہ سرد ہواؤں کے تندو تیز تھپیڑوں کا مسکن بن چکا تھا. پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھکیں←  مزید پڑھیے

خوبصورتی ایک نعمت ہے۔۔۔۔۔ حجاب خان/حصہ اول

اسکی حفاظت کیجیے۔۔۔ مگر کیسے.۔۔۔۔۔۔؟ اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوقات سے اشرف بنایا ہے اور اس کے ڈھانچے کو احسن التقویم میں پیدا کیا۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالی  ہے: لقد خلقناالانسان فی احسن تقویم۔۔ ( سورۃ التین)←  مزید پڑھیے

منٹو فلم پہ کچھ تاثرات۔۔۔۔اسد الرحمن

منٹو فلم کو دیکھ کر مایوسی ہوئی، ایک نہایت اہم موقع ضائع کر دیا گیا۔ باوپک فلم بناتے وقت کچھ کچھ چنیدہ امور جیسے ۱) تاریخ اور فکشن کا ملاپ ۲) کردار اور تاریخی واقعات دونوں میں سے کس پہ←  مزید پڑھیے

سب چلتا ہے۔۔۔۔مدثر سبحانی

میں اور میرے کلاس فیلوز کا ٹولہ ایک دوست کی شادی میں موجود تھے، کافی عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی، تھوڑی دیر گپ شپ میں گزری، جس طرح دوستوں میں بے تکلفی ہوتی ہے، بات مجھ پر آگئی کہنے لگے←  مزید پڑھیے

مٹی کی عورت، ڈاکٹر پروین عاطف۔۔۔۔۔۔فرقان مجید

دنیا کے ہر خطے اور تہذیب میں ایسی جاندار عورتوں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے تاریخ میں اپنے نمایاں نقوش چھوڑے ہیں برصغیر کی مٹی بھی بہت زرخیز رہی ہے_ اسی مٹی کی ایک عورت جسے لوگ “ڈاکٹر پروین←  مزید پڑھیے

میں آزاد ہوں۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

اس کے آباؤ اجداد نے بابر کے دور میں ہرات سے ہندوستان ہجرت کی جو جانے پہچانے سکالر اور منتظم تھے۔ اس نے ابتدائی تعلیم گھر پر اپنے والد اور مختلف اساتذہ سے حاصل کی کیونکہ اس کے والد اسے←  مزید پڑھیے

حب الوطنی اور وطن پرستی کو الگ کرنے کا میعار کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

مکہ نبی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا وطن اور جائے پیدائش تھا, اس سے آپ ص کی محبت مثالی تھی, عزیزواقارب دوست احباب سب مشرک تھے, اللہ کا حکم ہوا توحید بیان کرو تو ڈنکے کی چوٹ پر←  مزید پڑھیے

پُر عزم زندگی جینی ہے؟۔۔۔۔محمد فیضان

اپنی زندگی (ایمان، اعتماد، شجاعت اور اعصاب) کو بہتر کیسے بنائیں؟ تجربات، مشاہدات، اساتذہ اور مربّی کے اسباق سے اخذ کردہ تجاویز پیشِ خدمت ہیں- اپنی جائز خواہشات یا اہداف کے لئے جو کام مشکل نظر آئیں، ان کی فہرست←  مزید پڑھیے

کیا تبدیلی تبدیل ہونے جارہی ہے ؟۔۔۔اطہر شہزاد

نہیں!۔۔۔۔۔ ابھی اتنی جلدی بھی کیا ہے، بلکہ یہ کہہ لیں کہ  اتنی جلدی بھی کسے ہے ؟ ، صرف ایک فریق کے سوا باقی سب چین کی بانسری بجا رہے ہیں، اپنا کما رہے ، اوراپنا کھا رہے ہیں،←  مزید پڑھیے

خارش تو خارش ہے۔۔عبدالروف خٹک

ہمارے لئیے یہ بات کسی شرمندگی سے کم نہیں کہ اک خاتون اک ایسے موضوع پر لب کشائی کررہی ہے جو اک فطرتی عمل ہے اور وہ عمل کسی کے ساتھ بھی کسی بھی وقت ہوسکتا ہے ۔ موصوفہ نے←  مزید پڑھیے

مولانا اور حکومت۔۔۔ایمان شاہ

اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس چیز پر نہ اکسادے کہ تم انصاف چھوڑ دو۔۔ پچھلے چند دن سے مولانا طارق جمیل صاحب تنقید وہرزہ سرائی کی زد میں ہیں۔۔وجہ عمران مخالف عناصر بتاتے ہیں کہ آخر اس زانی←  مزید پڑھیے

قصہ ایک کوکین زدہ بادشاہ کا ۔۔۔ معاذ بن محمود

بادشاہ سلامت نے اپنے کمرہ خاص سے باہر نکلتے ملکہ عالیہ کو دیکھا جو گہری نیلی آگ کے گرد بلوچ موسیقی لگائے کوئی چلہ کاٹ رہی تھیں۔ بادشاہ کو اس لمحے وہاں کچھ غیر مرئی مخلوقات کی موجودگی کا شائبہ ہوا جو اس موسیقی پر لڈی ڈال رہی تھی۔ “بلوچ موسیقی پر لڈی؟” بادشاہ سلامت ابھی یہ سوالیہ سوچ ذہن ہی میں لائے تھے کہ ملکہ عالیہ کی آواز ان کے کانوں سے ٹکرائی۔۔۔ “تینوں کی؟ میری موسیقی میرے مؤکل میری مرضی”۔ بادشاہ سلامت کے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور انہوں نے وقوعہ سے کلٹی ہونا مناسب سمجھا۔ ←  مزید پڑھیے