نگارشات    ( صفحہ نمبر 403 )

بینکنک اور بینکرز ۔۔۔ محمد جان شیر خان

سارا دن جی سر، یس سر، اوکے سر میں گرز جاتا ہے۔ دن کیسے گزرا رات کیسے ڈھلی جمِ غفیر کی وجہ سے بے خبر رہے۔ اچھا جی.! کچھ حضرات گھروں سے لڑ جھگڑ کر نکلے ہوئے تو کچھ کے مزاج میں تُرشی۔ قطار در قطارلوگ آتے جاتے ہیں سارا دن ایک ہلچل مچی رہتی ہے لیکن مجھے بحیثیت بینکر ہر ایک سے خوشی سے اور مُسکرا کر ملنا ہے، کیونکہ میں انسان نہیں بلکہ انسان کی شکل میں وہ مداری ہوں جو کہ نہ کبھی تھکتا نہ ہی مرجھاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

محتاجی کی دستک۔۔گُل نوخیز اختر

رضوان مسلسل مجھے زچ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ پچھلے مہینے میرے آفس کی ریوالونگ چیئر خراب ہوگئی۔میں سامنے بیٹھے بندے سے گفتگو میں مگن ہوتا اور میری کرسی آہستہ آہستہ نیچے جانی شروع ہوجاتی۔یوں میں بیٹھے بٹھائے سامنے والے←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا (Transgender)۔۔ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

یوں تو بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں کسی بھی اقلیت کے حقوق بہت محفوظ نہیں ہیں لیکن ہمارے ہاں جس قدر زیادتی اور حق تلفی خواجہ سراؤں کے ساتھ ہوتی ہے اس کی مثال شاید ہی کہیں اور مل سکے-←  مزید پڑھیے

ٹینسی ولیمز: روح اور جسم کے تجریری روحانی محبت کا لایعنی ڈرامہ نگار۔۔احمد سہیل

ڈرامہ نگار ٹینیسی ولیمز{Tennessee Williams} مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911 میں پیدا ہوئے۔. کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ھو گئے جہان ان کا خیال تھا کہ  یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ←  مزید پڑھیے

دریا میں گھوڑا اور آبشار (20)۔۔وہاراامباکر

دسیوں ہزار لوگ 1980 کی دہائی میں ایک عجیب چیز نوٹس کرنے لگے۔ جب وہ آئی بی ایم کا سیاہ اور سفید لوگو اپنے فلاپی ڈِسک میں دیکھتے تو یہ الفاظ سرخ نظر آتے۔ جب وہ کتاب کے صفحات پڑھتے←  مزید پڑھیے

کھوسٹ۔ سو الفاظ کی کہانی۔۔سیف الرحمن ادیؔب

بڈھے نے بڑی مشکل سے اپنی پلکیں اٹھائیں۔ گویا ان پر بال نہیں، چاندی کی بھاری بھاری زنجیریں لٹکی ہوئی ہیں، اور گھور گھور کر مجھے دیکھنے لگا۔ میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر، نفرت سے ناک سکیڑ کر گویا←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ – بیری امن۔۔ایس معشوق احمد

ہمارے ہاں جمہوریت کی پاسداری کرتے ہوئے حق رائے دہی کا منظم پروگرام بنایا گیا تھا۔ اس پروگرام کی کامیابی کے لیے ہر ممکن اور غیر ممکن کوشش کی گئی۔ تشہیر ، پرچار اور اعلانات تو بہت پہلے سے ہو←  مزید پڑھیے

اگر باڑ لگانا اتنا ہی لازم ہے تو۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جانے کیوں ملک کے کرتا دھرتا یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ سکیورٹی خدشات کے نام پر گوادر کے گرد لگائی جانے والی باڑ   سے اگر وہ شہر کو محفوظ بھی کر پائیں، تو ان کی ’’اچھی کارگردگی‘‘ اور←  مزید پڑھیے

سیاست اور کبوتر بازی۔۔زین سہیل وارثی

سیاست (Politics) “ساس” سے ماخوذ ہے جو يونانی زبان کا لفظ ہے، اس کے معانی شہر و شہرنشین کے ہیں۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے سیاست وہ فعل ہے جس کے عمل سے لوگوں کی اصلاح ہوتی ہے اور معاشرہ میں←  مزید پڑھیے

تعلیم (19)۔۔وہاراامباکر

آپ نے ایک روایتی کمرہ جماعت میں استاد کا لیکچر سنا ہو گا۔ یہ دماغ کو تبدیل کرنے کا بہت موثر طریقہ نہیں۔ وجہ کیا ہے؟ طلبا کی شرکت یکطرفہ کمیونیکیشن سے نہیں ہوتی۔ اور شرکت کے بغیر پلاسٹسٹی کا←  مزید پڑھیے

خطہ گلگت بلتستان کا صرف آدھا حصہ متنازعہ ہونے کا بیانیہ اور تاریخی حقائق۔۔شیر علی انجم

غالباً2016 کی بات ہے، جب سابق وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کی جانب سے تقسیم گلگت بلتستان کی سازش کو استور سے تعلق رکھنے والے جماعت اسلامی رہنما مولانا سمیع نے بے نقاب کیا تھا۔ اُس وقت کی اخباری خبروں کے مطابق←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بیانیوں کی جنگ۔۔ایمل خٹک

ملک میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے کافی بحث اور مباحثے ہورہے ہیں ۔ بلاشبہ پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک نے ملکی سیاست میں کافی گہماگہمی اور ہلچل پیدا کی ہے ۔←  مزید پڑھیے

ڈر کہانی (سو لفظوں کی کہانی)۔۔۔عاطف ملک

میں قصہ گو ہوں، کہانیاں سناتا ہوں۔ آپ میری کہانیاں سنتے ہوں گے۔ میں شاعری سناتا ہوں، محبت کےپھیلاؤ  اور حسین چہروں کی بات کرتا ہوں، تاریخی اور صوفی کہانیاں سناتا ہوں۔ میں مزاروں پر دھمال ڈالتا ہوں، موسیقی کی←  مزید پڑھیے

کیل پر ٹنگی زندگی۔۔عارف انیس

خدانخواستہ اگر تم آج مرجاؤ تو کیا کچھ اپنے ساتھ لے مرو گے؟ کیسے کیسے سپنے، کیسے کیسے خواب. وہ زندگی جو جی ہی نہیں. وہ لمس، جسے چھوا ہی نہیں، وہ ہونٹ جنہیں بوسہ ہی نہیں دیا، وہ سفر←  مزید پڑھیے

گلابی رُخساروں پر گیلے پن کو رہنے دو – محمد خان داؤد

سیکس سے پہلے سب کچھ ہے،سیکس کے بعد کچھ نہیں! مجھے اس سے بے حد پیار ہے، اتنا پیا رکہ نہ جتایا جائے، نہ بتایا جائے۔اتنا پیار کہ اب وہ پیار کی حدود سے نکل کر دیوانے پن کی دہلیزکو←  مزید پڑھیے

بیمار معاشرے کے ڈاکٹر۔۔پروفیسر فتح محمد ملک

ہماری تہذیب میں ڈاکٹر کو مسیحا کہتے ہیں اور یہ ہماری تہذیب کا وہ رُخ ہے کہ جو عالمی تہذیب میں اور کہیں نظر نہیں آتا ۔لیکن افسوس صد افسوس کہ مسیحاؤں کو کہ جو ہمارے مریضوں کے لئے اللہ←  مزید پڑھیے

امی جان کے نام۔۔سید عمران علی شاہ

انسان کو کائنات کی تمام مخلوقات پر فضیلت اور فوقیت عطاء کی گئی، اس کو دنیا جہان کی تمام تر نعمتوں سے نوازا گیا، انسان کے اس عطاء کردہ رتبے کا احاطہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ، پروردگار نے←  مزید پڑھیے

نفرت !اُردو پڑھنے والوں سے یا اپنی قومی زبان سے۔۔۔خنساء سعید

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے میں علامہ اقبال لائبریری میں بیٹھی ممتاز مفتی کاناول “علی پور کا ایلی “پڑھ رہی تھی ۔میرے سامنے ایک خاتون بیٹھ کر نوٹس بنا رہی تھیں ۔وہ نوٹس بناتے بناتے کن اکھیوں سے مجھے←  مزید پڑھیے

ایکوسسٹم اور وہیل۔۔ظریف بلوچ

بلوچستان کے ساحلی علاقے  پسنی کے سمندر میں مقامی ماہی گیروں نے دنیا کے نایاب اور معدومیت کے خطرے سے دوچار عربین ہیمپ بیک وہیل کے  ایک جوڑے کو اٹھکھیلیاں  کرتے ہوئے دیکھا اور اس دلفریب منظر کو قریب سے←  مزید پڑھیے

اہمیت کیوں اہم ہے؟ (18)۔۔وہاراامباکر

سیرینا اور وینس ولیمز ٹینس کی دنیا میں مشہور بہنیں ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بہت سا وقت ٹینس کھیلنے میں لگایا ہے۔ لیکن کیا صرف مشق کافی تھی؟ فرض کیجئے کہ ان کا ایک نکما بھائی فریڈ ہوتا۔←  مزید پڑھیے