نگارشات    ( صفحہ نمبر 309 )

کینسر (43) ۔ کالک/وہاراامباکر

سن 1775 میں پرسیوال پوٹ اپنے کلینک میں سکروٹم کینسر کے واقعات دیکھ رہے تھے۔ پوٹ ایک باریک بین شخص تھے۔ ان کو پہلے یہ خیال آیا کہ ان ٹیومرز کو ختم کرنے کیلئے سرجیکل پروسجیر بنایا جائے۔ لیکن ان←  مزید پڑھیے

مذہب ،لا مذہبیت اورسیکولرازم۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس←  مزید پڑھیے

ان سب کو پکڑ لیں پلیز۔۔نجم ولی خان

آپ نے ابھی تک کورونا کی ویکسی نیشن نہیں کروائی، حیرت ہے بلکہ لعنت ہے، جی جی، معذرت آپ کو لعنت کا لفظ سخت لگا مگر مجھے تو ا س شخص کے لئے یہ لفظ بھی کم لگتا ہے جو←  مزید پڑھیے

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (2،آخری حصّہ)۔۔ابو جون رضا

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (2،آخری حصّہ)۔۔ابو جون رضا/  آج کل ٹیکنالوجی نے انسان کے لئے آسانی کے ساتھ ساتھ تنہائی کا تحفہ مفت میں فراہم کیا ہے۔ یہ تنہائی انسان کو دھیرے دھیرے خود پسندی اور نفسیاتی مسائل کی طرف دھکیلتی ہے۔←  مزید پڑھیے

قانون کی برتری۔۔عاصم اللہ بخش

ایک خدا ہے ۔۔۔۔ مالکِ کُل اور ہر چیز پر قادر۔ وہ اپنے کسی عمل کے لیے کسی کو بھی جوابدہ نہیں، پھر بھی وہ کہتا ہے کہ “اگر ایک بات پہلے سے طے نہ ہوگئی ہوتی تو ان کے←  مزید پڑھیے

دور اور کہیں لے چل۔۔رؤف الحسن

دور اور کہیں لے چل۔۔رؤف الحسن/مملکت اسلامیہ میں پہلا واقعہ جس نے مجھے جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا، وہ اس بٹالین کا ہے جہاں میرا بچپن گزرا۔ گھر کے سامنے پارک میں آوارہ کتوں کو ٹریپ کر کے پارک کے دروازے بند کر دیے گئے اور انہیں ڈنڈوں اور بیلچوں سے مار دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

نابیناؤں کی بستی۔۔۔ عامر فاروق

ایک سری لنکن رہنما پاکستان کے دورے پر تھے۔ وطن واپس لوٹتے ہوئے اعلان کیا کہ مرنے کے بعد میرا قرنیہ پیوند کاری کے منتظر کسی پاکستانی کو لگا دیا جائے۔ مجھے خوشی ہو گی کہ میری آنکھ کا عطیہ←  مزید پڑھیے

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل/ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ آپ کسی جگہ  نوکری  کرتے ہیں اور وہاں پر موجود آپ کے ساتھی آپ سے کسی ذاتی عناد کی وجہ سے آپ سے متعصبانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں پھر وہ اپنی غلط نمبر کی عینک کی سوچ کے فلٹر سے روز اپنے  اس تعصب کو منافرت کے پانی سے سیراب کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

جہانگیر بدر صاحب میرا قلم پاکستان کا ترجمان ہے۔۔گل بخشالوی

جہانگیر بدر صاحب میرا قلم پاکستان کا ترجمان ہے۔۔گل بخشالوی/صحافت کا بنیادی تصورکسی بھی معاملے سے متعلق تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام   ہے۔←  مزید پڑھیے

کینسر (42) ۔ پیمائش/وہاراامباکر

بیلار اور سمتھ نے کینسر کی شماریاتی رپورٹ میڈیکل جرنل میں شائع کی۔ اس کے مطابق میں 1962 سے 1985 کے درمیان کینسر سے ہونے والی اموات میں ساڑھے آٹھ فیصد “اضافہ” ہوا تھا۔ یہ رپورٹ اونکولوجی کے لئے تہلکہ←  مزید پڑھیے

معذور افراد اور ہمارے رویّے۔۔حنا سرور

معذور افراد اور ہمارے رویّے۔۔حنا سرور/معذوروں کا عالمی دن ،3 دسمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی دن کے طورپر  منایا جاتا ہے اس میں تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں یورپی یونین اور تمام دنیا کے مبصرین شرکت کرتے ہیں   ←  مزید پڑھیے

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (1)۔۔ابو جون رضا

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (1)۔۔ابو جون رضا/2019 میں ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس فلم میں ایک حساس موضوع کو لطیف انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ ایک پندرہ سولہ سال کا لڑکا کالج میں انٹری لیول کا ایگزام دیتا ہے۔←  مزید پڑھیے

شین خالئی۔۔حسیب یوسفزئی

شین خالئی۔۔حسیب یوسفزئی/دریائے آمو کے  مغرب سے لیکر سندھو دیوتا کے  جنوب تک کا خطہ جو اونچے اونچے پر ہیبت پہاڑوں پہ مشتمل ہے۔ یہ خطہ تو ہے ہی حسین پر یہاں کے باسی بھی کوئی کم حسین نہیں۔ نہ انکے ارادے یہاں کی پہاڑوں سے کم اونچے ہیں۔ یہ سارا خطہ پشتون قبائل کی اکثریت پہ مشتمل ہے۔←  مزید پڑھیے

گوادر کو حق دو۔۔ شہزاد سلیم عباسی

دنیا میں سب سے آسا ن کام ہے اپنے سر سے بلا کو ٹال دینا۔ بچپن سے آبادی گھٹاؤ، وسائل بڑھاؤ جیسے مبہم نعرے سڑکوں پر آویزاں دیکھتے آرہے ہیں۔اب فواد چوہدری صاحب نے نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ ملک←  مزید پڑھیے

ماسک کہانی۔۔محمد ہاشم

ماسک کی ڈوری چابیاں اپنے  ساتھ لپیٹ لائے گی اور جیب سے نکلتے ہی چابیاں لٹک کر زمین پر اور ماسک کی ڈور ٹوٹ کے منہ چڑا رہی ہوگی۔ ایسے میں کچھ جگاڑو سٹپلر سے ٹانکا لگا دینگے یا کچھ مہاجینئس ماسک میں سوراخ کر کے ڈور گزاریں گے اور گرہ لگائیں گے۔←  مزید پڑھیے

کینسر (41) ۔ رپورٹ کارڈ/وہاراامباکر

روزانہ کی خبریں پڑھنے اور سننے کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ روز کی خبریں یہ چھپا دیتی ہیں کہ ہو کیا رہا ہے۔ اور یہ جتنی زیادہ ہوں، منظر اتنا زیادہ دھندلا جاتا ہے۔ کینسر کے خلاف جنگ میں←  مزید پڑھیے

لکڑی کا گَلّہ۔۔ناصر خان ناصر

لکڑی کا یہ گلہ ہمارے بچپن میں ہر گھر کے باورچی خانے میں موجود ہوتا تھا۔ ہم بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جو کچن میں لکڑی کے چولہے کے نزدیک پیڑھیوں، چوکیوں اور دریوں پر بیٹھ کر توے←  مزید پڑھیے

بھارت کی انتہا پسندی اور عالمِ اسلام کی مجرمانہ خاموشی۔۔سیّد عمران علی شاہ

بھارت میں نریندر مودی کے دور ِ حکومت میں مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا چکا ہے،مسلمانوں کو نماز ِجمعہ کے اجتماعات کرنے سے بھی روکا جانے لگا ہے,انڈین میڈیا ہر وقت مسلمانوں کے خلاف آگ اگلنے اور ہرزہ سرائی میں مصروف عمل ہو کر  ان کے خلاف نفرت کو ہوا دے رہا ہے←  مزید پڑھیے

سونے کا زرد رنگ اور ملا صدرا کی حرکتِ جوہری۔۔حمزہ ابراہیم

سونے کا زرد ہونا وقت اور حرکت کی حقیقت کے بارے میں آئن سٹائن کے بیان کردہ کلی علم کے لاکھوں مصادیق میں سے ایک ہے۔ اگر آئن سٹائن کا نظریۂ نسبیت صحیح نہ ہوتا تو سونے اور چاندی کے رنگ میں فرق نہ ہوتا،←  مزید پڑھیے

گوادر: آنکھوں کے پانیوں میں کشتیاں نہیں اترتیں ۔ ۔محمد خان داؤد

دل کے ساحل پہ پیروں کے نقش ثبت نہیں ہوتے کانپتے ہاتھوں کے طوفاں سے بادبان نہیں سجتے نہ جانے والوں سے لوٹ آنے کے وعدے  لیے جاتے ہیں جب کوئی گہرے پانیوں میں اترے ہی نہیں تو انتظار کی←  مزید پڑھیے