قطب شمالی کی منجمد سر زمین میں کینیڈا ایک حسین ملک اپنی تمام تر مظاہر فطرت کی بو قلمونی سے مالا مال ہے۔ اور ہندوستانی اور پاکستانی تارکین وطن کے لئے یہ منجمد خطہ دشوار گزار نہیں لگتا جس کی← مزید پڑھیے
بھیڑیوں کے غول نے پاس ہی سے اونچی آوازیں نکالنا شروع کر دی تھیں۔ جیسے کہہ رہے ہوں “جہنم میں خوش آمدید”۔ قائم خان پُھرتی سے اُٹھا تھا اور اندھیرے میں خشک جھاڑیوں کی شاخیں توڑنا شروع کردی تھیں۔ مجھے← مزید پڑھیے
پہلی جنگِ عظیم کے آخر تک راکٹ کی ٹیکنالوجی اس نہج تک پہنچ چکی تھی کہ اس کو اگر لانچ کیا جائے تو عام طور پر یہ درست سمت میں جاتی تھی اور چلانے والے کو مار نہیں دیتی تھی۔← مزید پڑھیے
پہلی اور دوسری جنگ ِعظیم نے دنیا کو بڑی تباہی سے دوچار کیا۔ مغربی ممالک میں معذور افراد کو جو حقوق حاصل ہیں اسکی سب سے بڑی وجہ بھی یہی جنگیں تھیں۔ جنگوں کے نتیجے میں لاکھوں افراد معذوری کا← مزید پڑھیے
کھلنا سے میرٹھ کیمپ تک اسٹیشن پہ رُکی ٹرین میں، کہ جس کی کھڑکیوں کو ہماری حفاظت کے لیے کیلیں ٹھونک کے مضبوطی سے بند کردیا تھا ، سارے مسافروں کو بھوک لگ رہی تھی ۔ہم سب نے اپنے اپنے← مزید پڑھیے
ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ) ڈایوجینز کی پیدائش ہوئی 412 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 323 قبل مسیح (اندازاً) ملک: یونان ( ترکیہ ) اہم کام: ’’ریاست‘‘ ( معدوم )فلسفہ کَلبیت یونانی فلسفی ڈایوجینز کو ایک قدیم مکتبہ← مزید پڑھیے
آئیے چلتے ہیں 1930 کے برٹش کلونیل دور میں! اس فلم پر تبصرے سے پہلے میں اتنا بتادوں کہ یہ فلم ان باذوق دھیمے مزاج لوگوں کے لئے ہے جو اعلیٰ موسیقی، عمدہ پینٹنگز اور انسانی احساسات و جذبات کو← مزید پڑھیے
مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں← مزید پڑھیے
اے اہلِ کشمیر ہم شرمندہ ہیں پیارے پڑھنے والو ! آج 5 فروری ہے اور آج کے دن کو ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ کچھ کھردرے سوال ہیں! اتنے برس گزر← مزید پڑھیے
پچھلے مباحث کی روشنی میں جب ہم پاکستان کی مخصوص صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں تو چند نتائج بدیہی طور پر سامنے آجاتے ہیں: اولاً : پاکستان دار الاسلام ہے۔ پاکستان میں شامل علاقے یقیناًدار الاسلام کی تعریف پر پورا← مزید پڑھیے
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا یہ سوال بجا طور پر درست ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں 130سے زیادہ دہشت گردوں کی صدارتی فرمان پر رہائی سے قبل اس بات پر غور کرنے← مزید پڑھیے
ہاتھی فطرت کے شاہکار ہیں۔ خشک میدانوں میں پرامن طریقے سے خراماں خراماں چلتے ہوئے۔ ان کی خاندانی زندگی میں ایک بزرگ ہتھنی گروہ کی سربراہی کرتی ہے، جو اپنی زبردست یادداشت کے بھروسے پر فیصلے لیتی ہے۔ اپنے بھاری← مزید پڑھیے
کیا وہ بس وہ ایک دن کے مستحق ہیں؟سال کا پہلا دن یا سال کا آخری دن؟ کیا وہ بس ایسے ہیں کہ سال کی پہلی یا آخری شب ان کے نام سے منسوب کی جائے؟ یا بس آکاش پر← مزید پڑھیے
جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو “ٹیبو” سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے← مزید پڑھیے
”پڑھا لکھا جاہل“ کی اصطلاح اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے جن کے پاس الفاظ کا ذخیرہ تو ہوتا ہے اور اس سے منظم اور مربوط جملے بھی بنا لیتے ہیں لیکن ان کے پاس علم← مزید پڑھیے
موجودہ دور میں یہ بات مضحکہ خیز حد تک عجیب لگ سکتی ہے مگر پاکستان کی سیاسی اور معاشرتی حقیقتوں کو دیکھتے ہوئے نظر آتا ہے کہ ایک نظریہ ایسا ہے جو پاکستان کو موجودہ معاشرتی انحطاط اور سیاسی تقسیم← مزید پڑھیے
رومی بادشاہ کی طرف سے طلبی عام طور پر اچھی خبر نہیں ہوتی تھی لیکن اوٹو گیورک جو کہ میگدے برگ کے گورنر تھے، پراعتماد تھے۔ وہ تاریخ کا ایک اہم ترین سائنسی تجربہ کرنے جا رہے تھے۔ گیورک کو← مزید پڑھیے
پاکستان جنوبی ایشیا ء میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں امریکہ کے بڑے اتحادیوں میں سے ایک اہم ملک ہے لیکن افغانستان سے امریکہ ، نیٹو افواج کی واپسی اور افغان طالبان کی عبوری حکومت آنے کے← مزید پڑھیے
پہاڑی پانی کے بڑے سیلابی ریلے نے ہمیں انجانے میں دبوچ لیا تھا- ہماری گاڑی تھوڑی دیر پانی پر لٹو کی طرح گھومنے کے بعد سیدھی ہو گئی تھی اور اب کشتی بنی تیزی سے پانی کے بہاؤ کے ساتھ← مزید پڑھیے
کئی صدیوں تک ہو مر کی نظموں کے اصل مصنف کا مسئلہ زیر بحث ہے۔ یعنی یہ کہ کب کہاں کیسے یہ نظمیں ایلیڈ اور اوڈیسی لکھی گئی ہیں؟ کس حد تک ان کا انحصار پہلے سے موجود مختصر نظموں← مزید پڑھیے