نگارشات    ( صفحہ نمبر 146 )

عام انتخابات میں غیر معمولی خاموشی/ قادر خان یوسف زئی

جیسے جیسے پاکستان کے عام انتخابات کی الٹی گنتی تیزی سے الیکشن کے قریب پہنچ رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ قوم پر ایک غیر معمولی بے سکونی چھائی ہوئی ہے، اسے بے یقینی کی بد ترین صورت حال بھی←  مزید پڑھیے

 بیکو اور سی ایم لطیف /محمد سعید ارشد

محمد لطیف 1907 ء کومشرقی پنجاب کے شہر بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد کا نام مہر میران بخش تھا۔ محمد لطیف کے والد اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتے تھے مگر زندگی نے وفا نہیں کی اور←  مزید پڑھیے

ملحدین کے فکری روئیے/ڈاکٹر یونس خان

چند دن پیشتر کسی ملحد (atheist) کی پوسٹ پر میں نے ایک مختصر اور نہایت مہذبانہ تبصرہ کیا، مگر اس کے باوجود موصوف بہت طیش میں آگئے ۔ میں نے اگرچہ ان سے معذرت کی لیکن ان کا غصہ کسی←  مزید پڑھیے

والدین سیکس ایجوکیشن سے متعلق بچوں کی رہنمائی کیسے کریں ؟-وسیم قریشی

ایک دوست کی درخواست پر ان کے تیرہ سالہ بیٹے کو” سیکس ایجوکیشن” پر رہنمائی دی۔ تقریباً چالیس منٹ تو ایک فری ماحول پیدا کرنے میں لگ گئے کیونکہ اس طرح کے موضوعات پر آپ کبھی بھی بچوں سے ڈائریکٹ←  مزید پڑھیے

کائنات کی تجلیاں/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

یہ عالمگیر سچائی ہے کہ آسمان نیلا ہے۔اس پر سورج چاند ستارے اور کہکشاؤں کے جھرمٹ ہیں جو صدیوں سے براجمان ہیں۔ محو سفر ہیں نہ وہ تھکتے نہ بیٹھتے نہ آرام کرتے ہیں۔ اپنے اندر جاذبیت اور کشش رکھتے←  مزید پڑھیے

یہ ہے داستانِ ربذہ ، ذرا دل لگا کے پڑھنا/ علی اکبر ناطق

ابھی مَیں ینبع اور بدر کے لیے نکلنے ہی والا تھا کہ سید محمد نقاب صاحب کا فون آیا ، میاں ناطق سُنا ہے آپ ینبع آ رہے ہیں ۔ مَیں نے کہا جی ہاں ، اُنھوں نے فرمایا ،←  مزید پڑھیے

محمد یعقوب فردوسی کی غزل کا تجزیاتی مطالعہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

محمد یعقوب فردوسی المعروف امیر بادشاہ بھلوال سرگودھا سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن، علم دوست اور ادب دوست شخصیت ہیں، پنجابی اور اردو زبان کے ایک قابل ذکر شاعر ہیں، آپ اپنی غزلیات میں زندگی کی ایک پُر اثر←  مزید پڑھیے

یوٹرن ضروری ہے/ندیم اکرم جسپال

میری اس ہفتے سالگرہ گزری ہے،میں بھی 30 کی گنتی میں شامل ہو گیا ہوں۔سالگرہ منانے کا رواج بچپن میں تھا نہیں، تو شاید میں اس لحاظ سے آج بھی ذرا پرانا انجن ہوں۔ سوشل میڈیا پہ دانستہ اپنا جنم←  مزید پڑھیے

مقتدر قوتوں کا سچ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

کامل سچائی کو پانا ناممکنات میں سے ہے ، بس فرد کی استطاعت اور صلاحیت کے مطابق اپنی اپنی جزویات ہیں جنہیں ہر شخص کامل سچائی سمجھتا ہے، اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر ایک کا اپنا اپنا سچ←  مزید پڑھیے

ابجان: میرا دوست، میرا رہنما، میرا بھائی/ڈاکٹر اشرف لون

وہ ہنگامہ خیز وقت ، بے یقینی کا وقت تھا، وہ سردیوں کا وقت تھا۔ اس ہنگامہ خیز وقت کے بارے میں لطیف کو بہت سی باتیں معلوم تھیں۔ 1970 کی دہائی میں لطیف کی پیدائش ہوئی تھی۔ 80 کی←  مزید پڑھیے

مفروضہ/سلیم زمان خان

بابا جی۔۔ جی بچہ جی۔۔۔ بابا جی!  کیا واقعی خلائی مخلوق ہے اور اڑن طشتریوں پر زمیں پر چکر لگاتی ہے؟ بیٹا!  ابھی تک تو سب مفروضے ہیں۔۔ نا ہی کوئی ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی سراغ۔۔ بابا جی←  مزید پڑھیے

گلگت کے آخری بدھ مت آدم خور بادشاہ شری بدت کی کہانی/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت بلتستان کے قدیم افسانوں میں شری بدت کا افسانہ سب سے مشہور ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ گلگت بلتستان میں بدھ مت دور کے قدیم حکمرانوں میں شری بدت واحد حکمران ہے جس کا نام آج بھی←  مزید پڑھیے

دھرنے والوں کے “مِسنگ پرسنز” ایران میں؟-طیبہ ضیاء چیمہ

یہ جانتے ہوئے کہ مسنگ پرسنز افغانستان اور ایران میں دہشت گردی کیمپوں میں موجود ہیں، ماہ رنگ بلوچ ان دہشت گردوں کے لواحقین کو لے کر ریاست کے خلاف احتجاج کے لیے بیٹھی ہوئی ہے۔ یہ جبری گمشدہ تھے←  مزید پڑھیے

شاہین شاہ آفریدی اور حضرت یوسف ؑ/محمدوقاص رشید

پاکستان اللہ کے نام پر بننے والی مملکتِ خداداد ہے۔ اسکی کرکٹ ٹیم کو بھی اس امر کا مکمل عکاس ہونا چاہیے۔ کچھ ناہنجار لوگ قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے نیوزی لینڈ سے←  مزید پڑھیے

مستقبل میں معیاری نوکریوں کے لیے پانچ اہم مہارتیں /ایاز مورس

ٹیکنالوجی کی ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہے کہ ہر روز انسان سیکھنے کے باوجود بھی بہت ساری ایسی صلاحیتوں کو سیکھنے سے محروم ہے جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بدولت تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس لیے اداروں اور آرگنائزیشنز←  مزید پڑھیے

قصّہ پاکستانی چائے کا/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چائے کے ایک محبوب کا سفرِ شنکیاری اور چائے کی تیاری اگرچہ گنے کے رس کو پاکستان کا قومی مشروب گردانا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ  اس ملک میں سب سے زیادہ پیا جانے جانے والا مشروب چائے←  مزید پڑھیے

عام انتخابات اور “خاص اقدامات”/مظہر اقبال کھوکھر

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں روایتی انتخابی اور سیاسی ماحول تو ابھی تک شروع نہیں ہوسکا۔ حالانکہ انتخابات میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ اس سے قبل ملک←  مزید پڑھیے

فری لانسنگ/محمد سعید ارشد

پاکستان کا شمار اُن خوش قسمت ممالک میں ہوتا ہےجہاں کی آبادی کی بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہیں۔ پاکستان میں 64فیصد لوگ 30 سال سے کم عمر کے ہیں ۔ مگر پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اتنی بڑی نوجوان←  مزید پڑھیے

ایران کیوں مشتعل ہوا/علی ہلال

آپ کو اگر کوئی  یہ بھاشن دے کہ پاک ایران کشیدگی سےبننے والا امریکہ مخالف اتحاد بننے کا منصوبہ سبوتاژ ہوگیاہے تو آپ فوری طور پر بائیں جانب منہ کرکے تھوکنے میں دیر نہ کریں۔ سات اکتوبر کو جب فلسطینی←  مزید پڑھیے

اور پھر مجھے مارا گیا/فضل تنہا غرشین

حسن اتفاق سے تین دوست عالم ارواح میں ملے اور یہاں آنے کی بابت ایک دوسرے سے پوچھنے لگے۔ پہلے دوست نے بتایا کہ وہ انتظار حسین کے ”شہر افسوس” میں مرا تھا اور دوسرے دوست نے بتایا کہ وہ←  مزید پڑھیے