اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 64 )

سو لفظوں کی کہانی”شام”

دو پہلوان عازم سفر ہوئے، چلتے چلتے شام ہوئی ۔۔ لب سڑک ایک غریب کی جھونپڑی میں بعد از قیام ،کھانے اور آرام دونوں میں کچھ تکرار ہوئی۔۔ ایک اٹھا غریب کے بچوں کو پیٹا۔۔ دوسرے کو بھی طیش آیا←  مزید پڑھیے

نیل پالش کے ساتھ وضوء اور غُسل

نیل پالش کے ساتھ وضوء اور غُسل (عُسر و حرج کے تناظر میں): امجد عباس، مفتی مسلمان فقہاء کی اکثریت نیل پالش کے ساتھ وضوء اور غُسل کو درست نہیں جانتی۔ اِن کی دلیل یہ ہے کہ وضوء اور غسل←  مزید پڑھیے

طنز میں مزاح

انسانی سوچ بیشمار رویوں کا مجموعہ ہے، ان میں سے بیشتر رویے ایسے ہیں جنہیں انسان اپنی ذات کی کسوٹی پر پرکھے تو سمجھنے میں ناکام ٹھہرے گا لیکن اگر دوسروں کی ذات پر رکھ کر جانچنے کی کوشش کرے←  مزید پڑھیے

لبرل

ﭼﻨﺪ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻟﺒﺮﻝ ﭼﻨﺪ ﺍﺳﭩﯿﭩﺲ ﮐﯽ ﻣﺎﺭﯼ ﻧﯿﻢ ﻋﺮﯾﺎﮞ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﮯ , ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﻘﻮﻕ ﺩﻟﻮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ۔۔۔ ﻭﮦ ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﺴﻠﮱ ﮐﺎ ﺣﻞ ﺗﻼﺵﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ۔۔۔۔ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﻣﺮﺩ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺟﮕﮩﻮﮞ , ﮐﺎﻟﺠﺰ ﯾﺎ←  مزید پڑھیے

بارش

اماں بچوں کی دعائیں زیادہ قبول ہوتی ہیں؟ ہاں بیٹا کیوں؟ وہ عائشہ کی ماما اسے کہ رہی تھیں۔۔ تم ان کی باتیں کیوں سنتی ہو کتنی بار کہا اپنے کام سے کام رکھا کرو، اماں سنتی کہاں ہوں ۔۔وہ←  مزید پڑھیے

جس پر بیتے وہی جانے

ساس کچھ دنوں سے کافی پریشان دکھائی دے رہی تھی۔ بیٹےکے پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ پوچھتا۔ ایک دن بہو نے پوچھا امی آپ کیوں پریشان اور دکھی ہو رہی ہیں۔ ایک دن تو بیٹیوں کو بیاہنا ہی ہوتا←  مزید پڑھیے

سچ

میرا دوست کافی عرصے بعد انگلستان سے آیا۔ سکول کے دنوں میں ہی پردیس چلا گیا تھا۔ واپس آیا تو مجھے بھی ملنے آیا۔ باتوں سے بات نکلی تو کہنے لگا۔ انگلستان میں سچ بولنے کی بہت تلقین کی جاتی←  مزید پڑھیے

دورِ جہالت(کالمچہ)

دادا جی ایک بات پوچھوں ؟ جی بیٹا پوچھو ! دادا جی۔۔۔ آپ کے زمانے میں جب کوئی آدمی چوری کرتے ہوئے پکڑا جاتا تھا تو اس چور کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا تھا۔۔۔ ؟ بیٹا ہمارے زمانے کے←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ بابا بنگالی

آپ کا مسئلہ خواہ کیسا ہی پیچیدہ کیوں نہ ہو ، محبوب کو زیر کرنا ، طلاق کروانی ہو یا رکوانی ۔۔۔۔۔۔ انعامی پرائیزبانڈ ، بیرون ملک ویزہ ، ہمارا علم دنیا کے کونے کونے میں اثر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ آپ←  مزید پڑھیے

سرگودھا واقعہ:سب سبق لیجیے

گذشتہ دنوں سرگودھا کے نواحی علاقے میں ایک پیرنما نفسیاتی مریض کے ہاتھوں بیس افراد کے قتل کا انتہائی دلدوز واقعہ پیش آیا۔ یا ر لوگوں نے اس کو بھی فرقہ وارانہ رنگ دے لیا اور ایک دوسرے کے موقف←  مزید پڑھیے

محبت اور عزتِ نفس

کسی کے پاؤں پکڑ کر گڑگڑا کر سر قدموں میں رکھ کر بھیک تو مل سکتی ہے، خلوص ،عزت اور قدر نہیں..اکثر لوگ یہ نظریہ رکھتے ہیں جسے عقیدیہ کہا جائے تو بہتر ہوگا۔۔ اپنی ذات کو رول کے ،مٹی←  مزید پڑھیے

چیخوف کے کردار

یہ کہانی مجھے میرے ایک دوست نے سنائی جس نے اپنے آنرز کا مقالہ اینٹن چیخوف کے کرداروں میں چھپے انسانی ہمدردی کے جذبات اور اینٹن چیخوف کے بطور ایک ڈاکٹر پر کیا۔ جن دنوں وہ اپنے مقالے پر کام←  مزید پڑھیے

الٹا پہیہ گھوم گیا جی۔۔۔۔۔۔۔!

کوئی دور تھا جب مخلوط نظام تعلیم صرف پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں پایا جاتا تھا، اور غریب لوگ کو-ایجوکیشن کا حسرت سے تذکرہ کرتے تھے اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے خوب مال کما رہے تھے اب یہ دور ہے کہ سرکاری←  مزید پڑھیے

فرشتوں میں انسان

وہ کسی خفیہ تنظیم کا آلہ کار نہیں۔ وہ کسی سیاسی جماعت کا رکن بھی نہیں۔ اس نے پاکستان میں الیکشن بھی نہیں لڑنا۔ پاکستان تو کیا برطانیہ میں بھی سیاست شاید اس کا میدان نہ بن پائے۔ اس کی←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی (قحط)

آج گھر میں گاؤں کا پٹیل موھن داس آیا ہوا تھا۔ صحن میں چارپائیاں بچھی ہوئی تھیں۔ آشریا چوننرے (لکڑی اور مٹی کی جھونپڑی) میں ڈیڑھ سال کے رام چند کو گود میں لیے بیٹھی تھی جو سوکھ کر کانٹا←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی

مجھے اس کا سوپ سیریل دیکھنا بالکل پسند نہیں اور اسے میرا کرکٹ دیکھنا۔ اسے کرکٹ کی اتنی ہی سمجھ ہے جتنی مجھے ڈراموں کی۔ ابھی کل کی بات ہے پاکستان ویسٹ انڈیز کے میچ میں کمنٹیٹر فیلڈنگ پوزیشن بتا←  مزید پڑھیے

کالمچہ (جمہوریت زندہ باد)

ٹی وی پر بریکنگ نیوز چلتے ہی وہ دیوانہ وار باہر گلی کی جانب لپکا تا کہ یہ خوشی کی خبر اپنے سب دوستوں یاروں اور محلے داروں کو سنا سکے۔ باہر گلی میں آتے ہی وہ بھنگڑا ڈالنے لگا←  مزید پڑھیے

پنجابی موسیقی کی طاقت

جتنے بھی نام گنوائے جا سکتے ہیں ان میں بلھے شاہ سب سے مختلف نظر آئے گا. سچ کہیں تو یہ نام بھی اس کی شاعری سے اخذ ہوا ہوگا، بہر حال ایسا ہونا شرط نہیں. ہم لوگ اس کے←  مزید پڑھیے

توزبانیں پھر کیسے بدلتی ہیں؟

خبر کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے فاضل جج نے سی ایس ایس کے امتحانا ت اردو میں دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ کوئی پیپر بنانے اور چیک کرنے والا ہے نہ سلیبس ہے تو←  مزید پڑھیے

سائنسی ارتقاء اور مذہب

انسانی فکر ترقی اور ارتقا کے تین بڑے مراحل سے گزری ہے سحر مذہب اور سائنس (یاسر جواد) لیکن اس خاکسار کی بات بھی سن لیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالکل یہ امر واقع ہے اور اس کے وقوع سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔مخبر←  مزید پڑھیے