چیخوف کے کردار

یہ کہانی مجھے میرے ایک دوست نے سنائی جس نے اپنے آنرز کا مقالہ اینٹن چیخوف کے کرداروں میں چھپے انسانی ہمدردی کے جذبات اور اینٹن چیخوف کے بطور ایک ڈاکٹر پر کیا۔ جن دنوں وہ اپنے مقالے پر کام کر رہا تھا اکثر چیخوف کی کہانیاں پڑھتے اسے نیند آ جاتی۔۔ صبح اٹھتے وہ سوچتا کہ اس پر چادر کس نے دی تھی!

Facebook Comments

جنید عاصم
جنید میٹرو رائٹر ہے جس کی کہانیاں میٹرو کے انتظار میں سوچی اور میٹرو کے اندر لکھی جاتی ہیں۔ لاہور میں رہتا ہے اور کسی بھی راوین کی طرح گورنمنٹ کالج لاہور کی محبت (تعصب ) میں مبتلا ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply