شادی کے موقع پر مختلف انواع و اقسا م کا کھانا ارد گرد کے ماحول کو اپنی خوشبو کی لپیٹ میں لیے ہوئے تھا۔۔۔ اور مہمان کھاتے ہوئے کھانے کی تعریفوں میں رطب اللسان تھے، جبکہ اس منظر سے دور۔۔۔۔باہر← مزید پڑھیے
میں نے نعرہ لگایا۔۔۔۔ اللہ اکبر، اللہ اکبر۔۔!اس نے پوچھا اللہ اکبر سے کیا مراد ہے ؟ میں نے کہا”اللہ سب سے بڑا ہے” ۔اس نے پوچھا، جب اللہ نے کچھ بھی نا بنایا اور پیدا کیا تھا تب؟ کیا تم← مزید پڑھیے
پاکستان کے مزدورو! ایک ہو جاؤ ۔۔۔ بزرگ مزدور لیڈر نے نعرہ لگایا۔ کیوں؟“ میں نے سوال کیا۔ صنعتکاروں سے اپنا حق چھیننے کیلئے ۔۔ لیکن پاکستان میں تو بڑی صنعتیں بندہو گئیں صبح کھل جائیں گی، آج تعطیل ہے← مزید پڑھیے
آج دن کو کھانے میں مونگ کی دال تھی جس سے میں ہمیشہ دور بھاگا ہوں پر آج بھوک نے شدت اختیار کی ہوئی تھی سو کھانی پڑی ،شروعات میں تو لگا جیسے دنیا کی بہترین شے کھا رہا ہوں← مزید پڑھیے
ہم اگر اپنی زندگیوں کا جائزہ لیں تو کئی تعلقات کو ہم نے اپنی بے جا توقعات کی بھینٹ چڑھا کر انہیں ہمیشہ کے لیے خود س ےدور کر لیا ہوا ہے۔ذرا ذہن پر زور دیجیے ،یاد کیجیئے کس کس← مزید پڑھیے
اویس میرا بہترین دوست ہے۔ اس کا ایک بڑا بھائی اور ایک بہن ہے۔ اس کے ابو بینک میں کام کرتے ہیں۔ وہ لوگ بہت امیر ہیں۔ اس کے پاس اپنا آئی فون اور لیپ ٹاپ بھی ہے۔ اویس روزانہ← مزید پڑھیے
اصل فیصلہ ۔۔۔وہ فیصلہ جو تاریخی تھا قیصر ٹھیٹھیہ میاں نواز شریف تا حیات نا اہل، منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط۔۔۔۔۔۔۔۔ مریم نواز دس سال تک عوامی عہدوں کے لیے نا اہل۔۔۔۔۔۔۔ حسن اور حسین نواز کی کم عمری← مزید پڑھیے
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈی۔جی میجر جنرل آصف غفور کی ڈان لیکس کے متعلق ٹویٹ پر ہر طرف ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ کسی کو جمہوریت خطرے میں نظر آ رہی ہے تو کوئی اس کا خیرمقدم کر← مزید پڑھیے
’’یکم مئی! میرا دن! میرے لئے امید کا سورج! میرا رزق حلال، جفاکش محنت، عزت کے دو نوالے اور اپنی اولاد کو سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ دینا میرا مطمح نظر!!! اس وطن کی مٹی پر میرا پسینہ قرض← مزید پڑھیے
مجھ میں ایک صلاحیت تھی۔۔۔ کسی بھی انسان کے جسم میں حلول کر سکتا تھا۔۔۔ تجربات شروع کیے۔۔۔ ایک ڈان کے جسم گھسا۔ سارادن ماردھاڑ ہر وقت جان کا خطرہ ، پکڑے جانے کا ڈر سکون سے نہ سوتا۔۔ پھر← مزید پڑھیے
ملکی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ آنا تھا۔ جسے صدیوں یاد رکھا جانا تھا۔ ملکی تاریخ میں کوئی حکمران کرپشن اور بد عنوانی کے سنگین الزامات پر عدالت عالیہ کے روبرو تھا۔ حکمران جماعت پرجوش تھی کہ فیصلہ ان← مزید پڑھیے
مکیش نے ٹی وی لگایا ۔۔ حاکم وقت کا خطاب چل رہا تھا ۔۔ الحمد للہ ہم نے حسن انتظام سے ڈوبتی معیشت کو سنبھالا ہے۔۔۔۔۔ آج ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہو چکے ہیں۔ ہم نے کشکول توڑ دیا← مزید پڑھیے
میرے مضمون کا موضوع سنجیدہ مگر عنوان مضحکہ خیز ہے۔۔۔مگر کیا کروں، نوحہ گری بھی کر کے دیکھ لی، حاصل کچھ نہیں ۔بے حسی کی انتہا ہو چکی ہےہم پاکستانی حیرت و استعجاب کے سمندر میں روزانہ کی بنیاد پر← مزید پڑھیے
“ہم سب” پر شائع ہونے والی ایک تحریر کا آج کل بہت چرچہ ہے اور بڑے زور و شور سے ہے۔ اس تحریر کے شائع ہونے سے لے کر اب تک کئی مرتبہ سوچا کہ اس موضوع پر کچھ لکھوں← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں ایک انکل سے ملاقات ہوئی بہت ہی خوش اصلوب اور اچھے انسان تھے، ان کے ساتھ گپ شپ میں کافی لطف آیا۔ گفتگو کے دوران انکل نے یہ دعویٰ کیا کہ شادی شدہ زندگی کے عرصہ تیس سال← مزید پڑھیے
مملکت الوٹیا کے وزراء کو تشویش لاحق تھی۔ رعایا ظل سبحانی سے نالاں رہتی تھی۔ پڑوسی ملکوں کی ترقی کی داستانیں امن و امان اور خوشحالی کے قصے زبان زد عام تھے۔ یہی سبب تھا کہ رعایا میں بے چینی← مزید پڑھیے
بارعب اداکار، ونود کھنہ ذوالفقار علی زلفی ہندی سینما میں امیتابھ بچن کی الگ اور منفرد حیثیت ہے , انہیں اگر افسانوی ہیرو قرار دیا جائے تو شاید غلط نہ ہو. 70 کی دہائی میں اینگری ینگ مین امیتابھ بچن← مزید پڑھیے
"جدید صحافی" طاہر یاسین طاہر عام آدمی" آپ کیا کرتے ہیں؟ جدید صحافی" میں لکھاری ہوں۔۔۔ عام آدمی : کیا لکھتے ہیں؟ جدید صحافی: جو نہیں دیکھتا عام آدمی: کیا مطلب؟ جدید صحافی: ،میں صحافی ہوں۔۔۔ عام آدمی: اچھا جی!!← مزید پڑھیے
ڈان لیکس کی تحقیقات،حکومتی نوٹیفکیشن اور فوج کا ردعمل ژاں سارتر معاملات جب اختتام کی جانب بڑھتے ہیں تو واقعات تیزی سے رونما ہونے لگتے ہیں۔ گزشتہ برس سے جاری ڈان لیکس کی تحقیقات گھاٹ گھاٹ کا پانی پی جب← مزید پڑھیے
پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان نے ایک موقع پر کہا کہ”اگر آرٹیکل 62 اور 63 لگ گئی تو سراج الحق صاحب پارلیمنٹ میں صرف آپ ہی بچیں گے” یہ الگ بات ہے اگلے← مزید پڑھیے