بھوک(مختصر کہانی)

شادی کے موقع پر مختلف انواع و اقسا م کا کھانا
ارد گرد کے ماحول کو اپنی خوشبو کی لپیٹ میں لیے ہوئے تھا۔۔۔
اور مہمان کھاتے ہوئے کھانے کی تعریفوں میں رطب اللسان تھے،
جبکہ اس منظر سے دور۔۔۔۔باہر سردی میں کھڑے دو بچے بچا ہوا کھانا پھینکے جانے کے منتظر تھے!!

Facebook Comments

محسن چغتائی
جامعہ کشمیر میں قانون کا طالبعلم ہوں. مختصر کہانیوں کے زریعےمعاشرے کی اچھائیوں اور برائیوں کو قلم بند کرنے کی کوشش کرتا ہوں. لکھنا سیکھ رہا ہوں...

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply