اہل علم، اہل فکر اور اہل نظر کے لئے یہ معاملہ صرف ایک گھڑی کا نہیں ہونا چاہئے کہ ایک وزیراعظم نے توشہ خانے سے ایک گھڑی بلکہ بہت سارے تحفے اس طرح لئے جیسے کوئی بروکر، ایجنٹ، سٹے باز← مزید پڑھیے
تحریکِ انصاف کے رَہنماءبار بار کہتے رہتے ہیں کہ عمران خاں کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے، وہ اِس سیاسی گٹر میں محض قوم کی خاطر اُترے ہیں۔ یہی بات ہم عمران خاں کے مُنہ سے بھی کئی← مزید پڑھیے
آکسفورڈ پہنچے تو سمر قند و بخارا بہت یاد آئے۔ یونیورسٹی کے صدیوں پرانے کالجوں میں نوجوان دمکتے چہروں کو دیکھا تو ریگستان سکوائر کے ویران مدارس آنکھوں میں گھومنا شروع ہو گئے۔ ان کالجوں میں موجود خوبصورت چیپل دیکھے← مزید پڑھیے
بعض دوست اس رائے کے ساتھ سامنے آسکتے ہیں کہ یہ چاروں کردار صرف مغربی ادب تک ہی محدود ہیں لیکن میری نظر میں بلا تمیزِ مشرق و مغرب، یہ چاروں دنیائے ادب کے عظیم ترین کردار ہیں۔ پہلا فرانسیسی← مزید پڑھیے
زندگی کا ایک بڑا حصہ تعلیم کے حصول میں گزرا۔ پندرہ سال ہاسٹلز میں رہے۔ ہمارے ادارے میں کھانا تقسیم کرنے کی ایک کمیٹی ہوتی تھی، جس کا بنیادی کام تو کھانا تقسیم کرنا ہی تھا، مگر تھوڑا بہت باورچی← مزید پڑھیے
امسال محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے عرس کے موقع پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس سفر کی روحانی روداد تو عمر بھر فکری سفر کے ساتھ ساتھ چلے گی، فی الوقت یہاں سفر کے کچھ احوال← مزید پڑھیے
ان دنوں اس امر پر بہت اعتراض کیا جا رہا ہے کہ وزیرآباد میں سابق وزیراعظم پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر ان کی شکایت پر درج نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے اصرار پر پولیس کی← مزید پڑھیے
وہ کون ہے جس نے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے کو جلسوں، جلوسوں، ٹی وی پروگراموں، اخبارات کے کالموں سے لے کر یوٹیوب کے مادر پدر آزاد چینلوں میں بے پر کی اڑانے کا موضوع بنا دیا ہے۔ ہر← مزید پڑھیے
یقین کیجئے، خانصاحب روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں لمبی عمر دے کہ اگر وہ سیاست میں متحرک نہ رہے تو ان دونوں کی رونق ہی ختم ہو کے رہ جائے گی، جی ہاں، خانصاحب← مزید پڑھیے
ہم میں سے کچھ لوگوں کی طبیعت اس طرح کی ہوتی ہے کہ وہ ہر بات پہ پریشان رہتے ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کی طبیعت جینز کے ذریعے وراثت میں بھی مل سکتی ہے۔ تاہم← مزید پڑھیے
ایرانی کردستان کی مہسا امینی کا ڈھیلا ڈھالا حجاب اس کے لیے پروانۂ اجل بن گیا جب تہران میں گشت ارشادی یعنی ’اخلاقی‘ پولیس نے درست پوشی کی خلاف ورزی پر اسے گرفتار کیا۔ ریاستی تحویل میں تشدد سے اس← مزید پڑھیے
شخصیت پرستی کا اہلیان برصغیر کے ساتھ شاید خصوصی تعلق ہے ۔ بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، بل کہ سری لنکا تک میں لوگ شخصیات کے سحر میں یوں مبتلا ہوئے کہ ساحر بھی نسل در نسل چلتے← مزید پڑھیے
تاریخ سازی ، جھوٹی تاریخ گھڑنا یا اس تاریخ پر اصرار کرنا ,انسانی احساسات و جذبات کا وہ مشکل ترین عمل ہے جو کسی کسی کا خاصہ ہے۔ جھوٹی تاریخ کے دو بڑے مقاصد ہوتے ہیں یا تو آنیوالے لوگوں← مزید پڑھیے
جوآنا کو والدہ سے ملوانے میں مجھے دو سال لگ گئے۔ پہلی شادی جو ایک “گوری” سے تھی کی ناکامی کے بعد ایک عدد نئی گوری کو بطور ممکنہ بہو ملوانا آسان نہ تھا۔ والدہ نے اعلان کر رکھا تھا← مزید پڑھیے
آپ ماضی میں چلے جائیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کا نام آپ کو یاد ہوگا۔ اُس نے ہندوستان میں پہلی بار کسی بلدیاتی ادارے کی بات کی تھی۔ ہُوا یوں کہ 1688ء میں مدراس کے اندر لارڈ رٹن نے ایک میونسپل← مزید پڑھیے
آج اخبار کے سرسری جائزہ کے دوران میری نظریں اس خبر پر آ کر رُک گئیں۔ خبر کے مطابق نبوت کے جھوٹے دعویدار کو عدالت نے میڈیکل رپورٹس اور شواہد کی روشنی میں فاتر العقل اور نفسیاتی مریض قرار دے← مزید پڑھیے
چند ماہ قبل،گلوکار جواد احمد ٹورنٹو تشریف لائے تومیری طرح اور بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے اسے سننے نہیں گئے کہ وہ مریضانہ حد تک بغض ِ عمران کا شکار بندہ ہے اور اس کی تحریک ِ انصاف← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں الیکٹڈ کوئی نہیں ہوتا۔ کوئی سلیکٹڈ، کوئی امپورٹڈ وزیرِاعظم۔ اب ترقی کا ایک اور زینہ چڑھتے ہوئے ہم نے جوڈیشل وزیرِاعلیٰ بھی متعارف کرا دیا۔ پَس ثابت ہوا کہ ”جمہور“ صرف ووٹ تک محدود مگر وہ بھی ”زورآوروں“← مزید پڑھیے
میری پرویز رشید کے لئے گواہی اس لئے معتبر سمجھئے گا کہ میں عشروں تک ا ن کے معاملات دیکھنے اور ان سے معاملات کرنے کے بعد یہ گواہی دے رہا ہوں، چلیں، ایک لمحے کے لئے میرے معاملات، مشاہدات← مزید پڑھیے
آذربائیجان اور آرمینیا کچھ عرصے سے خبروں میں ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ روس سے آزاد ہونے کے بعد ان دونوں ممالک میں شدید تنازع پیدا ہوگیا۔ بین الاقوامی طور پر آذربائیجان کے تسلیم شدہ علاقے پر← مزید پڑھیے