تہذیبوں کے تصادم کی یہ تفرقہ انگیزی/ابھے کمار
سیاسیات، بین الاقوامی امور اور سامری مطالعات کے حلقے میں امریکی دانشور پروفیسر سیموئل پی ہنٹنگٹن ایک بڑا نام ہے۔پروفیسر ہنٹنگٹن نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ ہاروڈ یونیورسٹی کے انٹرنیشنل سینٹر میں بطور ڈائریکٹر گزارا۔تحقیقی اور تصنیفی کاموں کے← مزید پڑھیے
