کالم    ( صفحہ نمبر 66 )

خود کشی پر مکالمہ ناگزیر ہے/تحریر-آغر ندیم سحر

دس ستمبر پوری دنیا میں انسدادِ خودکشی کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔ دنیا بھر کے نفسیات دان ‘ معالج اور ہیومن رائٹس کی علم بردار تنظیمیں اس بارے میں سوچ بچار کرتی ہیں کہ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں←  مزید پڑھیے

اربعین کے مسائل، کیا ذمہ دار صرف عراقی حکومت ہے؟

کل آفس میں بیٹھا تھا کہ چنیوٹ سے ایک دوست کی کال آئی کہ وہ اسلام آباد کے راستے میں ہیں اور اربعین کے لئے عازم سفر ہونا چاہتے۔ میں نے قلبی خوشی کا اظہار کیا، اس کے بعد وہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور مریم نواز : ٹیکنیکل ناک آؤٹ/تحریر- محمد اسد شاہ

پانامہ لیکس کے نام پر صرف شریف فیملی کے خلاف بھرپور عدالتی کارروائی کے دوران پہلی بار دیکھا گیا کہ عدالت میں زیر التوا کسی مقدمے پر ٹی وی چینلز ، اخبارات اور سوشل میڈیا پر بھرپور تبصرے اور بحثیں←  مزید پڑھیے

مقبولیت اور اہلیت کے پیمانے۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

چند ماہ پہلے عمران خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کی وجہ سے ان کی اپنی جماعت کے ممبران ان کو چھوڑکر دوسری جماعتوں میں شمولیت کے لئے بے چین تھے اور تمام سیاسی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خاندانی کاروبار۔۔اکرام سہگل

دیگر ممالک کی طرح خاندانی کاروبار پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہماری معیشت کا تقریباً 80% خاندانی کاروبار سے تشکیل پاتا ہے۔ لیکن خاندانی کاروبار آج کل ایک طرح سے بحران کا شکار نظر آتا←  مزید پڑھیے

غلام،جوہُوا کانگریس سے آزاد(3،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

افسران بضد تھے کہ یہ سروس صرف مرکزی حکومت کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں کیلئے ہے اور صحافیوں کو چونکہ جوائنٹ سیکرٹری درجہ کی سہولیات دی گئی تھیں، اس سے اس سروس پر بوجھ پڑتا ہے۔ فائلوں پر کئی←  مزید پڑھیے

مارگلہ کی” چھمبر”آبشار(1)۔۔آصف محمود

شادرا کے جنگل سے آگے پرستان ہے۔ آپ کبھی جائیں اور مارگلہ کی اس وادی میں گم ہو جائیں۔ بچپن میں سنی ساری طلسماتی کہانیوں کا سحر اور جنگل کی داستانوں کا سارا حسن آپ کے وجود سے لپٹ جائے←  مزید پڑھیے

ایک کتاب ، ایک تکون (دوسرا اور آخری حصہ)۔۔زاہدہ حنا

کتاب کے چوتھے باب میں ترقی پسند تحریک کا ذکر اور بچوں کو یہ احساس کہ وہ اگر لفافہ پر ٹکٹ بھی لگا رہے ہیں تو تحریک یا انقلاب میں اہم رول ادا کر رہے ہیں۔ نور ظہیر نے اس←  مزید پڑھیے

سیلاب اور اندھوں کے ہاتھوں میں ریوڑیاں۔۔نذر حافی

مجھے چند ایک ای میل موصول ہوئیں، دو تین مرتبہ کالز بھی آئیں، بات ایک ہی تھی لیکن افراد مختلف تھے، وہ سیلاب کی بات کر رہے تھے۔ ہمارے ہاں آج کل سیلاب کے ویسے بھی بہت چرچے ہیں۔ زلزلے←  مزید پڑھیے

قدرت اللہ شہاب کیخلاف منفی مہم کیوں ؟۔۔محمد عامر خاکوانی

ریشم دلانِ ملتان کانفرنس میں ایک مقرر نے بیوروکریٹس کا تذکرہ کرتے ہوئے قدرت اللہ شہاب کا ذکر کیا تو ان کی شاندار کتاب شہاب نامہ میری آنکھوں کے سامنے گھوم گئی۔ کانفرنس میں بیٹھے ہوئے تین سطروں کی ایک←  مزید پڑھیے

پاکستان کو ’’احسان مند‘‘ محسوس نہ کرتے افغان باشندے۔۔نصرت جاوید

کرکٹ سے میرے مرجھائے دل کو رتی بھر دلچسپی نہیں۔ بدھ کی رات سونے سے قبل ٹویٹر پر نگاہ ڈالی تو معلوم ہوا کہ افغانستان اور پاکستان کے مابین ایک میچ تھا۔کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان آخری لمحات میں←  مزید پڑھیے

غلام، جو ہوا کانگریس سے آزاد (2)۔۔افتخار گیلانی

مجھے یاد ہے کہ میں چند دیگر ساتھیوں کی معیت میں یہ انتخاب کور کر رہا تھا کہ حیدر آباد سے محبوب نگر جاتے ہوئے چائے پینے کیلئے ایک ڈھابے پر رکا، معلوم ہوا کہ کانگریس پارٹی کی ایک ریلی←  مزید پڑھیے

دوسرا پاکستان۔۔جاوید چوہدری

آپ یقین کریں میں آج کل جب بھی دائیں بائیں دیکھتا ہوں تو مجھے دوپاکستان نظر آتے ہیں، ایک پاکستان عمران خان کا پاکستان ہے، اس میں کنفیوژن، بحران، سیاسی افراتفری، دیوالیہ پن اور فساد کے سوا کچھ دکھائی نہیں←  مزید پڑھیے

برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے کا برصغیر غاروں میں رہ رہا تھا؟ (3)۔۔۔آصف محمود

برصغیر میں مسلم حکمرانوں کے مختلف ادوار میں متعدد قانونی فقہی دستاویزات موجود رہیں۔ پہلی دستاویز فتاوی الغیاثیہ، ہے۔ یہ سلطان غیاث الدین بلبن کے عہد کی قانونی دستاویز ہے۔ عربی زبان میں ہے۔ فقہ حنفی پر مشتمل ہے اور←  مزید پڑھیے

مزید انتشار کی جانب بڑھتی فضا۔۔نصرت جاوید

اس کالم کے ذریعے میں نے اپنے قارئین کے ساتھ ہمیشہ سچ پر مبنی تعلق قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔ چند مقامات اگرچہ ایسے بھی ہیں جہاں تک پرواز کی مجھ میں سکت ہی نہیں۔ ٹی وی دیکھنے کا←  مزید پڑھیے

وفورِ صداقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

وفورِ محبت کی طرح وفورِ صداقت بھی چھپائے نہیں چھپتا، خوشبو کی طرح ظاہر ہو کر رہتا ہے۔ جب انسان اندیشہئ سود و زیاں سے نکل جاتا ہے تو وہ صداقت کے اظہار میں بے باک ہو جاتا ہے۔ اب←  مزید پڑھیے

ذہانت کو کیسے بڑھایا جائے؟۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

انسان کے اندر بے بہا خصوصیات ہیں اور جو سب سے بڑھ کر ہے وہ اس کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہے جو اس کو دوسری مخلوقوں سے اشرف بناتی ہے ۔ آپ کے ماحول میں کئی ایسے لوگ←  مزید پڑھیے

کیا سیاست میراث ہے ؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارچ 1991 کی ایک رات، پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے مجھے اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ سے تب اغوا کر لیا تھا جب میں ضمیر نامی افغان سفارتکار کی کار سے اُترا تھا۔ مقصد چونکہ کہانی بیان کرنا نہیں ہے،←  مزید پڑھیے

غلام،جو ہوا کانگریس سے آزاد(1)۔۔افتخار گیلانی

برطانوی پارلیمانی جمہوری نظام کی جو مسخ شدہ صورت ، جنوبی ایشیاء میں رائج ہے، اس نے کئی ایسے لیڈروں کو بام عروج تک پہنچانے کا کام کیا ہے ، جن کی کبھی کوئی عوامی ساکھ نہیں تھی۔ مگر انہوں←  مزید پڑھیے

بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔۔نصرت جاوید

کئی نسلوں سے میری جبلت کا کلیدی عنصر ہوئی “خوئے غلامی” کی وجہ سے میں اکثر کئی اہم معاملات پر تبصرہ آرائی سے گریز کرتا ہوں۔ قانون اور ضوابط کے تحت نکالے اور اور چلائے اخبار کیلئے لکھتے ہوئے چند←  مزید پڑھیے