پاراچنار۔ دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟
کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21 جنوری 2017 بروز ہفتہ سبزی و فروٹ منڈی میں صبح 8بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ڈیوائس کے← مزید پڑھیے
