عمران یوسف زئی کی تحاریر
عمران یوسف زئی
عمران یوسف زئی کا تعلق بنیادی طور پر ضلع شانگلہ کی تحصیل بشام سے ہے۔ پشاور میں شعبہ صحافت سے 16 سال سے وابستہ ہیں۔ کئی قومی اخبارات کے ساتھ وابستگی رہی۔ گزشتہ 8سال سے دنیا نیوز کے ساتھ بحیثیت رپورٹر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔گزشتہ دو دہائیوں سے بچوں کے لئے بھی ادب تخلیق کررہے ہیں۔دو کتابیں شائع ہوچکی ہیں ۔پشاور سے بچوں کا اکلوتا رسالہ 'ماہنامہ گلونہ' شائع کر رہے ہیں۔

مزہ لیجئے …ایک جلسہ گاہ کی لائیو کوریج کا (حصہ دوم)

بات ہو رہی تھی جلسہ گاہ کی اور ہم کسی اورطرف ہی جانکلے۔ خیر تو واپس چلتے ہیں جلسہ گاہ اور اب رخ کرتے ہیں اسٹیج کا۔اسٹیج پر ڈائس کے پاس اور قائدین کے لئے رکھی گئی کرسیوں کے گرد←  مزید پڑھیے

مزہ لیجئے …ایک جلسہ گاہ کی لائیو کوریج کا (حصہ اول)

منظر ہے ایک جلسے کا…جلسہ کس کا ہے؟ اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔فرق اگر کسی چیز سے پڑتا ہے تو وہ لوگوں کی تعداد، اسٹیج پر بیٹھے افراد، ان کے طرز تخاطب، انداز گفتگو اور جملوں کے انتخاب سے←  مزید پڑھیے

تم بھی چو ر ہو۔ وہ بھی چور ہے۔ یہ بھی چور ہے

اللہ جانتا ہے کہ آج تک ہم اس بات پر یقین محکم رکھتے تھے کہ ہمارے سیاستدان صر ف شاہانہ مزاج رکھتے ہیں لیکن قومی اسمبلی کے اندر ہونے والی ریسلنگ دیکھنے کے بعد سمجھ میں آیا کہ ان کے←  مزید پڑھیے

میڈیا سے پنگااور کھسیانی بلی کا کھمبا نوچنا

وھائٹ ہاؤوس کے نئے مکین کی جانب سے اپنے دشمنوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آنے سے پہلے اور وھائٹ ہاؤس کی دہلیز عبورکرتے ہی وہ ان میں مزید اضافہ کرتے جا رہے ہیں۔ الیکشن جیتنے سے←  مزید پڑھیے

دہشت گردی ‘باباٹرمپ کی تقریر اور چاچاٹوپک کا تبصرہ

دہشت گردی ‘باباٹرمپ کی تقریر اور چاچاٹوپک کا تبصرہ عمران یوسف زئی ہمارے ہاں اکثر شادیوں میں کوئی نہ کوئی چاچا یا ماما ہر چیز کا ٹھیکیدار ضرورہوتا ہے، چاولوں میں نمک زیادہ ہو یا کم، شامیانے چھوٹے لگے ہوں←  مزید پڑھیے

پاکستانی رنگ

ریاض احمد صاحب کچھ دنوں سے پریشان تھے اور آج ان کی بیگم نے اس کی وجہ بھی پوچھ لی۔ کل فیاض بھائی کے بچے آ رہے ہیں ناں پاکستان۔ ریاض صاحب نے اپنی پریشانی بتائی تو ان کی بیگم←  مزید پڑھیے